بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سعودی عرب میں سائنو فارم کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے، سفیر پاکستان

سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر بلال اکبر نے امید ظاہر کی ہے کہ رواں سال حج کے بعد سعودی عرب میں چینی ویکسین سائنو فارم کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔

سفیر بلال اکبر کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کی فلائٹس کی بحالی بھی اسی ماہ متوقع ہے۔

انہوں نے کہا کہ چینی ویکسین کی منظوری کے سلسلے میں پچھلے دو ماہ سے کوشش کر رہے ہیں اور سعودی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.