جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ڈی ایم نے 26 مارچ سے لانگ مارچ کا اعلان کردیا

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سینیٹ انتخابات مل کر لڑرہے ہیں، سینٹ انتخابات کے بعد تحریک عدم اعتماد کافیصلہ کریں گے۔سربراہ پی ڈی ایم نے کہا کہ سینیٹ میں ہم آپس میں مقابلہ نہیں کريں گے، ہمارے امیدوار مشترکا ہوں گے، پی ڈی ایم نے حکومت کی…

تیندوے کے ساتھ کئی گھنٹے ٹوائلٹ میں بند رہ کر بھی کتا کیسے محفوظ رہا؟

جنوبی بھارت کی ریاست کرناٹک میں کتے کی جان پر بن آئی، اسے ایک تیندوے کے ساتھ ٹوائلٹ میں کئی گھنٹے گزارنا پڑگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہوا کچھ یوں کہ کتا تیندوے سے بچتے بچاتے دوڑ کر ایک مکان کے ٹوائلٹ میں گھس گیا جبکہ تیندوا بھی اس کا…

انتخابات میں اراکان اسمبلی کو حق ہے وہ آزادانہ ووٹ دیں، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اراکین اسمبلی کو حق ہے کہ وہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے انتخاب کے علاوہ دیگر انتخابات میں اپنی مرضی سے ووٹ دیں۔ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت کنفیوز حکومت ہے،…

بلوچستان: کورونا کیسز میں نمایاں کمی، آج صرف 4 مریضوں کی تشخیص

بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں نمایاں کمی ہوئی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے سے صرف چار نئے مریض سامنے آئے،   جبکہ کورونا میں مبتلا 11 مریض صحت یاب ہوگئے، جس کے بعد صوبے میں کورونا کے ایکٹیو مریض کی تعداد 101 رہ…

بلال سعید کا اپنے بھائی سے جھگڑے پر موقف سامنے آگیا

اپنے بھائی سے جھگڑے کی فوٹیج  منظرعام پر آنے  کے بعد گلوکار بلال سعید کا موقف بھی سامنے آگیا۔ اُن کا کہنا ہے کہ میرے بھائی نے میرے گھر میں توڑ پھوڑ کی تھی۔گلوکار نے کہا کہ میرے بھائی نے بہت بدتمیزی کی تھی جس پر جھگڑا ہوا۔بلال سعید کا…

حفظان صحت کی خلاف ورزی، سندھ فوڈ اتھارٹی نے کلفٹن میں تین ہوٹلز سیل کردیئے

سندھ فوڈ اتھارٹی نے کراچی کے علاقے کلفٹن میں کارروائی کرتے ہوئے ناقص اشیا اور انتظامات پر تین ہوٹلز کو سیل کرکے جرمانہ عائد کردیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی شاہ زیب شیخ کے مطابق سندھ فوڈ اتھارٹی نے کلفٹن بلاک 4 میں کارروائی کی جس مین تین…

لاہور میں مخالفین نے 20 سالہ لڑکی کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا

لاہور میں 20 سال کی لڑکی کو مخالفین نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا۔پولیس کا کہنا ہےکہ مزنگ میں 20 سال کی لڑکی سے مخالفین نے مبینہ زیادتی اور تشدد کیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کےخاندان کا مخالفین سےجائیداد پر قبضےکا تنازع چل رہا…

پچ دیکھ کر کافی کھلاڑی کنفیوژن کا شکار تھے، کیشو مہاراج

جنوبی افریقہ کے اسپنر کیشو مہاراج نے کہا ہے کہ دن کے آغاز میں پچ پر نمی سے اسپن میں مدد ملی لیکن پھر نمی ختم ہوتی چلی گئی، پچ دیکھ کر کافی کھلاڑی کنفیوژن کا شکار تھے۔پنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر جنوبی افریقی کرکٹر کیشو مہاراج…

پاکستان، جنوبی افریقہ ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کا ٹریننگ شیڈول تبدیل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹی 20 ٹیموں کے ٹریننگ شیڈول میں تبدیلی کردی گئی ہے۔ پی سی بی کے مطابق ٹیمیں اب 5 سے 8 فروری تک بیک وقت قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ کریں گی۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ…