بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

افغانستان: افغان طالبان کا 162 اضلاع پر قبضے کا دعویٰ

افغان طالبان کی طرف سے زیر قبضہ اضلاع کی فہرست جاری کردی گئی ہے، جن میں مرکزی وصوبائی دارالحکومتوں کےعلاوہ 372 اضلاع شامل ہیں۔

طالبان کی جانب سے سب سےزیادہ 24اضلاع صوبے بدخشاں میں فتح کرنےکا دعویٰ کیا گیا ہے۔

ترجمان افغان طالبان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ شیرمحمد اےستانکزئی کی سربراہی میں افغان طالبان کا اعلیٰ سطح کا وفد ایران بھیج دیا ہے۔

صوبہ ننگرہار اور نمروز میں سب سے کم ایک ایک ضلع فتح کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.