جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فرانس میں نت نئےملبوسات کی نما ئش

فرانس میں کورونا ایس او پیز کے ساتھ نت نئے ملبوسات کی نما ئش کی گئی۔فرانس میں کورونا ایس او پیز کے ساتھ موتیوں سے مزین چمڑے سے بنے ملبوسات کی نمائش کی گئی ۔ ملبوسات میں کالے اور سفید رنگ کا زیادہ استعمال کیاگیا ۔بشکریہ جنگ;} a…

چاولوں کے فیشل کے چہرے پر حیرت انگیز نتائج

عید کے قریب آتے ہی خواتین کی جہاں کپڑے، جوتے اور میچنگ کی چوڑیوں کی فکر بڑھ جاتی ہے ایسے ہی میں سب سے زیادہ چہرے کی مرجھائی ہوئی بے جان جِلد اور پھیکی رنگت بھی پریشانی کا سبب بنتی ہے  جس کا علاج ہر گھر میں موجود چند مفید اجزا کے ذریعے…

سندھ ہائی کورٹ کا ایڈمنسٹریٹر کراچی کو شوکاز نوٹس

سندھ ہائی کورٹ میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے متعلق درخواست کی سماعت پر ایڈمنسٹریٹر کراچی کو عدم حاضری پر شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔آوارہ کتوں کے کاٹنے سے متعلق درخواست کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی جس میں ایڈمنسٹریٹر کراچی کی عدم حاضری…

وفاقی سیکرٹری داخلہ خود کو قانون سےبالا سمجھتے ہیں؟، ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ لاپتہ افرادکی عدم بازیابی پر وفاقی حکومت پر برہم ہوگئی، ریمارکس میں کہاکہ وفاقی سیکرٹری داخلہ مسلسل حکم نامے کو نظر انداز کر رہے ہیں، کیا وفاقی سیکرٹری داخلہ خود کو قانون سے بالاسمجھتے ہیں۔سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افرادکی…

ڈیل اسٹین نے آئی پی ایل معطلی پر بھارتیوں کو ٹرول کردیا

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے  فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی معطلی پر ٹرول کرنے والے بھارتی صارف کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے معطل ہونے پر ماضی یاد دلا دیا۔پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز کے ملتوی ہونے…

برطانوی ویکسین ایسٹرازینیکا کی 12لاکھ سے زائد خوراکیں ہفتے کو پاکستان پہنچیں گی

کوویکس کے تحت برطانوی ویکسین ایسٹرازینیکا کی پہلی کھیپ ہفتے کے روز پاکستان پہنچ جائے گی۔وفاقی وزارت صحت کے حکام نے جمعرات کے روز دی نیوز اخبار کو بتایا کہ برطانوی ویکسین ایسٹرازینیکا کی پہلی کھیپ 12 لاکھ 48 ہزار ڈوزِز پر مشتمل ہے جو کہ…

پی ٹی آئی کی ضمنی انتخاب کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کراچی میں ہونے والے ضمنی انتخاب کو کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر کر دی۔پی ٹی آئی نے استدعا کی ہے کہ دھاندلی کی وجہ سے ضمنی الیکشن کالعدم قرار دیا…

این اے 249 میں دوبارہ پولنگ کرائی جائے: امجد آفریدی

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کراچی میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے نتائج تسلیم نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا، اس سلسلے میں پی ٹی آئی کے امیدوار امجد آفریدی نے کہا ہے کہ ہمارا مطالبہ ہےکہ 2018ء کی ووٹرز…

آئی سی سی کو T20 ورلڈ کپ جلد امارات منتقل کر دینا چاہیے، عاقب جاوید

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ بھارت میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ہوتا ہوا دکھائی نہیں دے رہا، دس بارہ ممالک کو بھارت میں کھیلنے کے لیے آمادہ نہیں کیا جا سکتا، آئی سی سی کو جلد از جلد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ متحدہ عرب…

پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 108 اموات

سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں سے ملک میں کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیوں میں تیزی آنے لگی۔کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان بھر میں مریضوں اور اموات میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، کورونا مریضوں…

