جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دنیا میں کورونا وائرس کیسز 15 کروڑ 20 لاکھ سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 15 کروڑ 20 لاکھ 38 ہزار 419 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس…

یکم مئی کا دن مزدوری کے وقارکی علامت ہے ،وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے یومِ مزدور کے حوالے سے جاری پیغام میں کہا کہ یکم مئی کا دن مزدوری کے وقار کی علامت ہے۔انہوں نےکہا کہ حکومت بہتر ماحول، رہائش، تعلیم کی سہولتوں کی فراہمی کے لیے پرُعزم ہے اور حکومت مزدوروں انکے اہل خانہ کی صحت، کام،…

ڈاکٹر رضوان کو چینی اسکینڈل تحقیقاتی ٹیم کی سربراہی جاری رکھنے کا حکم

حکومت کی جانب سے ڈاکٹر رضوان کو ایف آئی اے کی چینی اسکینڈل کی تحقیقاتی ٹیم کی سربراہی جاری رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے ڈاکٹر رضوان کو پیغام دیا ہے کہ وہ اپنی ٹیم کے ساتھ چینی اسکینڈل کی تحقیقات جاری…

لاہور: آج اور کل مکمل لاک ڈاؤن نافذ

لاہور میں آج اور کل مکمل لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا جس کی وجہ سے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ مکمل طور پر بند کردی گئی۔پنجاب بھر میں رمضان بازاروں کو پورا ہفتہ کھلا رکھنے کی اجازت دے دی گئی، پھل، سبزی، گوشت، ڈیری شاپس، تندور، کریانہ اسٹورز بھی…

کم از کم ماہانہ اجرت 30 ہزار مقرر کی جائے: سراج الحق

امیرِ جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ مزدور کی ماہانہ اجرت کم از کم 30 ہزار روپے مقرر کی جائے۔لاہور(نمائندہ جنگ)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے...یہ مطالبہ جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے عالمی یوم مزدور کے…

مفتاح اسماعیل کی ضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایل این جی ریفرنس میں مسلم لیگ نون کے رہنما مفتاح اسماعیل کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب نے تفصیلی…

بینک، موبائل کمپنیاں، پوسٹ آفس ضروری خدمات قرار

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے بینکوں، کال سینٹرز، سیل فون کمپنیوں، پوسٹ آفسز کو ضروری خدمات قرار دے دیا۔وزراتِ نیشنل ہیلتھ سروسز کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی مزید 2 نئی اقسام سامنے آ گئیں، یہ 2 نئی اقسام…

فواد عالم نے 55 سالہ پرانا ریکارڈ برابر کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین فواد عالم نے ہرارے ٹیسٹ میں مسلسل چوتھی سینچری داغ کر نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔کرکٹ کی جہاں جہاں بات ہورہی ہے فواد عالم کا ہی تذکرہ ہے اور انہی کے اسٹائل ، اسٹانس کے چرچے ہیں۔فواد عالم 55 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ میں مسلسل…

قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ بچھاڑ ہوگی، ذرائع

قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ بچھاڑ ہوگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سنٹرل کنٹریکٹ کی مدت 30 جون کو ختم ہوجائے گی، نئے کنٹریکٹ یکم جولائی سے ملیں گے،کنٹریکٹس کیلئے ہیڈکوچ، چیف سلیکٹر، ڈائریکٹر انٹرنیشنل، چیف ایگزیکٹو…

ایف بی آر نے ریکارڈ ٹیکس وصول کیا ہے: وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم عمران خان نے ٹیکس محصولات میں اضافے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آر نے ریکارڈ ٹیکس وصول کیا ہے۔یہ بات وزیرِ اعظم عمران خان نے ایف بی آر کی کارکردگی پر جاری کیئے گئے ایک…

امریکی سینیٹ میں پاک افغان معاشی بل متعارف

امریکی سینیٹرز نے پاکستان و افغانستان کیلئے امریکی سینیٹ میں معاشی بل متعارف کر ادیا۔ڈیمو کریٹ سینیٹر کرس وین ہو لین، ماریہ کینٹ ویل اور ری پبلکن ٹوڈینگ نے یہ بل متعارف کرایا ہے۔اس بل کے قانون بننے سے افغانستان اور پاکستان کے لیے معاشی…

