جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فارمولا ون ریس کیلئےطویل اور تیز ترین ٹریک تیار

سعودی عرب میں ہونے والی ‘فارمولا ون ریس’ کے لیے طویل اور تیز ترین ٹریک تیار کرلیا گیا ہے۔کورنیش جدہ ٹریک 6.175 کلو میٹر طویل اور 27 موڑ پر مشتمل ہے، یہ انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کا طویل ترین اور تیز ترین ٹریک ہے۔ اس ٹریک پر ایک گھنٹے کے دوران…

سرسید ایکسپریس نجی شعبے کے سپرد

وزیر ریلوے اعظم سواتی نے سرسید ایکسپریس نجی شعبہ کے سپرد کر دی، ٹرین میں سفر کرنے والے مسافروں کیلئے عید پیکج کا اعلان بھی کردیا، کرائے میں10 فیصد رعایت دی جائےگی۔راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر سرسید ایکسپریس نجی شعبے کے سپرد کرنے کی تقریب…

بلاول کے جلسے کی تیاریاں مکمل، پنڈال سج گیا

آزاد کشمیرمیں سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم جاری ہے، آزاد کشمیر کے شہر میر پور میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے انتخابی جلسے سے خطاب کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں، پنڈال سج گیا۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری…

فواد چوہدری نےمادر ملت کے ساتھ تایا کی تصویر شیئر کردی

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ میرے خاندان کیلئے اعزاز کی بات ہےکہ 64 کے انتخابات میں میرے تایا چوہدری الطاف مغربی پاکستان میں مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کے قافلے کے اہم رہنماؤں میں سے تھے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…

لڑکی، لڑکے پر تشدد، وزیرِاعظم سے IG اسلام آباد کی ملاقات

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لڑکی اور لڑکے کو تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعے کے حوالے سے وزیرِ اعظم عمران خان سے آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمٰن نے ملاقات کی ہے۔وزیرِاعظم عمران خان کو آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمٰن نے لڑکی…

پشاور میں شدید گرمی اور حبس کی صورتحال

پشاور میں شدید گرمی اور حبس، سڑکوں پر ٹریفک کم ہوگیا، محکمہ موسمیات نے صوبے میں پیر سے بدھ تک بارشوں کے نئے سلسلے کے شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں آج درجہ حرارت 40 سے 45 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہے…

اسلام آباد: تشدد کا شکار لڑکے، لڑکی نے شادی کر لی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے کیس میں پولیس نے متاثرہ نوجوان لڑکی اور لڑکے کے بیانات ریکارڈ کر لیے، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی اور لڑکا آپس میں شادی کر چکے ہیں۔اسلام آباد میں ایک شخص کے لڑکی اور…

اساتذہ کیلئے ہونیوالے ٹیسٹ کی CCTV ریکارڈنگ ہو گی: سعید غنی

سندھ کے وزیرِ تعلیم و محنت سعید غنی کا کہنا ہے کہ اساتذہ کی اسامیوں پر ہونے والے ٹیسٹ کی تمام سینٹرز میں مکمل سی سی ٹی وی ریکارڈنگ ہو گی۔کراچی میں سندھ کے وزیرِ تعلیم و محنت سعید غنی کی زیرِ صدارت محکمہ تعلیم کا اہم اجلاس ہوا جس میں…

کوئٹہ : ٹماٹر، ادرک کی قیمتوں میں زبردست اضافہ

کوئٹہ میں عیدالاضحیٰ سے قبل ہی شہر میں ٹماٹر اور ادرک کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ۔شہر میں ٹماٹر کی قیمت 60 سے بڑھ کر 80 روپے تک پہنچ گئی ہے جبکہ بعض علاقوں میں ٹماٹر 100 روپے فی کلو میں بھی فروخت کیا جا رہا ہے۔شہرمیں ادرک کی قیمت 560…

نیا پاکستان اسکیم کے تحت گھر کی 6، 8، 10 ہزار روپے قسط ہوگی: بابر اعوان

وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان کا کہنا ہے کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت ساڑھے 3 سے 5 مرلے کے 45 ہزار گھر بنائے جا رہے ہیں، گھر کے مطابق 6 ہزار، 8 ہزار اور 10 ہزار روپے ماہانہ قسط ادا کی جائے گی۔قومی…

خاتون پر تشدد کی وائرل ویڈیو پر راولپنڈی پولیس متحرک

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پر راولپنڈی پولیس متحرک ہو گئی، وڈیو میں ایک خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ویڈیو میں خاتون کو روتے ہوئے معافیاں مانگتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق وقوعہ اسلام آباد کا ہے، سی پی…

ضروری اشیاء کی قیمتوں پر قابو نہیں ہوگا تو غربت بڑھے گی، مفتاح اسماعیل

مسلم لیگ نون کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ جب تک ضروری اشیاء کی قیمتوں پر قابو نہیں پایا جاتا، غربت بڑھتی جائے گی۔مفتاح اسماعیل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ضروری اشیاء کی قیمتیں اس سال جون میں پچھلے سال جون کی نسبت 15.37 فیصد…

ہم پر انگلی اٹھانیوالا امریکا کہہ رہا ہے پاکستان مددگار ہے: شاہ محمود قریشی

وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تاثر دیا جاتا ہے کہ پاکستان دنیا میں تنہا ہے، یہ تاثر درست نہیں، ہم پر انگلی اٹھانے والا امریکا کہہ رہا ہے کہ پاکستان ہمارا مددگار اور تعمیری ساتھی ہے۔اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی…

سی این ایس گالف چیمپئن شپ: افسر علی نے ہول ان ون کا اعزاز حاصل کیا

کراچی میں جاری چیف آف نیول اسٹاف (سی این ایس) گالف چیمپئن شپ کے دوسرے روز افسر علی نے ہول ان ون کرنے کا اعزاز حاصل کیا، وحید بلوچ کی دوسرے روز بھی برتری قائم ہے .پی این ایس کارساز گالف کلب میں جاری چیف اآف نیول اسٹاف گالف چیمپئن شپ کے…

کینسر میں مبتلا ہاکی اولمپیئن نوید عالم کے علاج کی ذمہ داری سندھ حکومت نے اٹھا لی

کینسر میں مبتلا ہاکی اولمپیئن نوید عالم کے علاج کی ذمہ داری سندھ حکومت نے  لے لی ہے۔ٹیکنیکل آفیسر سندھ حکومت  فیض منگی کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے شوکت خانم اسپتال کو خط لکھ دیا گیا ہے، سندھ حکومت ہاکی اولمپیئن نوید عالم کے علاج کے…