لاہور،برطانوی نژاد پاکستانی لڑکی کے قتل کی وجہ سامنے آ گئی

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں قتل ہونیوالی لڑکی ماہرہ ذوالفقار کے قتل کی وجہ سامنے آگئی، قتل سے قبل مقتولہ کی ملزم سعد بٹ کے خلاف دی گئی درخواست سامنے آگئی، جس میں ماہرہ نے ملزم سعد بٹ کے خلاف گن پوائنٹ پر اغواء، زیادتی کی کوشش اور جان سے…

پی پی 84، بلاول بھٹو کی شہباز شریف کو مبارک باد

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے پی پی 84 خوشاب کا ضمنی الیکشن جیتنے پر پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کو مبارک باد دی گئی ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ ن کو جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا…

ایم کیو ایم اور پی ایس پی دہشتگرد ہیں: قادر مندوخیل

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کراچی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امید وار قادر خان مندوخیل کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان اور پی ایس پی دونوں دہشت گرد جماعتیں ہیں۔سیاسی جماعتوں کے بائیکاٹ کے باوجود الیکشن کمیشن کے عملے نے قومی اسمبلی…

آج سے پرائیوٹ اسپتال کوویڈ ویکسین مفت لگائیں گے، وزیر اعلیٰ کو بریفنگ

وزیر اعلیٰ سندھ کوکورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں آگاہی دی گئی کہ پرائیوٹ اسپتالوں میں سندھ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ نے بات کی ہے، آج سے پرائیوٹ اسپتالوں کو کوویڈ ویکسین دی جائے گئی اور وہ مفت میں لگائیں گے۔کورونا وائرس ٹاسک فورس کا اجلاس…

الیکشن کمیشن کا بائیکاٹ کرنے والی جماعتوں کو نوٹس

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کرنے والی سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کرنے والی سیاسی جماعتوں سے…

ای کامرس پالیسی کا ایک اہم سنگ میل پورا ہورہا ہے، مشیرتجارت

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ ایمیزون کے ساتھ گزشتہ سال سے بات چیت چل رہی تھی، ای کامرس پالیسی کا ایک اہم سنگ میل پورا ہورہا ہے۔ عبدالرزاق داؤدکی جانب سے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا کہ ایمیزون کچھ روز میں پاکستان کو اپنے…

پاکستان، مئی میں معمول کے مطابق کم بارشوں کا امکان

پاکستان بھر میں مئی کے  مہینے کے دوران معمول سے کم بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مئی میں بارشوں کے دوسلسلے آئیں گے جبکہ  مئی کے مہینے کے دوران وسطی پنجاب میں معمول کے مطابق یا زیادہ بارشوں کا امکان ہے۔مئی کا شمار…

کوئٹہ: فائرنگ سے نوجوان جاں بحق، زخمی کا پولیس پر الزام

کوئٹہ کے علاقے سریاب میں کار پر فائرنگ سے 1 نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا، زخمی نوجوان نے الزام عائد کیا ہے کہ فائرنگ پولیس اہلکاروں نے کی۔واقعے کے بعد مشتعل افراد نے ٹائر جلا کر سریاب روڈ پر احتجاج کیا۔بلوچستان کے ضلع پنجگور،…

کراچی: تجاوزات آپریشن کی زد میں اخبار فروشوں کے قانونی اسٹال بھی آگئے

کراچی کے علاقے صدر میں پولیس تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران قانونی طور پر کے ایم سی کی اجازت سے لگائے گئے اخبار فروشوں کے 4 اسٹال بھی اپنے ہمراہ لے گئی۔اخبار فروشوں کے مطابق آپریشن کے بہانے پولیس ان کے 4 اسٹال لے گئی ہے جبکہ وہ کے ایم…

بائیڈن کا افغان امن عمل میں پاکستان کی کوششوں کا اعتراف

امر یکی صدر جو بائیڈن نے افغان امن عمل میں پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کیا ہے۔حکومت کے 100 روز مکمل ہونے پر امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈیموکریٹک رہنماؤں سے ورچوئل ملاقات کی۔صدر بائیڈن نے پاکستانی امریکن ڈیموکریٹ طاہر جاوید سے ورچوئل ملاقات…