پاکستان میں کورونا وائرس کی افریقی و برازیلی اقسام رپورٹ

وزراتِ نیشنل ہیلتھ سروسز کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی مزید 2 نئی اقسام سامنے آ گئیں، یہ 2 نئی اقسام افریقی اور برازیلی کورونا وائرس کی رپورٹ ہوئی ہیں۔وزراتِ نیشنل ہیلتھ سروسز کا کہنا ہے کہ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ میں کیئے…

گوجرانوالہ: اپنے اغواء کا ڈرامہ رچا کر تاوان مانگنے والا گرفتار

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں پولیس نے اپنے ہی اغواء کا ڈرامہ رچا کر گھر والوں سے تاوان مانگنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔دوسری شادی کرنے کے لئے اغوا کا ڈراما یا جبری نکاح؟...پولیس کے مطابق ملزم نواز کو علی پور چٹھہ سے گرفتار کیا…

رحیم یار خان: کورونا ٹیسٹ کیلئے لائے گئے 2 ملزمان اسپتال سے فرار

جنوبی پنجاب کے شہر رحیم یارخان میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے لیے لائے گئے 2 ملزمان شیخ زاید اسپتال سے فرار ہو گئے۔کراچی(اسٹاف رپورٹر)جیل پولیس کی غفلت کے باعث سٹی...رحیم یارخان کے ایئر پورٹ تھانے کی پولیس کے مطابق مفرور ملزمان کا تعلق راجن…

پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 146 اموات

سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں سے ملک میں کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیوں میں تیزی آنے لگی۔کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان بھر میں مریضوں اور اموات میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، کورونا مریضوں…

امریکا کا بھارت پر سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

امریکا نے بھارت پر سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا، اطلاق 4 مئی سے کیا جائے گا۔بھارت میں کورونا سے روزانہ 3 ہزار افراد کی اموات کے بعد واشنگٹن نے بالآخر پابندی عائد کردی، صدر بائیڈن نے حکم نامے پر دستخط کردیے۔ادھر آئرلینڈ نے…

امریکا میں افسر پاکستان انفارمیشن سروس کا کورونا سے انتقال

امریکا میں پاکستان انفارمیشن سروس کے افسر اور سابق پریس اتاشی ندیم ہوتیانہ انتقال کر گئے۔ندیم ہوتیانہ کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ندیم ہوتیانہ 10 روز پہلے کورونا وائرس کا شکار ہو گئے تھے، وہ بیماری کے دوران ہی آج انتقال کر گئے۔ندیم…

مجھے اندازہ ہے یاسمین راشد کا مرض کتنا تکلیف دہ ہے: مریم نواز

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز بھی کینسر سے نبردآزما کورونا کیخلاف جنگ میں پیش پیش وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کی جلد صحتیابی کے لیے دُعاگو ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی صحت کے…

پاکستان اور ہنگری کے درمیان تعلیمی شعبے میں معاونت کے ایم او یو پر دستخط

پاکستان اور ہنگری کےدرمیان تعلیمی شعبے میں معاونت کے ایم او یو پر دستخط ہوگئے۔پاکستان اور ہنگری کے درمیان ایم او یو پر دستخط کی تقریب وزارت خارجہ میں ہوئی۔ ہنگری اعلیٰ تعلیم کے لیے 200 پاکستانی طلبہ کو وظائف دے گا۔معاہدے پر وزیر وفاقی…

براڈ شیٹ کمپنی مشکل میں پھنس گئی، سنگین مقدمات کا سامنا

پاکستان سے رقم نکلوانے والی کمپنی براڈ شیٹ کو سنگین مقدمات کا سامنا کرنا پڑگیا، آئل آف مین کی عدالت نے براڈ شیٹ کے لیکوڈییٹرز کو رقم قرض خواہوں کو دینے سے روک دیا، براڈ شیٹ کو یہ رقم پاکستان سے ہرجانے میں ملی تھی۔پاکستان پر مقدمہ کیلئے…