جمعہ9؍ شوال المکرم 1442ھ21؍مئی 2021ء

سندھ میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

حکومت سندھ نے اسکول و کالجز 17مئی تک بند کر نے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق جامعہ کراچی میں تدریسی عمل 17 مئی تک ملتوی رہے گا۔

نوٹیفیکشن کے مطابق  سندھ مدرستہ السلام یونیورسٹی میں تدریسی عمل 11 مئی تک ملتوی رہے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.