جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیراعظم سینیٹ میں فتح کیلئے پُرعزم، اراکان کی بھی یقین دہانی

سینیٹ انتخابات 2021 سے ایک روز قبل وزیراعظم عمران خان الیکشن میں کامیابی کے لیے پرعزم ہیں جبکہ انھیں تمام اراکین نے ووٹ دینے کی یقین دہانی بھی کروادی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی جانب سے ارکان اسمبلی کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا تھا، جس…

ترقی کا یہ سفر جاری رکھنے کیلئے ہمیں متحد رہنے کی ضرورت ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پائیدار امن اور ترقی کا یہ سفر جاری رکھنے کے لیے ہمیں پُرعزم اور متحد رہنے کی ضرورت ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ان عزائم کا اظہار آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے…

اندھیرے میں چمکنے والی شارک کی تین اقسام دریافت

سائنسدانوں نے نیوزی لینڈ کے قریب گہرے پانیوں میں اندھیرے میں چمکنے والی شارک مچھلی کی تین اقسام دریافت کی ہیں۔ ان میں 6 فٹ لمبی کائٹ فِن شارک بھی شامل ہے جو اندھیرے میں چکمنے والی دنیا کی سب سے بڑی مہرے دار حیات ہے یعنی ریڑھ کی ہڈی رکھنے…

اسلام آباد یونائیٹڈ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بارہویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے یکطرفہ مقابلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیا گیا 157 رنز کا ہدف…

کورونا سے مزید 42 مریض انتقال کرگئے

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 42 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 938 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 42 مریض انتقال کرگئے…

‘ایک ڈکٹیٹر نے اقتدار کی خاطر ملک تباہ کیا’ جسٹس قاضی فائز جذباتی ہوگئے

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس نظر ثانی درخواستوں کی سماعت کے دوران دلائل دیتے ہوئے جذباتی ہوگئے۔ سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دلائل دینے کی اجازت دی۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ میری…

سپریم کورٹ: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ساتھی جج سے سوال پوچھ لیا

سپریم کورٹ جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دوران سماعت ساتھی جج سے سوال پوچھ لیا۔سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواستوں کی سماعت کے دوران جسٹس قاجی فائز عیسیٰ نے کہا کہ سپریم کورٹ کے جج اور اہلخانہ کے خلاف سرکاری چینل سے پراپیگنڈا کیا گیا، یہ جنگ…

بچے یا بھیڑ بکری نہیں جو کوئی اغوا کرلے، اسلم ابڑو، شہریار شر

تحریک انصاف کے ناراض اراکان سندھ اسمبلی اسلم ابڑو اور شہریار شر نے ایک بار پھر اپنے اغوا کا تاثر رد کردیا ہے۔پی ٹی آئی کے منحرف ارکان سندھ اسمبلی نے واضح طور پر اعلان کیا کہ وہ فیصل واوڈا اور سیف اللّٰہ ابڑو کو ووٹ نہیں دیں گے۔انہوں نے…

فروری میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 45 لاکھ 77 ہزار میٹرک ٹن رہی

رواں سال فروری میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 45 لاکھ 77 ہزار میٹرک ٹن رہی۔آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے مطابق فروری میں سیمنٹ کی مقامی کھپت 39 لاکھ 61 ہزار ٹن اور ایکسپورٹس 6 لاکھ 16 ہزار میٹرک ٹن رہی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق آٹھ…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 157 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے 12ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 157 رنز کا ہدف دے دیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر گلیڈی ایٹرز…

یوسف گیلانی کے بیٹے کی مبینہ ویڈیو منظر عام پر آگئی

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر علی گیلانی کی مبینہ ویڈیو منظر عام پر آگئی۔سینیٹ الیکشن میں والد یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے لیے بیٹے علی حیدر گیلانی متحرک ہوگئے ہیں۔ مبینہ ویڈیو میں علی حیدر گیلانی ایک رکن کو سینیٹ…

الیکشن کمیشن یوسف گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو پر ایکشن لے، شہباز گل

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ووٹ خریدنے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ایکشن لے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب میں شہباز گل نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ووٹ…

مریم نواز کی بلاول بھٹو کے عشائیے میں شرکت سے معذرت

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے عشائیے میں شرکت کی دعوت پر ان سے معذرت کرلی۔ ذرائع نے بتایا کہ بلاول بھٹو زرداری نے مریم نواز کو عشائیہ میں شرکت کے لیے…

کبھی ووٹوں کی خرید و فروخت میں حصہ نہیں ڈالا، علی حیدر گیلانی

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی نے منظر عام پر آنے والے ویڈیو کی تصدیق کردی اور کہا کہ وہ ویڈیو میری ہے، جس میں سینیٹ الیکشن پر بات ہورہی ہے۔اسلام آباد میں شازیہ مری کے ہمراہ پریس کانفرنس میں علی حیدر گیلانی…