بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ڈہرکی : چلتی ہوئی مال بردار ٹرین کی بوگیاں الگ ہوگئیں

ڈہرکی میں چلتی ہوئی مال بردار ٹرین کی بوگیاں الگ ہوگئیں۔

ریلوے حکام کے مطابق ڈہرکی میں داد لغاری پھاٹک کے قریب مال بردار ٹرین کی 2 بوگیاں الگ ہوئیں، مال بردار ٹرین لاہور سے کراچی جارہی تھی کہ بوگیاں الگ ہونے پر ٹرین روک لی گئی۔

ریلوے گارڈ کا کہنا ہےکہ ٹرین کی بوگیاں کیسے الگ ہوئیں، اس حوالے سے کچھ معلوم نہیں ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.