جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ویڈیو, جینیفر لوپیز سے دعا لپا تک: میٹ گالا کے ریڈ کارپٹ پر کون کون آیادورانیہ, 1,18

جینیفر لوپیز سے دعا لپا تک: میٹ گالا کے ریڈ کارپٹ پر کون کون آیااپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنمیٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹ میں ہر سال منعقد ہونے والے چیریٹی ایونٹ میں دنیا بھر سے مشہور شخصیات شریک ہوئیں۔جینیفر لوپیز سے…

غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیل نے رفح کراسنگ پر قبضہ کر لیا

حماس کی جانب سے جنگ بندی کی شرائط قبول کرنے کے ’غیرمتوقع فیصلے‘ نے کیا نتن یاہو کی مشکلات بڑھا دی ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images9 منٹ قبلحماس نے مصر اور قطر کی ثالثی میں کیے جانے والے جنگ بندی کے معاہدے کی شرائط پر اتفاق کرنے کا اعلان کیا…

’بھاری معاوضہ اور شہریت کا لالچ‘: انڈیا کے بعد کیوبا کے شہریوں کی بھی ’روسی فوج میں بھرتیاں‘

’بھاری معاوضہ اور شہریت کا لالچ‘: انڈیا کے بعد کیوبا کے شہریوں کی بھی ’روسی فوج میں بھرتیاں‘،تصویر کا ذریعہfacebook ،تصویر کا کیپشنکہا جاتا ہے کہ کیوبا کے سینکڑوں شہری روسی فوج میں شامل ہوئے ہیں: اس شخص کا چہرہ اس کی شناخت کے تحفظ کے لیے…

روس نے کیسے شمالی کوریا میں تیار کردہ میزائل یوکرین پر برسائے؟

روس نے کیسے امریکی اور یورپی ساختہ پُرزوں سے بنے میزائل یوکرین پر برسائے؟،تصویر کا ذریعہCONFLICT ARMAMENT RESEARCHمضمون کی تفصیلمصنف, جین میکنزیعہدہ, نامہ نگار سیول54 منٹ قبلرواں سال دو جنوری کو ایک نوجوان یوکرینی اسلحہ انسپیکٹر کرسٹینا

غزہ جنگ: رفح میں ’محدود‘ آپریشن کی تیاری، اسرائیلی فوج کا ایک لاکھ فلسطینیوں کو انخلا کا حکم

غزہ کراسنگ پر حماس کے میزائل حملے میں تین اسرائیلی فوجی ہلاک، اسرائیل میں الجزیرہ نیٹ ورک کی نشریات بند،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنحماس کے مسلح ونگ القسام بریگیڈ نے کرم شالوم کراسینگ پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے2 گھنٹے قبلحماس کی…

سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں کینیڈا میں گرفتار ہونے والے تین انڈین شہری کون ہیں؟

سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں کینیڈا میں گرفتار ہونے والے تین انڈین شہری کون ہیں؟ ،تصویر کا ذریعہRCMP،تصویر کا کیپشنعلیحدگی پسند خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں تین افراد حراست میں لیے گئے ہیںمضمون…

چارلس بائیکاٹ: ایک سفاک برطانوی افسر جن کے نام پر ’بائیکاٹ‘ کا لفظ زبان زدِ عام ہوا

چارلس بائیکاٹ: ایک سفاک برطانوی افسر جن کے نام پر ’بائیکاٹ‘ کا لفظ زبان زدِ عام ہوا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنانگریز افسر چارلس کننگھم بائیکاٹ2 منٹ قبلبائیکاٹ یا بوائکاٹ کے لفظ کے کئی تلفظ ہیں۔۔۔ اور ہم روزانہ کسی نہ کسی شخص،…

آن لائن محبت: جب ایک شخص نے چار عورتوں کو پیار کے جھانسے میں پھنسا کر دو کروڑ 80 لاکھ کا فراڈ کیا

آن لائن محبت: جب ایک شخص نے چار عورتوں کو پیار کا جھانسہ دے کر دو کروڑ 80 لاکھ کا فراڈ کیا،تصویر کا ذریعہGetty Images7 منٹ قبلایک ہی آدمی کو ہزاروں پاؤنڈ لٹانے کے بعد خواتین کا ایک گروپ اب دوسری عورتوں کو تنبیہ کر رہا ہے کہ وہ ڈیٹنگ ایپس کے…

عید پر سرکاری چھٹی، سپیکر پر اذان دینے کی اجازت: امریکہ کا وہ شہر جسے عرب شہری ’وطن سے دور وطن‘…

عید پر سرکاری چھٹی، سپیکر پر اذان دینے کی اجازت: امریکہ کا وہ شہر جسے عرب شہری ’وطن سے دور وطن‘ مانتے ہیں،تصویر کا ذریعہAlamy،تصویر کا کیپشنشمالی امریکہ کی سب سے بڑی مسجد بھی مشی گن میں ہےمضمون کی تفصیلمصنف, ڈوروتھی ہرنینڈزعہدہ, نامہ نگار

کلوروپکرین: پہلی عالمی جنگ کا کیمیائی ہتھیار جس کے یوکرین میں استعمال کا روس پر الزام لگایا جا رہا…

کلوروپکرین: پہلی عالمی جنگ کا کیمیائی ہتھیار جس کے یوکرین میں استعمال کا روس پر الزام لگایا جا رہا ہے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنکلوروپکرین پھیپھڑوں، آنکھوں اور جلد میں جلن کا باعث بنتی ہےمضمون کی تفصیلمصنف, میٹ مرفیعہدہ, بی

