منگل26؍ربیع الثانی 1444ھ22؍نومبر2022ء

شہباز شریف سے ملاقات کیلئے آصف زرداری کی وزیراعظم ہاؤس آمد

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری شہباز شریف سے ملاقات کےلیے وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے آصف علی زرداری کا استقبال کیا اور اُن کی مزاج پرسی کی۔

دوران ملاقات شہباز شریف نے سابق صدر کی پرائمنسٹر ہاؤس آمد پر شکریہ ادا کیا۔

دونوں قائدین نے اس موقع پر ملکی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.