ملکی تبادلہ منڈیوں میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔
انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 28 پیسے کم ہوا ہے، کاروبار کی بندش پر انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کی قدر 175 روپے 39 پیسے ہے۔
اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 40 پیسے کم ہوکر 177 روپے 30 پیسے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.