جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان کی ٹریننگ صرف جھوٹ بولنا، چوری کرنا اور کرپشن ہے، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی ٹریننگ صرف جھوٹ بولنا، چوری کرنا اور کرپشن ہے۔وزیراعظم کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے ترجمان ن لیگ نے کہا کہ عمران خان کی ٹریننگ صرف ووٹ چوری، کشمیر کا سودا کرنا، آٹا،…

کورونا پابندی کے باوجود پی آئی اے پرواز کینیڈا پہنچ گئی

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی پرواز کوروناوائرس کے وجہ سے عائد پابندی کے باوجود کینیڈا پہنچ گئی۔پی آئی اے کی پرواز پی کے 797 نے کچھ دیر قبل ہی ٹورنٹو ائر پورٹ پر لینڈ کیا ہے۔پی آئی اے کی کینیڈا پہنچنے والی پرواز میں کوئی…

ترکی: کورونا کیسز بڑھنے کے بعد مکمل لاک ڈاؤن کا آغاز

ترکی میں کورونا کیسز بڑھنے کے بعد پہلی بار آج سے مکمل لاک ڈاؤن شروع ہوگیا ہے۔ مختلف شہروں میں سڑکیں سنسان ہوگئیں جبکہ دکانیں طور پر مکمل بند رہیں۔لاک ڈاؤن سے پہلے سڑکوں پر رش بڑھ گیا، فیول اسٹیشنز پر لائنیں لگ گئیں۔ پہلے ترکی میں کورونا…

لندن پولیس کے افسر کو نیو نازی گروپ کا رکن ہونے پر سزا

لندن کی میٹ پولیس کے افسر بنجمن ہنام کو نیو نازی گروپ کا رکن ہونے پر سزا سنادی گئی۔ میڈیا رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ اولڈ بیلی کی عدالت نے ملزم کو 4 سال 4 ماہ کی سزا سنادی۔ بنجمن ہنام پر انتہا پسند گروپ نیشنل ایکشن سے وابستگی کا جرم…

برطانوی وزیراعظم کی جانب سے مسلمانوں کے اعزاز میں ورچوئل افطار ڈنر

برطانیہ میں کورونا وائرس کی مثبت شرح میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ لندن سے  جاری ہونے والے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتہ میں جنوری کی نسبت کورونا کی شرح 20 فیصد کم رہی۔ ملک کی 34 ملین آبادی کو ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی جاچکی۔ میڈیا…

بلدیہ میں پی پی کی کوئی تنظیم نہیں، یہ یہاں آ کیسے گئی، خرم شیر زمان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی بلدیہ ٹاؤن میں کوئی تنظیم نہیں، تو یہ یہاں آ کیسے گئی۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے جیو نیوز کے پروگرام ’نیا…

یورپی یونین کا پاکستان سے اقلیتوں سے متعلق قوانین کے خاتمے کا مطالبہ

یورپی پارلیمنٹ نے پاکستان سے جی ایس پی پلس پر نظر ثانی کرنے اور اقلیتوں سے متعلق قوانین کو امتیازی قرار دے کر ان کے خاتمے کا مطالبہ کردیا۔ یورپی یونین میں پاکستان کے خلاف قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی گئی۔قرارداد میں پاکستان کے لیے…

این اے 249 پر دوبارہ گنتی کیلئے تیار ہیں، ناصر حسین شاہ

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ این اے 249 پر دوبارہ گنتی کے لیے تیار ہیں۔جیونیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران ناصر شاہ نے کہا کہ این اے 249 ماضی میں بھی پیپلز پارٹی کے پاس رہی ہے۔انہوں نے استفسار کیا کہ…

بیلجیئم اور یورپی یونین میں پاکستانی سفیر کی جانب سے آن لائن کھلی کچہری

بیلجیئم، لکسمبرگ اور یوروپی یونین میں پاکستان کے سفیر ظہیر اے جنجوعہ نے پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ چوتھی آن لائن کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ کچہری کے آغاز میں سفیرِ پاکستان نے تمام کمیونٹی ممبران کو رمضان کریم کی مبارکباد دی اور ان کی…

