صارفین سے بجلی کی آدھی قیمت لے رہے ہیں، فواد چوہدری کا انکشاف
لاہور میں تقریب سے خطاب میں فواد چوہدری نے مہنگائی اور اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کو ایک ہی چیز قرار دیا۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
ہزار دن میں کچھ نہ کرنے کا اعتراف ناکامی ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ لین دین اور کرپشن میں پورا ٹبر چور ہے، حکومت روز عوام کو مہنگائی کا کرنٹ لگاتی ہے اور عوام کی چیخیں نکلتی ہیں۔اُن کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نے اعتراف کیا کہ تبدیلی کے لیے 5 سال کم ہیں جبکہ پہلے عمران خان…
لاہور میں طالب علم منتیں کرتا رہا مگر اسے امتحان میں بیٹھنے نہیں دیا گیا
لاہور میں سیکیورٹی گارڈ نے رول نمبر سلپ نہ ہونے پر طالبعلم کو امتحانی مرکز میں داخلے سے روک دیا۔طالب علم کا کہنا ہے کہ رول نمبر سلپ لانے کے بعد بھی سیکیورٹی گارڈ نے امتحانی مرکز میں داخل ہونے نہیں دیا۔طالب علم سیکیورٹی گارڈ کے سامنے زمین…
پٹرولیم مصنوعات 16 فروری سے مزید مہنگی ہونے کا امکان
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
پی ٹی آئی کی بلوچستان قیادت کا عبدالقادر کی نامزدگی پر ناراضی کا اظہار
پی ٹی آئی رہنما نواب خان کا کہنا ہے کہ پارٹی نے عبدالقادر نامی شخص کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری کیا ہے اس شخص کا پارٹی سے تعلق نہیں، عبدالقادر کو ٹکٹ دینا پارٹی کے منشور کی خلاف ورزی ہے۔منیر بلوچ نے کہا کہ عبدالقادر کو ٹکٹ دینے پر پارٹی کے…
یہ الیکشن نہیں، ووٹ چوروں کے خلاف جاری جنگ ہے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ یہ الیکشن نہیں، ووٹ چوروں کے خلاف جاری جنگ ہے، ہماری جنگ تمھارے ساتھ نہیں، تم تو لے پالک بچے ہو، تابعدار بندے نے عوام کی خدمت نہیں کی، سلیکٹرز کی خدمت میں لگ گیا۔سیالکوٹ کی تحصیل…
جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری، شاہین ابتدا میں ہی 2 وکٹیں لے اڑے
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
ڈسکہ ریلی میں عظمہ بخاری سیڑھیاں سے نیچے گر گئیں | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=PqIaIykk9FI
ویڈیو اسکینڈل معاملے کی ہر سطح پر تحقیقات کا فیصلہ
ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیٹی سفارشات پر الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے سمیت فوجداری مقدمات درج ہوسکیں گے۔ایم پی ایز سے رقم لینے کی ویڈیو سمیت دیگر شواہد کا جائزہ لیا جائے گا، کمیٹی ایف آئی اے، آئی بی اور اینٹی کرپشن کی معاونت لے گی۔بشکریہ جنگ;}…
ڈان نیوز کی شہ سرخیاں 03 بجے | ڈاکٹر عاصم کیس میں اہم پیشرفت | 13 فیب 2021
https://www.youtube.com/watch?v=qaol7wLkwZ4
’پوتن محل‘ جسے بار بار مسمار اور پھر تعمیر کیا گیا
’تاریخ کی سب سے بڑی رشوت‘ کہلائے جانے والا ’پوتن محل‘ جسے بار بار مسمار اور پھر تعمیر کیا گیااناستازیا ناپالکووا، تیمور سازونوو، اینا پشکارسکایابی بی سی نیوز رشیئن2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہYOUTUBE/ALEXEI NAVALNYوہ پراسرار ’پیوتن محل‘ جسے…
کسٹمز اور ایف سی کی کارروائی، 30 کروڑ مالیت کا غیر ملکی سامان برآمد
ترجمان کا کہنا تھا کہ کارروائی میں 18 ہزار کلو بادام، 1800 کلو چائنیز نمک، 212 عدد ٹائرز اور کپڑا بھی برآمد ہوا ہے۔ بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
حیدرآباد: احتساب عدالت نے غیر قانونی بھرتیوں پر 3 ملزمان کو سزا سنادی
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
پاک فوج کے جوانوں کی صحرائے تھر میں جدار الحدید مشقیں
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
سندھ پولیس نے 2 بچیاں بازیاب کروالی، 3 اغوا کار گرفتار
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
سینیٹ میں اپوزیشن کی شکست واضح ہے، شاہ محمود
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ووٹوں کی خریداری کی آواز سنائی دے رہی ہے، ایوان بالا میں اپوزیشن کی شکست واضح ہے۔ملتان سے جاری بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کرپٹ اور بوسیدہ نظام کی تبدیلی پر کوئی سمجھوتہ…
بلوچستان کے شمالی علاقوں میں موسم سرد اور خشک
بلوچستان کے شمالی علاقوں میں مطلع صاف ہے اور موسم سرد ہونے کے ساتھ خشک ہے۔کوئٹہ میں آج صبح سویرے کم سے کم درجہ حرارت 3 ڈگری سینٹی گریڈ، قلات میں 2ڈگری سینٹی گریڈ،، سبی میں سات ڈگری سینٹی گریڈ ،نوکنڈی میں نو ڈگری سینٹی گریڈ ، گوادر میں…
صومالیہ میں کار بم دھماکہ، 3 افراد ہلاک
صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں سیکیورٹی چیک پوسٹ کےقریب کاربم دھماکے میں تین افراد ہلاک جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔صومالین حکام کےمطابق پولیس چیک پوسٹ پر موجود اہلکاروں نے مشتبہ کارکو فائرنگ کرکے چیک پوسٹ اور عوام سے دور کیا۔پولیس کی بروقت…
تھر: مختلف بیماریوں میں مبتلا مزید 3 بچےانتقال کرگئے
تھر کےسول اسپتال مٹھی میں غذائيت کی کمی اورمختلف بیماریوں میں مبتلا مزید 3 بچے انتقال کرگئے۔ محکمہ صحت تھرپارکر کے مطابق انتقال کرنے والے بچوں کی عمریں 5ماہ ،اور 2 نومولود ہیں، بچوں کا تعلق تھر کے دیہی علاقوں سے ہیں ۔رواں سال انتقال کرنے…