امریکی کروڑ پتی کا لاطینی امریکہ کے کئی ممالک پر حکمرانی سے ’تختہِ دار‘ تک کا سفر

امریکی کروڑ پتی کا لاطینی امریکہ کے کئی ممالک پر حکمرانی سے ’تختہِ دار‘ تک کا سفر،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, وینیسیوس پیریناعہدہ, بی بی سی نیوز برازیل2 گھنٹے قبلپانچ اکتوبر 1860 کو نیویارک ٹائمز نے ہونڈوراس میں ایک

’جنوسائیڈ جو‘: کیا غزہ جنگ پر امریکی یونیورسٹیوں میں مظاہرے بائیڈن کو دوبارہ صدر بننے سے روک سکتے…

’جنوسائیڈ جو‘: کیا غزہ جنگ پر امریکی یونیورسٹیوں میں مظاہرے بائیڈن کو دوبارہ صدر بننے سے روک سکتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images29 منٹ قبل’جنوسائیڈ (نسل کرشی) جو! آپ نے غزہ میں کتنے بچے مارے ہیں؟‘امریکی صدر جو بائیڈن ورجینیا میں ایک تقریب…

پاکستانی نژاد صادق خان ریکارڈ تیسری بار میئر لندن منتخب، ان کی کامیابی کا راز کیا ہے؟

پاکستانی نژاد صادق خان ریکارڈ تیسری بار میئر لندن منتخب، ان کی کامیابی کا راز کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنصادق خان نے پہلی بار جتنے فیصد ووٹ حاصل کیے تھے تیسری بار بھی انھیں تقریبا اتنے ہی فیصد ووٹ ملے ہیںمضمون کی…

آسٹریلیا کی رکن پارلیمان کو ’نشہ آور چیز دے کر جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا‘

آسٹریلیا کی رکن پارلیمان کو ’نشہ آور چیز دے کر جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا‘،تصویر کا ذریعہX،تصویر کا کیپشنمز لاؤگا کے معاملے کے متعلق ایک ویڈیو بھی گردش کر رہا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, روتھ کمرفورڈعہدہ, بی بی سی نیوز49 منٹ قبلآسٹریلیا میں

غرب اُردن میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے آٹھ سالہ آدم کی ہلاکت اور اسرائیل پر ممکنہ جنگی جرم کے…

غرب اُردن میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے آٹھ سالہ آدم کی ہلاکت اور اسرائیل پر ممکنہ جنگی جرم کے ارتکاب کا الزام،تصویر کا کیپشناسرائیلی فوجیوں نے آٹھ سالہ آدم کو اُس وقت سر کے پچھلے حصے میں گولی مار کر ہلاک کیا جب وہ فوجی بکتر بند گاڑیوں کو…

جلاوطن ہونے والے بی بی سی کے صحافیوں کی تعداد میں اضافہ: ’میں ڈر ڈر کر رہتا ہوں، اگر مجھے کچھ ہو گیا…

جلاوطن ہونے والے بی بی سی کے صحافیوں کی تعداد میں اضافہ: ’میں ڈر ڈر کر رہتا ہوں، اگر مجھے کچھ ہو گیا تو میری بیٹی کا کیا ہو گا؟،تصویر کا کیپشنشازیہ حیا کو اپنے والدین اور بھائی کو کابل میں چھوڑ کر تنہا برطانیہ جانا پڑامضمون کی تفصیلمصنف,…

ویڈیو, امریکی نوجوان فلسطینیوں کے لیے اٹھ کھڑے ہوئےدورانیہ, 6,19

امریکی نوجوان فلسطینیوں کے لیے اٹھ کھڑے ہوئےاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنامریکی نوجوان فلسطینیوں کے لیے اٹھ کھڑے ہوئےامریکی نوجوان فلسطینیوں کے لیے اٹھ کھڑے ہوئےایک گھنٹہ قبلغزہ میں جنگ کے خلاف کولمبیا یونیورسٹی میں…

کینیڈا میں سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں تین انڈین شہری گرفتار

کینیڈا میں سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں تین انڈین شہری گرفتار،تصویر کا ذریعہSIKH PA،تصویر کا کیپشن45 سالہ ہردیپ سنگھ نجر کو گزشتہ جون میں وینکوور کے مضافاتی علاقے میں ایک مصروف کار پارک میں نقاب پوش بندوق…

عالمی پابندیوں کے باوجود چین کن خفیہ طریقوں سے سستا ایرانی تیل خرید رہا ہے؟

عالمی پابندیوں کے باوجود چین کن خفیہ طریقوں سے سستا ایرانی تیل خرید رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہATTA KENARE / AFP via Getty Images،تصویر کا کیپشنایرانی تیل کا سب سے بڑا خریدار چین ہےایک گھنٹہ قبلاپریل کے مہینے میں جب ایران کی جانب سے اسرائیل کے…

مناہل العتیبی: محمد بن سلمان کی اصلاحات کی حامی سعودی خاتون جنھیں ’دہشت گردی قوانین‘ کے تحت 11 سال…

مناہل ال عتیبی: محمد بن سلمان کی اصلاحات کی حامی سعودی خاتون جنھیں ’دہشت گردی قوانین‘ کے تحت 11 سال قید کی سزا سنائی گئی،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشنمحمد بن سلمان کی جانب سے اصلاحات کے اعلان کے دو سال بعد مناہل نے ایک انٹرویو میں کہا کہ…