جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شہباز کا پٹیشن واپس لینا ثبوت ہے کہ ان کے قانونی دلائل غلط تھے، شہزاد اکبر

 مشیر داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کا بلیک لسٹ سے متعلق پیٹیشن واپس لینا ثبوت ہے ان کے قانونی دلائل غلط تھے۔مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے ملک سے باہر جانے سے متعلق تمام درخواستیں واپس لینے کے…

جن کی اپنی کوئی سیاسی و قانونی حیثیت نہیں وہ مشورے نہ دیں، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہزاد اکبر کی اور ان کے عہدے کی سپریم کورٹ کے مطابق کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ جن کی اپنی…

پولینڈ میں پاکستانی سفیر کی پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ کھلی کچہری

وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر پولینڈ میں پاکستانی سفیر محمد فاروق ملک نے پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ اس آن لائن کھلی کچہری میں پولینڈ، لیٹویا، اسٹونیا اور لتھوینیا میں موجود پاکستانی کمیونٹی کے افراد نے شرکت کی۔…

امریکی میڈیا کا ٹرمپ پر ایک مرتبہ پھر صحافیوں کی جاسوسی کا الزام

امریکی میڈیا نے ایک مرتبہ پھر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر صحافیوں کی جاسوسی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ ایک امریکی ٹیلی ویژن نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کی رپورٹر کا فون اور ای میل ریکارڈ حاصل کیا تھا۔ میڈیا کے مطابق صحافی باربرا اسٹار…

امریکا کے ساتھ اسٹرٹیجک شراکت داری کے فروغ کے خواہاں ہیں، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی نمائندگان کی ایشیا کمیٹی سے ویڈیو لنک کے ذریعے گفتگو کی ہے۔شاہ محمود قریشی نے اس موقع پر کہا کہ امریکا کے ساتھ وسیع البنیاد اور اسٹرٹیجک شراکت داری کے فروغ کے خواہاں ہیں۔وزیر خارجہ نے دوران گفتگو…

سندھ میں کورونا کے مزید 1411 کیسز، 18 اموات ہوئیں، وزیراعلیٰ

سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 1411 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس مرض کے باعث 18 مریض انتقال کرگئے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 18 مریض انتقال کرگئے جبکہ 1411…

عام آدمی کو ریلیف دینا میرا مشن ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عام آدمی کو ریلیف دینا ان کا مشن ہے۔ایک بیان وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ اگلے بجٹ میں غریب اور لوئر مڈل کلاس کو ریلیف فراہم کیا جائےگا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت ریسورس موبلائزیشن کمیٹی کا…

کوئٹہ: مسلح افراد کی فائرنگ، نوجوان جاں بحق، بیوی شدید زخمی

کوئٹہ کے علاقے سریاب میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق جبکہ اس کی بیوی شدید زخمی ہوگئی، کوئٹہ کے نوجوان نے سندھ میں پسند کی شادی کی تھی۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب کے نوجوان نے سندھ میں ایک لڑکی سے پسند کی شادی کی…

کراچی: منشیات فروشوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا

کراچی کے علاقے شیریں جناح کالونی میں پولیس نے کارروائی کرکے 5 رکنی منشیات فروشوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا۔ایس ایس پی کیماڑی فدا حسین کے مطابق گینگ کا واٹس ایپ کے ذریعے منشیات بیچنے کا انکشاف سامنے آیا تھا۔ پولیس نے شیریں جناح کالونی میں…