ہمت اور حوصلے کا پیکر، لاہور کے 60 سالہ تن ساز عبدالوحید

لاہور کے 60 سالہ استاد عبدالوحید نے مسٹر پاکستان کا ماسٹرز ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔استاد عبدالوحید نے 40 برس کی عمر کے بعد باقاعدہ تن سازی شروع کی تھی۔مسٹر پاکستان ماسٹرز کا ٹاٹئل اپنے نام کرنے کے بعد اب وہ ایشیا اور پھر عالمی سطح پر ٹائٹلز…

پنجاب میں 75 ارب کے مزید 7 منصوبوں کی منظوری

پنجاب میں 75 ارب کے مزید 7 منصوبوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت شروع کرنے کی منظوری دیدی گئی۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ہدایت کی کہ نجی شعبے کی اشتراک سے شروع کیے جانے والے منصوبوں پر کام کی رفتار کو مزید تیز کیا جائے۔وزیراعلیٰ پنجاب…

این اے 249، نتائج میں غیر ضروری تاخیر کی گئی، محمد زبیر

سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے این اے 249 کے ضمنی الیکشن کو دھاندلی زدہ قرار دیدیا۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران محمد زبیر نے کہاکہ 203 پولنگ اسٹیشن میں ووٹر ٹرین آؤٹ 15 فیصد تھا۔انہوں…

حکومت عالمی مالیاتی سامراج کی قیدی ہے، رضا ربانی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سابق چئیرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ پاکستان کے مزدور، ریلوے ملازم، کسان، صحافی، دانشور اور تعلیمی شعبے سے وابسطہ افراد گرینڈ ورکنگ کلاس الائنس بنائیں، جس کے ذریعے اس ملک کو مغربی…

اپریل میں اسٹاک مارکیٹ میں 7 ارب 79 کروڑ شیئرز کے سودے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں اپریل میں 7 ارب 79 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے۔اپریل میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروبار کی مالیت 359 ارب روپے رہی۔شیئرز بازار کا 100 انڈیکس پورے مہینے میں 2 ہزار 478 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔اپریل…

ایل پی جی کی فی کلو قیمت 12روپے39 پیسے کم ہو گئی، نوٹیفکیشن جاری

ایل پی جی کی فی کلو قیمت 12روپے39 پیسے کم ہو گئی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکشین کے مطابق یکم مئی سے ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام کا گھریلو سلنڈر 146 روپے 19 پیسے سستا کر دیا گیا۔اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق…

سعودی عرب میں غیرقانونی طور پر مقیم 22 پاکستانی ملک بدر

سعودی عرب نے غیر قانونی طور پر مقیم 22 پاکستانیوں کو ملک بدر کردیا۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے ڈی پورٹ 22 پاکستانی جدہ سے اسلام آباد پہنچ گئے۔ کراچی سے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے تمام افراد کو قانونی کارروائی کے بعد گھروں کو جانے کی…

کرپٹ اور ناقص کارکردگی پر افسران کی جبری ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

حکومت نے ناقص کارکردگی اور کرپشن میں ملوث افسران کو جبری ریٹائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔حکومت نے پنجاب سرونٹس رولز 2021ء کے تحت محکموں سے افسران کی فہرستیں طلب کرلی ہیں۔ذرائع کے مطابق حکومت نے کارکردگی کی جانچ کے لیے 20 سال سروس مکمل کرنے…

اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 100 انڈیکس میں 600 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج سرماریہ کاری کا منفی دن رہا۔پاکستانی شیئرز بازار کا بینچ مارک 100 انڈیکس 600  پوائنٹس کم ہوکر 44 ہزار 262 پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 912 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔کاروباری دن میں…

ایل پی جی، گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 146روپے19 پیسے کمی

لیکوڈ پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 146روپے19 پیسے کی کمی کردی گئی ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق 11 اعشاریہ…

صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد نیک خواہشات کا اظہار کرنے والوں کی شکرگزار

کینسر سے نبرد آزما صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے ان کی کوششوں کا اعتراف کرتے خراجِ تحسین پیش کرنے والوں کا شکریہ ادا کردیا۔انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ ’آپ سب کے میری ٹائم لائن پر پیغامات سامنے آرہے ہیں، میں…