جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسپیکر کا سندھ اسمبلی کی نامناسب سیکیورٹی پر اظہار برہمی

اسپیکر سندھ اسمبلی نے اسمبلی کی نہ مناسب سیکیورٹی پر برہمی کا اظہار کیا ہے، سیکرٹری سندھ اسمبلی نے ہوم سیکرٹری اور آئی جی سندھ کو مراسلہ لکھ دیا۔خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ سندھ اسمبلی کی سیکیورٹی کا اسپیکر اسمبلی نے جائزہ لیا ہے۔ متن…

انڈونیشیا: طیارہ حادثہ کی تحقیقات، پائلٹس متعدد بار خرابیوں کی شکایت کرچکے تھے

انڈونیشیا میں گذشتہ ماہ گر کر تباہ ہونے والے بوئنگ طیارے کی تحقیقات میں معلوم ہوا ہے کہ طیارے کے مختلف مسائل کے بارے میں پائلٹس متعدد بار شکایت کر چکے تھے۔تفتیش کاروں کا کہنا ہے ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثے کی وجہ سری وجایا ایئربوئنگ…

اس بار لاہور قلندرز بہتر ٹیم نظر آئے گی، کپتان سہیل اختر

لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے کہا ہے کہ اس بار پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز بہتر ٹیم نظر آئے گی۔ماضی پر ایک نظر ڈالتے ہوئے کپتان کا کہنا تھا کہ پچھلے ایڈیشن میں جو کمی کوتاہی ہوئی تھی وہ اس بار پوری کرلیں گے، اس…

پیزا‘ برگرسمیت فاسٹ فوڈ اور سافٹ ڈرنگس انسانی زندگی کیلیے انتہائی مضر ہیں

کراچی (رپورٹ:منیر عقیل انصاری) جنک فوڈیا تلی ہوئی چیزوں کے زیادہ استعمال سے دماغی صحت متاثر ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، فاسٹ فوڈ وقتی طور پر آپ کی بھوک مٹا دیتے ہیں لیکن اس کے کھانے سے آپ کی صحت پر اس کے برے اثرات وقت کے ساتھ آنا شروع…

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن ادارہ نورحق میں ناظمین کے اجتماع سے خطاب کررہے ہیں

The post کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن ادارہ نورحق میں ناظمین کے اجتماع سے خطاب کررہے ہیں appeared first on Urdu News - Today News - Daily Jasarat News. بشکریہ جسارت;} a {display:none;}

کورونا وائرس کی وبا کے دوران ’رومانس فراڈ‘ میں اضافہ

کورونا وائرس کی وبا کے دوران ’رومانس فراڈ‘ میں اضافہریورس امیج کے طریقے سے تصاویر کی جانچ پڑتال کریں تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ کہیں جعلی تصاویر تو استعمال نہیں کی جا رہی ہیں۔ اور کسی مشکوک صورتحال میں فوری طور پر اپنے بینک یا ایکشن فراڈ…

لاہور: ہلاک سفید ٹائیگرز کی بچوں کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی

ذرائع کے مطابق چڑیا گھر میں جانوروں کی دیکھ بھال کرنے والے 6 ملازمین میں بھی کورونا وائرس پایا گیا ہے۔یونیورسٹی آف ویٹرنری سائنسز کے پیتھالوجی ڈپارٹمنٹ نے جانوروں کا کورونا وائرس کا سیمپل نہیں لیا۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}

لاپتا تین کوہ پیماؤں کے اہل خانہ کو اب بھی زندگی کی امید

کے ٹو پر لاپتہ تین کوہ پیماؤں کے اہل خانہ کو اب بھی زندگی کی امید ہے۔اہل خانہ کا مشترکا بیان میں کہنا ہے کہ ممکن ہے کوہ پیماؤں نے برف کی غار بنائی ہو اور اس کے اندر پناہ لی ہو۔ کوہ پیماؤں کی تلاش کے لیے سنتھٹک اپرچر ریڈار کی جدید…

کراچی میں ڈکیتی میں ملوث پولیس اہلکار کی ہلاکت کی تحقیقات مکمل

کراچی کے علاقے سعود آباد میں ڈکیتی میں ملوث برطرف پولیس اہلکار کی ہلاکت کے  معاملے پر پولیس حکام نے تحقیقات مکمل کرلیں، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج تحقیقات کا حصہ ہے۔ایس ایس پی فیصل عبداللّٰہ چاچڑ کا کہنا ہے کہ برطرف اہلکار اظہر نے حاضر…

اِنکی وڈیو ہے، جس کی گند ہے اسکے منہ پر ملیں، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ویڈیو تو ان کے اپنے لوگوں کی ہے جو گند ان کی اپنی ہے اپنے منہ پر ملیں، ہمارا دامن صاف ہے۔اپنے ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ  ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے انہیں کرپٹ…

پولیس جدید آلات سے لیس، تنخواہیں بڑھادیں اب بہترین کارکردگی ہونی چاہئے، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ ہاؤس میں کراچی سے کمیشن پاس انسپکٹرز میں تقرری نامہ تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 27 انسپکٹرز میں آفر لیٹر تقسیم کیے۔وزیراعلیٰ نے نئے تقرر کیے گئے انسپکٹرز کو کمیشن سے کامیاب…

ورچوئل عدالتی سماعت کے دوران ویڈیو میں وکیل کی جگہ بلی کا بچہ نظر آنے لگا

امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک ورچوئل عدالتی سماعت کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی، جب ویڈیو سیٹنگ کے دوران ونڈو میں وکیل کے بجائے بلی کا بچہ نظر آنے لگا۔عدالت کی آن لائن کارروائی میں وکیل کی ونڈو میں فلٹر آن ہونے سے ونڈو پر بلی…