جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اقبال احمد: پاکستانی دانشور جن پر ہنری کسنجر کے اغوا کی سازش کا الزام لگا

ڈاکٹر اقبال احمد: امریکہ میں پہلے مبینہ ’پاکستانی دہشت گرد‘ جن پر ہنری کسنجر کے اغوا کی سازش تیار کرنے کا الزام لگایہ وہ دور تھا جب تیسری دنیا کے کئی ممالک میں آزادی کی تحریکیں چل رہی تھیں۔ کئی ملکوں کو ان تحریکوں کے نتیجے میں آزادی مل چکی…

ایران سے مذاکرات کے لیے تجارتی پابندیوں کو ختم نہیں کیا جائے گا: امریکہ

ایران، امریکہ جوہری معاہدہ: امریکہ کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ مذاکرات کی خاطر تجارتی پابندیوں کو ختم نہیں کیا جائے گاسنہ 2015 میں صدر اوباما کے دور میں امریکہ اور ایران کے درمیان ایرانی جوہری پروگرام کو محدود کرنے کے لیے ایک معاہدہ طے…

یورپی اشرافیہ کا پسندیدہ تاریخی گندھک کا حمام جس کی رونقیں لڑکیاں بحال کر رہی ہیں

بیلی ہرکولین: گندھک کی اُبلتی ندی کنارے رومانیہ کے تاریخی حمام کو بچانے والی لڑکیاںانھوں نے بی بی سی کو بتایا ’میں نے عمارت اور اس جگہ کے ساتھ مضبوط تعلق محسوس کیا، میں اس کی خوبصورتی سے متاثر ہوئی اور گھر واپس جانے کے بعد میں صرف اس عمارت…

راولپنڈی ٹیسٹ: مارکرم کی سنچری، جنوبی افریقہ کے بلے باز ہدف کی طرف گامزن

جنوبی افریقہ بمقابلہ پاکستان: راولپنڈی کرکٹ ٹیسٹ میں ایڈن مارکرم کی سنچری، پاکستانی بولرز پر وکٹیں لینے کا دباؤ بڑھ گیاپاکستان کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں 370 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کھیل کے آخری دن جنوبی افریقہ کی ٹیم کی پوزیشن ایڈن…

آسٹریلیا کے مختلف علاقوں میں چوہوں کی بھرمار

آسٹریلیا کے مختلف علاقوں میں چوہوں کی بڑی تعداد نے طاعون کی وبا کا خطرہ بڑھا دیا۔ آسٹریلیا کے مشرقی علاقوں میں قحط سالی کے بعد اب فصلوں کی پیداوار شروع ہوئی تو وہاں پر بڑی تعداد میں چوہے بھی آگئے۔چوہوں کی بڑی تعداد کو دیکھتے ہوئے…

عثمان بزدار کی پرویز الہیٰ کے ساتھ یہ یادگار تصویر کب کی ہے؟

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی والد کے ساتھ یادگار تصویر شئیر کردی۔ مونس الہیٰ کی جانب سے شیئر کی جانے والی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب…

محمد رضوان نے شاندار اور اعلیٰ معیار کی اننگز کھیلی، شاہد آفریدی

انہوں نے کہا تھا کہ مجھے میچ میں سنچری اسکور کرنے سے متعلق یاسر شاہ نے چیلنج دیا اور حوصلہ افزائی کی۔محمد رضوان نے مزید کہا تھا کہ یاسر شاہ نے مجھ سے کہا کہ 50 رنز تو میں بھی کرلیتا ہوں، اگر تم آج سنچری کرو تو بیٹسمین مانوں گا۔پاکستان…

پسماندہ ترین علاقوں کا وکیل ہوں، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کہتے ہیں کہ وہ پسماندہ ترین علاقوں کے وکیل ہیں اور اب پنجاب کے دورافتادہ علاقوں کی محرومیوں کے خاتمے کا وقت آگیا ہے۔لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ ترقی کے سفر کو نظرانداز کیے گئے…

ہری مرچ ملٹی وٹامنز کا خزانہ

ہری مرچ کھانوں کا مزہ تو دوبالا کرتی ہی ہے لیکن یہ صحت کے حوالے سے بھی بے شمار طبی فوائد رکھتی ہے، ہری مرچ کا مزاج خشک اور گرم ہوتا ہے۔ ہری مرچ نیوٹریشنز سے بھر پور ہوتی ہے، اس میں وٹامن اے وٹامن B6 اور وٹامن سی ہوتے ہیں۔اس کے علاوہ اس…

