بھارت میں ایک جنگلی ہاتھی شہری آبادی میں گھس آیا جس کے باعث لوگوں کی دوڑیں لگ گئیں۔
یہ واقعہ بھارتی ریاست کرناتکا میں پیش آیا جب ایک ہاتھی جنگل سے نکل کر ناصرف شہری آبادی کی طرف آیا بلکہ اس نے ایک کیفے ہوٹل کا بھی دورہ کیا۔
وائرل ویڈیو میں ہاتھی کیفے کے اطراف گھومتے پھرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
بعد ازاں محکمہ جنگلی کے عملے نے ہاتھی کو دوبارہ جنگل پہنچا دیا جبکہ ماہرین کا ماننا ہے کہ جانور غذا کی تلاش میں انسانی آبادی کا رخ کرتے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.