جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

انڈونیشین بحریہ کی آبدوز جنگی مشقوں کے دوران لاپتہ

انڈونیشین بحریہ کی آبدوز جنگی مشقوں کے دوران لاپتہ3 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہANADOLU AGENCY/GETTY IMAGESانڈونیشیا میں حکام کے مطابق اس لاپتہ ہو جانے والی آبدوز کی تلاش کا کام شروع کر دیا گیا ہے جس پر انڈونیشیا کی بحریہ کے 53 اہلکار سوار…

امریکی قاتل کی استدعا: ’مجھے زہریلے ٹیکے سے نہیں فائرنگ سے سزائے موت دی جائے‘

امریکی ریاست نیواڈا میں قاتل کی زہریلے ٹیکے کی بجائے فائرنگ سکواڈ کے ذریعے سزائے موت کی درخواست3 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکی ریاست نیواڈا میں گذشتہ 15 برسوں میں ممکنہ طور پر سزائے موت پانے والے پہلے شخص نے درخواست کی ہے کہ…

روسی صدر پوتن کے پُرزور اور شدید مخالف الیکسی نوالنی کون ہیں؟

الیکسی نوالنی: روسی صدر پوتن کے پُرزور اور شدید مخالف الیکسی نوالنی کون ہیں؟3 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنالیکسی نوالنی اکثر اوقات روسی صدر ولادیمیر پوتن پر تنقید کرتے رہتے ہیںروس میں انسداد بدعنوانی مہم چلانے والے الیکسی…

’متحدہ عرب امارات شہزادی لطیفہ کے زندہ ہونے کے ٹھوس ثبوت فراہم کرے‘

شہزادی لطیفہ: اقوام متحدہ نے متحدہ عرب امارات سے اماراتی شہزادی کے زندہ ہونے کے ’ٹھوس‘ ثبوت مانگ لیے50 منٹ قبل،تصویر کا کیپشنشیخہ لطیفہ کی 2018 میں فرار کی کوشش سے پہلے کی ایک تصویراقوام متحدہ نے متحدہ عرب امارات سے کہا ہے کہ دبئی کے…

ہانگ کانگ میں ’خداؤں کا رکھوالا‘ جو تمام مذاہب کے بتوں کو خوش آمدید کہتا ہے

ہانک کانگ: ’میں تمام خداؤں کا رکھوالا ہوں، یہ سب میرے لیے برابر ہیں‘3 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesہانگ کانگ کے جزیرے کے جنوب مغربی ساحل پر ’واٹر فال بے پارک‘ ایک پُرسکون نخلستان ہے جہاں سڑکوں پر گاڑیوں کا شور شرابہ ہے اور نہ ہی شیشے…