اسلام آباد ہائی کورٹ میں وکلاء کا احتجاج، توڑ پھوڑ

اسلام آباد کچہری میں چیمبرز گرانے کے خلاف وکلاء نے پرتشد احتجاج کیا، مشتعل افراد نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کےبلاک میں کھڑکیوں کے شیشے توڑ دیے اور چیمبر کے باہر نعرے بازی کی, چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ اپنے چیمبر…

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر آگیا

کراچی آلودگی کے اعتبار سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔ایئرکوالٹی انڈیکس کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق کراچی کی فضاؤں میں آج آلودہ ذرات کی مقدار 197 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈکی گئی ہے۔دنیا بھر…

الیکشن ترمیمی آرڈیننس 2021 کیخلاف JUI کی سپریم کورٹ میں درخواست

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے کا معاملہ، جمیعت علماء اسلام پاکستان (جے یو آئی) نے الیکشن ترمیمی آرڈیننس 2021 کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔جمیعت علماء اسلام پاکستان کی جانب سے درخواست کامران مرتضیٰ اور جہانگیرجدون…

چھوٹے ڈیمز بنانے کیلئے محکمہ آبپاشی اور نیسپاک میں معاہدہ ہوگیا، فردوس عاشق

معاونِ خصوصی اطلاعات وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ چھوٹے ڈیمز بنانے کے لیے محکمہ آبپاشی اور نیسپاک میں معاہدہ ہوگیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس…

کراچی، ایف ٹی سی فلائی اوور پر فائرنگ، دو سگے بھائی جاں بحق

کراچی کے علاقے صدر میں شارع فیصل کے  ایف ٹی سی فلائی اوور پر فائرنگ کے ایک واقعے میں دو سگے بھائی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق صدر تھانہ کی حدود میں شارع فیصل کے ایف ٹی سی پُل پر موٹر سائیکل سوار ملزمان نے دوسری موٹر سائیکل پر سوار دو…

چین نے افواج پاکستان کیلئے کورونا ویکسین کا عطیہ دیا: ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ چین نے افواج پاکستان کے لیے کورونا وائرس کی ویکسین کا عطیہ دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاک فوج پہلی غیر ملکی فوج ہے جسے چین نے کورونا ویکسین…

مولانا فضل الرحمٰن کے مبینہ فرنٹ مین کی درخواست ضمانت پر نیب سے جواب طلب

سپریم کورٹ نے مولانا فضل الرحمٰن کے مبینہ فرنٹ مین موسیٰ خان کی درخواست ضمانت پر نیب سے جواب مانگ لیا۔وکیل درخواست گزار کامران مرتضیٰ نے عدالت کو بتایا کہ موسیٰ خان پر بیٹے اور بھتیجے کی بھرتیوں کا الزام ہے،ان پر کرپشن اور آمدن سے زائد…

علی سدپارہ اور کوہ پیماؤں کی ٹیم اب تک لاپتہ

دنیا کی بلند ترین چوٹی کے ٹو کو سرد ترین موسم میں سر کرنے والے علی سدپارہ اور کوہ پیماؤں کی ٹیم کی تلاش اب تک جاری ہے۔ذرائع کے مطابق کےٹو پر فضائی سرچ آپریشن آج بھی جاری رہے گا، کے ٹو ایریا میں آج ہلکے بادل ہیں جس کے سبب پہاڑ پر حد…

مریم نواز کی صاحبزادی مہرالنساء اسپتال سے گھر منتقل

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کی صاحبزادی مہرالنساء کو اسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا، مہرالنساء گزشتہ روز گالف کی کار ڈرائیو کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گئی تھیں، اسپتال میں ان کے سر کی سرجری کی گئی تھی۔مسلم لیگ نون کی رہنما مریم…

فضل الرحمٰن کا مریم نواز کو ٹیلی فون، بیٹی کی خیریت دریافت کی

حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے مریم نواز کو ٹیلی فون کرکے ان کی صاحبزادی مہرالنسا کی خیریت دریافت کی۔مولانا فضل الرحمٰن نے مریم نواز کی صاحبزادی مہرالنسا کی جلد صحتیابی…