بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ٹوکیو اولمپکس، ماحور شہزاد اپنا دوسرا میچ بھی ہار گئیں

ٹوکیو اولمپکس میں خواتین بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں پاکستان کی ماحور شہزاد کو ایک مرتبہ پھر  شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

ٹوکیو اولمپکس کے ویمن بیڈمنٹن مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی ماحور شہزاد ویمن سنگلز میں اپنا دوسرا میچ بھی ہار گئیں۔

ٹوکیو اولمپکس میں خواتین بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں پاکستان کی ماحور شہزاد کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

 ماحور شہزاد کو دوسرے گیم میں 14-21 سے شکست ہوگئی، میچ میں ماحور شہزاد کی شکست کا اسکور21-14 اور21-14 رہا۔

اس سے قبل پہلے میچ میں ماحور شہزاد کو جاپان کی یاما گوچی نےاسٹریٹ سیٹ میں شکست دی تھی، میچ میں یاما گوچی کی جیت کا اسکور 3-21 اور 8-21 رہا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.