جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

روسی رہنما کی رہائی کیلئے مظاہرے، 5 ہزار افراد گرفتار

روس میں اپوزیشن لیڈر الیکسی ناولنی کی رہائی کے لیے روس کے کئی شہروں میں مظاہرے ہوئے، پولیس نے کریک ڈاؤن کرکے 5 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار شدگان میں 80 سے زائد صحافی بھی شامل ہیں۔امریکا اور یورپ یونین نے لاٹھی چارج اور…

میانمار میں فوج کی جانب سے ایک سال کی ایمر جنسی کا نفاذ

میانمار میں فوج نے ایک سال کی ایمر جنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ، حکمراں جماعت کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ڈی فیکٹو لیڈر آنگ سان سوچی کو فوج نے گرفتار کر لیا ہے۔ پارٹی ترجمان نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ صدر سمیت حکمراں جماعت کے اہم رہنماؤں…

چین سے کورونا ویکسین لانے والا طیارہ پاکستان پہنچ گیا

ڈاکٹر فیصل سلطان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سائنوفارم ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ این سی او سی اور صوبوں نے کورونا وائرس سے نمٹنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ڈاکٹر فیصل سلطان کاکہنا تھا کہ میں فرنٹ لائن ہیلتھ…

جینٹل مین اپنی پگڑی خود باندھتا ہے: محمود چوہدری

اُنہوں نے صرف 11 گھنٹے قبل ہی انسٹاگرام پر یہ پوسٹ شیئر کی ہے جسے صارفین کی بڑی تعداد پسند کر رہی ہے جبکہ اس جوڑی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا جارہا ہے۔واضح رہے کہ دو روز قبل یعنی ہفتے کے دن بختاور بھٹو کی رخصتی کی تقریب کا انعقاد…

بختاور بھٹو نے شادی کے بعد پہلی پوسٹ شیئر کردی

واضح رہے کہ دو روز قبل بختاور بھٹو کی رخصتی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا، تقریب میں پیپلز پارٹی کے اراکین اور دیگر سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔تقریب میں سابق وزرائے اعظم، وزیر اعلیٰ سندھ، صوبائی وزراء، ارکان اسمبلی اور اہم شخصیات شریک…

پشاور، ونٹر زون کے اسکولوں کی تعطیلات 14 فروری تک بڑھائی ہیں، محکمہ تعلیم

خیبرپختونخوا میں ڈائریکٹر محکمہ تعلیم حافظ محمد ابراہیم نے کہا ہے کہ پشاور سمیت صوبے کے سمر زون میں تمام تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں، ونٹر زون کے اسکولوں کی تعطیلات 14 فروری تک بڑھائی گئی ہیں۔محکمہ تعلیم کے مطابق یونیورسٹیز، پرائمری اور مڈل…

پاکستان، جنوبی افریقا کی ٹیمیں پریکٹس کیلئے پنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئیں

پاکستان اور جنوبی افریقاکی کرکٹ ٹیمیں پریکٹس سیشن کیلئے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گئی ہیں۔دونوں ٹیمیں راولپنڈی ٹیسٹ سے قبل آج پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلا پریکٹس سیشن کریں گی۔پریکٹس سیشن کے بعد پاکستان کے ہیڈ کوچ مصباح الحق ورچوئل پریس…

امرود کے فوائد اور اُس کے غذائی اجزاء

امرود صحت کے مختلف مسائل کا روایتی علاج ہے۔ تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ امرود کے پھل اور پتے بہت سے فوائد کے حامل ہیں۔ لوگ امرود کے پتوں کی چائے کو اسہال کے علاج کے طور پر ہندوستان اور چین سمیت متعدد ممالک میں استعمال کرتے ہیں۔ میکسیکو…

کتنے کروڑ افراد کو کورونا ویکسین لگ چکی؟

معروف امریکی جرید بلوم برگ کا کہنا ہے کہ 62 ملکوں میں ویکسین کی 9کروڑ83 لاکھ ڈوز عوام کولگائی جاچکیں۔ بلوم برگ انٹرنیشنل کے مطابق مختلف ممالک میں کورونا سےبچاوکی ویکسین عوام کولگائےجانےکاعمل جاری ہے اور کئی ممالک اپنی تیار کردہ ویکسین…

