جمعہ9؍ شوال المکرم 1442ھ21؍مئی 2021ء

کراچی: کینپ 3 نیوکلٸیر بجلی گھر کی کولڈ ٹیسٹنگ مکمل

کینپ 3 نیوکلٸیر بجلی گھر کراچی کی کولڈ ٹیسٹنگ مکمل ہوگئی، چاٸنا نیشنل نیوکلٸیر کارپوریشن کے مطابق بجلی گھر کی کمشننگ کا مرحلہ شروع ہورہا ہے۔ 

11 سو میگاواٹ پلانٹ سے کمرشل پیداوار جنوری 2022 میں شروع ہونا ہے۔  10 ارب ڈالر کی لاگت سے کینپ 1 اور 2 منصوبہ 16-2015 میں شروع ہوا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.