بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اقدامِ قتل: وکیل کو 7 سال قید، وکلاء کا ہڑتال کا اعلان

کراچی کی سیشن عدالت نے وکیل پر اقدامِ قتل کے الزام سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ایڈووکیٹ شمیم کو 7 سال قید کی سزا سنا دی۔

کراچی (اسٹاف رپورٹر )انسداد دہشت گردی کی خصوصی…

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کراچی کی عدالت نے وکیل پر اقدامِ قتل کے الزام سے متعلق کیس کا فیصلہ سنایا۔

عدالت نے ایڈووکیٹ شمیم پر ایک لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کر دیا۔

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشتگردی کی خصوصی…

دوسری جانب وکیل کو اقدامِ قتل میں سزا سنائے جانے کے خلاف وکلاء نے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔

وکلاء کی جانب سے اس حوالے سے جنرل باڈی کا ہنگامی اجلاس بھی بلایا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.