بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بلاول بھٹو زرداری آج رات امریکا روانہ ہوں گے

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نجی دورے پر آج رات امریکا روانہ ہوں گے۔

پیپلز پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری خصوصی پرواز سے رات 3:45 پر امریکا روانہ ہوں گے۔

بلاول بھٹو دورۂ امریکا کے دوران دو الگ الگ کانفرنسز میں شرکت کریں گے۔

بلاول بھٹو دورۂ امریکا سے واپسی پر دوبارہ آزاد کشمیر میں الیکشن مہم شروع کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.