حکمران جماعتوں کا الیکشن معاملے پر سفارشات کی تیاری کے لیے کمیٹی ارکان کے ناموں پر آج غور ہو گا۔
ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم کے ظہرانے کے بعد حکومتی کمیٹی کے ارکان کے ناموں کو حتمی شکل دینے پر غور ہو گا۔
کمیٹی حکمران جماعتوں کے سربراہی اجلاس میں بنانے کا فیصلہ ہوا تھا۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ حکمران اتحاد نے پہلے سے جاری مشاورتی عمل اگلے مرحلے میں لے جانے کے لیے کمیٹی بنائی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.