میڈیا ورکرز کو ترجیحی بنیادوں پر ویکسین لگائی جائے، کے یو جے دستور

کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور نے یکم فروی سے پاکستان میں کورونا ویکسینیشن کا آغاز کرنے پر وفاقی اور صوبائی حکومت کو مبارکباد دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ صحافیوں،کیمرہ مینوں ،فوٹوگرفروں اور میڈیا ورکرز کو بھی پہلے مرحلے میں ترجیحی بنیادوں…

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے ہوگا، ایجنڈا جاری

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے ہوگا۔ اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت شام 5 بجے شروع ہو گا۔ اجلاس ایجنڈے کے مطابق سی پیک اتھارٹی بل اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی بل منظوری کے لیے پیش کیے جائیں گے۔روزویلٹ ہوٹل نیویارک، سکرایب…

مودی کی پالیسیوں پر سابق بھارتی نائب صدر بھی پھٹ پڑے

مودی کی پالیسیوں پر سابق بھارتی نائب صدر حامد انصاری بھی پھٹ پڑے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں مسلمان محفوظ نہیں۔ بھارت میں مسلمانوں پر ظلم کیا جا رہا ہے۔بھارتی ٹی وی کو اپنی سوانح عمری سے متعلق انٹرویو کے دوران سابق بھارتی نائب صدر حامد…

روسی رہنما کی رہائی کیلئے مظاہرے، 5000 افراد گرفتار

روس میں اپوزیشن لیڈر الیکسی ناولنی کی رہائی کے لیے روس کے کئی شہروں میں مظاہرے ہوئے، پولیس نے کریک ڈاؤن کرکے 5 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار شدگان میں 80 سے زائد صحافی بھی شامل ہیں۔امریکا اور یورپ یونین نے لاٹھی چارج اور…

ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے کھل گئے

کراچی سمیت ملک بھر میں پرائمری، سیکنڈری اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں آج سے کھل گئیں، تعلیمی اداروں کے داخلی دروازے پر واک تھرو جراثیم کش اسپرے گیٹ نصب کیے گئے ہیں۔ملک کےتمام تعلیمی اداروں میں آج سے تعلیمی سلسلہ مکمل بحال ہو گیا ہے، پہلی…

پاکستان: کورونا وائرس مزید 26 زندگیاں لے گیا

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

خون میں آکسیجن کی مقدار کتنی ہونی چاہیے؟

انسان کے جسم میں موجود خون میں نارمل آکسیجن کی مقدار سو سے 95 فیصد ہوتی ہے اور اگر یہ مقدار 92 فیصد سے نیچے آ جائے تو اسے پریشان کن سمجھا جاتا ہے۔ عموماً سانس لینے میں دشواری ’ہائپوکسیا‘ (خون میں آکسیجن کی کمی) کی وجہ سے ہوتی ہے۔ خون…

اسرائیل عرب معاہدے کرانے پر ٹرمپ کے داماد نوبیل انعام کیلیے نامزد

اسرائیل اور عرب ممالک کے درمیان امن معاہدوں میں کردار ادا کرنے پر وائٹ ہاوس کےسابق مشیرجیرڈکشنراوران کے معاون آوی بیرکوٹیز کو نوبیل امن انعام کیلئےنامزد کر دیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق  مشہور امریکی وکیل آن ڈرشوویٹزنےدونوں…

ملک بھر میں ٹائیفائیڈ کنجوگیٹ ویکسینیشن مہم کا آغاز

اسلام آباد : ملک بھر میں ٹائیفائیڈ کنجوگیٹ ویکسینیشن مہم کا آغاز کردیا گیا جبکہ مہم کے دوران 9 ماہ سے15سال کے12.7ملین بچوں کو ٹائیفائیڈ کی ویکسین لگائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت صحت کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا کہ پنجاب…

میانمار میں فوجی بغاوت پر امریکا کا ردعمل

میانمار میں فوج نے بغاوت کردی اور ملک میں ایک سال کیلیے ایمرجنسی قائم کردی جس پر پر امریکا کا ردعمل آگیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق میانمار میں فوج کی جانب سے بغاوت کیے جانے کے بعد امریکا نے میانمار کی فوج کو ممکنہ ردعمل سے خبردار کیا…

‘سندھ حکومت کے پاس ویکسین نہیں،وفاق دے رہا ہے’

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے پاس ویکسین ہی نہیں ہے، وفاق دے رہاہے، سندھ حکومت کو شرم آنی چاہیے۔ شکارپور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نےکہا کہ سندھ حکومت کے ظلم و جبر کی بات کی جائے تو ان کو 18ویں ترمیم یاد آجاتی…