جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بابر اعظم ون ڈے میں نمبر 1، ٹی 20 میں تیسری پوزیشن پر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کے بابراعظم بیٹسمینوں میں ٹاپ پر ہیں۔اسی طرح مختصر ترین طرز کرکٹ ٹی 20 کی رینکنگ میں بابر اعظم تیسری پوزیشن پر قابض ہیں۔ون ڈے اور ٹی 20 کرکٹ میں ٹاپ ٹین بولرز میں کوئی بھی…

سعودی عرب میں کورونا سے 14 اموات، 1207 نئے کیسز

سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے ایک ہزار207 نئےکیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ریاض سے سعودی عرب کی وزارت صحت کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مملکت میں کورونا مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 96 ہزار 516 ہوگئی ہے اور 24 گھنٹوں میں کورونا سے 14…

آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 172 روپے اضافے سے 93…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 55 پیسے بڑھ گئی

ملکی تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ بدھ کو بھی برقرار رہا، انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 55 پیسے بڑھی ہے۔کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 158 روپے 92 پیسے ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی…

اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس کی مسلسل چوتھے روز منفی بندش

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا بینچ مارک 100 انڈیکس کی مسلسل چوتھے روز منفی بندش ہوئی ہے۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس میں آج 98 پوائنٹس کمی ہوئی ہے۔کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 158 روپے 92 پیسے ہے۔حصص…

ٹوکیو اولمپکس 2021 کیلئے پاکستانی دستے کو حتمی شکل دیدی گئی

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) نے ٹوکیو اولمپکس 2021 کے لیے پاکستانی دستے کو حتمی شکل دیدی ہے، دستے میں کھلاڑیوں سے زیادہ آفیشلز شامل ہیں، 10 ایتھلیٹس اور 12 آفیشلز پر مشتمل دستہ کی ٹوکیو روانگی کا سلسلہ 16 جولائی سے شروع…

چاکلیٹ سے تیار کردہ امریکا کے مجسمہ آزادی کی ویڈیو وائرل

مزیدار پیسٹری بنانے کے حوالے عالمی شہرت یافتہ سوئس شیف امائوری گوئشون کے چاکلیٹ سے تیار کردہ اسٹیچو آف لبرٹی نے انٹرینٹ یوزرز کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔یاد رہے کہ امریکا میں نصب مجسمہ آزادی ایک علامتی حیثیت کی حامل ہے۔ ایک…

افغانستان: افغان طالبان کا 162 اضلاع پر قبضے کا دعویٰ

افغان طالبان کی طرف سے زیر قبضہ اضلاع کی فہرست جاری کردی گئی ہے، جن میں مرکزی وصوبائی دارالحکومتوں کےعلاوہ 372 اضلاع شامل ہیں۔طالبان کی جانب سے سب سےزیادہ 24اضلاع صوبے بدخشاں میں فتح کرنےکا دعویٰ کیا گیا ہے۔ترجمان افغان طالبان سہیل شاہین…

ہیٹی کے صدر کو گھر میں گھس کر قتل کردیا گیا

ہیٹی کے صدر جووینل موئیزے کو قتل کردیا گیا، پولیس کے مطابق صدر کو ان کی رہائش گاہ میں گھس کر قتل کیا گیا۔ قاتلانہ حملے میں ہیٹی کی خاتون اوّل زخمی ہوگئیں۔عبوری وزیر اعظم کلوڈ جوزف کا کہنا ہے کہ صدر کو ایک کمانڈو نےگھر میں قتل کیا۔عبوری…

جنوبی کوریا :کورونا کیسزمیں اضافہ، سماجی پابندیاں دوبارہ سخت کرنے پرغور

جنوبی کوریامیں کورونا کی چوتھی لہر کے دوران کورونا کیسز میں اضافے پر سماجی پابندیاں دوبارہ سخت کرنے پر غور جاری ہے۔جنوبی کوریا میں گذشتہ روز کورونا کے1ہزار212 کیسزرپورٹ ہوئے ہیں۔دوسری جانب آسٹریلیا کےشہر سڈنی میں کورونا کیسز میں اضافے…