جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ریاستی ادارے خود کو آئین کاپابند نہیں سمجھتے‘ جمہوریت کوہمیشہ کنٹرول کیے رکھا

لاہور (رپورٹ: حامد ریاض ڈوگر) پاکستان کی سیاست پر اسٹیبلشمنٹ کے غلبے کے بڑے اسباب میں ریاستی اداروں کا آئین کی پابندی سے خود کو بالاتر سمجھنا، غیر منظم سیاسی جماعتوں کی جعلی سیاسی قیادت اور عالمی طاقتوںکی ریشہ دوانیاں شامل ہیں۔ ان…

کمپیوٹر کے ذریعے ایک امریکی شہر کے آبی نظام کو زہریلا کرنے کی کوشش

امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک شہر کا پانی زہریلا کرنے کی کوششفوری طور پر گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی اور یہ بھی معلوم نہیں ہے کہ آیا یہ شخص امریکہ سے تعلق رکھتا ہے یا امریکہ کے باہر سے۔ جمعے کو شہر کے آبی نظام کو دفتر کے باہر سے کنٹرول کیا…

ملک میں صدارتی یا نیم صدارتی نظام لانے کی کوشش ہورہی ہے، شاہد خاقان

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں صدارتی یا نیم صدارتی نظام لانے کی کوشش ہورہی ہے، سندھ کے حقوق پر کسی کو شب خون مارنے نہیں دیں گے۔حیدر آباد میں اپوزیشن اتحاد کے جلسے سے خطاب میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ مسائل کا حل…

وزیراعظم عمران خان کا وزیر قانون سلطان محمد سے استعفیٰ لینے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے خیبرپختونخوا کے وزیر قانون سلطان محمد سے استعفیٰ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ایک بیان میں شہباز گل نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے صوبائی وزیر کے استعفیٰ سے متعلق وزیراعلیٰ…

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 12 ہزار 100 روپے ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 258 روپے اضافے سے 96 ہزار 108 روپے…

سندھ میں کورونا سے 25 افراد کا انتقال، 324 نئے مریضوں کی تشخیص

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9599 نمونوں کی جانچ کی گئی جس کے نتیجے میں مزید 324 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ وزیراعلیٰ نے مزید بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 25 اموات…

سندھ وزیراعظم کا نہیں تو کس کا صوبہ ہے؟ بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں سندھ ہمارا صوبہ نہیں ہے، اگر یہ پرائم منسٹر کا صوبہ نہیں تو کس کا ہے؟حیدر آباد میں پی ڈی ایم جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے استفسار کیا کہ کوئی بھی…

سخت سردی میں بے گھر لوگوں کیلئے برسلز کے ٹرین اسٹیشن 24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ

سخت سردی میں بے گھر لوگوں کے لیے برسلز کے ٹرین اسٹیشن 24 گھنٹے کھلے رہیں گے۔اس بات کی اطلاع برسلز ریجن کی گورنمنٹ میں انوائرمنٹ، کلائمیٹ چینج اور پراپرٹی کے شعبوں کے انچارج وزیر آلیں ماغوں(Alain Maron) نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹویٹر کے…

دبئی: اماراتی خلائی مشن کی کامیابی کی خوشی، آسمان پر دو چاند دکھائے گئے

متحدہ عرب امارات کی تاریخی خلائی مشن مریخ کی خوشی منانے اور عوام کو اس مشن کی آگاہی دینے کے لیے دبئی انتظامیہ نے ملک میں پہلی بار نئی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے سو میٹر کی دیوقامت دو کرینوں اور چالیس میٹر اسکرین کی مدد سے زمین اور…

کورونا سے متاثرہ افراد وائرس کی نئی اقسام کا شکار ہوسکتے ہیں، ماہرین

نئی تحقیق کے مطابق اس بات کے شواہد بڑھ رہے ہیں کہ ایک بار کورونا وائرس کا شکار ہونے والے ایسے افراد جن کا دفاعی نظام کمزور رہا ہو وہ دوبارہ بھی وائرس کی نئی اقسام کا شکار ہوسکتے ہیں۔وبا سے متاثرہ افراد میں پیدا ہونے والی مدافعت کے بارے…

کابینہ کی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی اصولی منظوری

وفاقی کابینہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کی اصولی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں کہا گیا کہ گریڈ ایک تا 16 تک کے 3 لاکھ 70 ہزار ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ ہوگا۔اس…