شہزاد اکبر کے شرمسار ہونے کا وقت آگیا، حسین نواز
سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ حکومت کے ماؤتھ پیس شہزاد اکبر الزامات لگانے میں شیر ہیں، ثبوت دینے کا وقت آتا ہے تو یہ بھاگ جانتے ہیں، اب ان کے شرمسار ہونے کا وقت آگیا ہے۔لندن سے جاری اپنے ویڈیو بیان میں حسین…
خواتین کے ساتھ بے شمار افیئرز رہے، نہیں معلوم ان سے کتنے بچے ہیں، پیلے
برازیل کے لیجنڈری فٹبال پلیئر پیلے نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے خواتین کے ساتھ بے شمار افئیرز رہے، ان خواتین سے ان کے کتنے بچے ہیں اس کی تعداد بھی وہ نہیں جانتے۔تین شادیاں کرنےوالے 80 سال کے پیلے نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے اپنی بیویوں اور گرل…
ڈان نیوز کی صبح 9 بجے کی سرخیاں | کھلی بیلے پر اپوزیشن کا معاہدہ | 18 فروری 2021
https://www.youtube.com/watch?v=J-mgs0lKHEg
سیربین 18 فروری 2021: غیر ملکی ایلچی کے دورے کے بارے میں کشمیریوں کا کیا خیال ہے
https://www.youtube.com/watch?v=-4wO4GjNOBg
کورونا سے مزید 52 مریض انتقال کرگئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 52 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 436 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 52 مریض انتقال کرگئے…
پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی سینیٹ انتخاب کیلیے اہل قرار
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے اعتراض مسترد کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ انتخاب کیلیے اہل قرار دے دیا ہے۔…
‘پارٹی کے خلاف ووٹ دینے پر کوئی سزا نہیں’
چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہے کہ آرٹیکل 63 اے کا اطلاق سینیٹ انتخابات پر نہیں ہوتا جب کہ اٹارنی جنرل نے دلائل میں کہا کہ پارٹی کے خلاف ووٹ دینے پر کوئی سزا نہیں جس کو پارٹی کے خلاف ووٹ دینا ہے کھل کردے سزا…
سری نگر: غیر ملکی سفارت کاروں نے ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر – بی بی سی یو آر ڈیयू کے دورے پر…
https://www.youtube.com/watch?v=6fyPim_tRcY
محمد علی سدپارہ کا بیٹا اپنے والد کی وفات کے بارے میں بات کر رہا ہے – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=EOEXD-PkO34
کم وزن ہونا ذیابیطس سے محفوظ ہونے کی ضمانت نہیں ہوتی، ماہرین
ایسے متعدد قابل ترمیم اور ناقابل ترمیم عوامل ہوتے ہیں جوکہ آپکو ذیابیطس کی انتہائی خطرناک ٹائپ ٹو بیماری میں مبتلا کرسکتے ہیں۔ ذیابیطس کی بیماری کی یہ ایک ایسی شدید قسم ہوتی ہے جسکے لیے صحت مندانہ طریقہ کار کے ذریعہ خون میں موجود شوگر…
ڈان نیوز کی شہ سرخیاں 03 بجے | حکومت کا سینیٹ انتخابات میں فتح کا دعوی | 18 فیب 2021
https://www.youtube.com/watch?v=3MRTrSLVqRA
گاڑیوں کو ٹانگوں پر چلنے میں مدد فراہم کرنے والی مشین متعارف
جنوبی کوریا کی ایک کمپنی نے ایسی مشین متعارف کرائی ہے جو گاڑیوں کو ٹانگوں پر بھی چلنے میں مدد فراہم کرے گی۔ اس مشین کو ٹائیگر کا نام دیا گیا ہے، جو اونچے نیچے دشوار گزار راستوں پر چلنے کے کام آئے گی۔ کمپنی کے مطابق یہ مشین زیادہ وزنی…
انٹربینک میں ڈالر 32 پیسے سستا ہوگیا
ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر 32 پیسے کم ہوکر 158 روپے 93 پیسے ہے۔ ایگریکلچر کمیٹی نے کپاس کے کاشتکاروں کی حوصلہ افزائی کیلئے سبسڈی دینے کا فیصلہ کرلیا، گورنر پنجاب کا کہنا ہےکہ…
لاہور میں رجسٹرڈ ہیلتھ ورکرز کو ویکسین لگانے کا عمل سست روی کا شکار
لاہور میں رجسٹرڈ ہیلتھ ورکرز کو ویکسین لگانے کا عمل سست روی کا شکار ہے۔ میو اسپتال میں ہیلتھ ورکرز کی تعداد 5 ہزار ہے صرف 375 نے ویکسین لگوائی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سروسز اسپتال میں2ہزار356 رجسٹرڈ ہیلتھ ورکرز میں سے صرف 330 نے کورونا…
ہماری خاتون ورکرز کو پی پی غنڈوں نے مارا ہے، خرم شیر زمان
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ ہماری خاتون ورکرز کو مارا گیا، پیپلز پارٹی کے ورکرز نے غنڈہ گردی کی۔ پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے میمن گوٹھ تھانے کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹھٹھہ سے ہمارے…
بھارت: ہائی وے پار کرتے ہاتھیوں کے ریوڑ کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل
بھارت کی مشرقی ریاست اوڈیشہ (اڑیسہ) میں ایک خوشگوار منظر اس وقت دیکھنے میں آیا جب مقامی شہریوں نے گزشتہ روز دہین کینال فاریسٹ رینج میں لگ بھگ پچاس ہاتھیوں کے ایک قافلے کو مرکزی شاہراہ کی این ایچ 55 کراس (پار) کرتے ہوئے دیکھا۔یہ شاہراہ…
مذاکرات پر مبنی سیاسی تصفیہ ہی افغان تنازع کا حل ہے، وزیراعظم عمران خان
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ افغانستان کے تنازع کا کو ئی فوجی حل نہیں تھا، مذاکرات پر مبنی سیاسی تصفیہ ہی افغان تنازع کا حل ہے۔وزیراعظم عمران خان سے مسعود فاؤنڈیشن افغانستان کے سربراہ احمد ولی مسعود نے ملاقات کی ہے۔ عمران خان نے…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 625 پوائنٹس کی کمی
پاکستانی شیئرز بازار میں آج سرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا 100 انڈیکس 625 پوائنٹس کم ہوکر 46 ہزار 142 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 697 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ شیئر بازار میں آج 57…
حکومت کی مذاکراتی ٹیم اور چیئرمین نیب کی ملاقات، نیب اعلامیہ
حکومت کی مذاکراتی ٹیم اور چیئرمین نیب کی ملاقات ہوئی ہے، نیب اعلامیے کے مطابق حکومتی ٹیم نے 47 آئی پی پیز کے ساتھ نظرثانی شدہ معاہدوں پر بریفنگ دی۔حکومتی ٹیم نے چیئرمین نیب کو مصالحتی شق پر بھی بریفنگ دی، یہ شق معاہدوں میں آئی پی پیز کی…
سرمایہ کاروں نے 63 ارب روپے کے 25 ہزار روپے والے بانڈ فروخت کیے، قومی بچت
سرمایہ کاروں نے 63 ارب روپے کے 25 ہزار روپے والے بانڈ فروخت کیے ہیں۔قومی بچت کے مطابق 25 ہزار والے بانڈز بند ہونے کے اعلان کے وقت ان میں 164 ارب روپے سرمایہ کاری تھی، 25 ہزار والے بانڈز 31 مئی تک کیش کروائے جا سکتے ہیں۔ حکومت نے چالیس…