جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

غزہ پر جاری اسرائیلی بمباری سے 119 ہلاکتیں، اقوام متحدہ نے اتوار کو اجلاس طلب کر لیا

اسرائیل، فلسطین تنازع: غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری جاری، اقوام متحدہ نے اتوار کو اجلاس طلب کر لیا28 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesغزہ کی پٹی پر اسرائیل کی جانب سے بمباری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ جمعے کی صبح ہونے والے دھماکوں نے غزہ شہر…

ٹیسلا نے ماحولیاتی تحفظات پر بٹ کوائن لینے سے انکار کردیا

برقی کار بنانے والی کمپنی ٹیسلا نے کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کو وصول کرنے سے انکار کردیا ہے۔ جس کے بعد بٹ کوائن کی قیمت میں کمی ہوگئی ہے۔ کمرشل خلائی پروازیں شروع کرنے والی کمپنی اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے ٹوئٹر اکاؤنٹ…

ایریزونا میں ابھی تک ووٹوں کو کیوں گنا جا رہا ہے؟

امریکی انتخابات ایریزونا میں ریپبلکن ابھی تک ووٹوں کی گنتی کیوں کر رہے ہیں؟انتھونی زورکربی بی سی شمالی امریکہ نامہ نگار45 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکہ میں صدارتی انتخاب ہوئے اب مہینوں بیت چکے ہیں۔ بے شک ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی شکست…

اسرائیلی فوج کو ’جنگ کے لیے تیار‘ رہنے کا حکم، غزہ پر بمباری سے کم از کم 83 ہلاک

غزہ میں بڑھتا ہوا تشدد، مکمل جنگ کا خطرہ: اقوام متحدہایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہMAHMUD HAMS/GETTY IMAGES،تصویر کا کیپشناسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ پر سینکڑوں حملے کیے ہیںغزہ میں فلسطینی عسکریت پسندوں کی جانب سے اسرائیل پر راکٹ داغنے اور…

یروشلم دنیا کا سب سے متنازع شہر کیوں؟

یروشلم دنیا کا سب سے متنازع شہر کیوں؟6 دسمبر 2017اپ ڈیٹ کی گئی 15 مئ 2018،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشنیروشلم تین اہم مذاہب کے مقدس مقامات کا شہر ہےیہ تحریر بی بی سی اردو پر اس سے پہلے دسمبر 2017 میں شائع کی گئی تھی۔اسرائیلی اور فلسطینی…

اسرائیل نے سرحد پر فوج جمع کرنا شروع کر دی، غزہ میں بمباری سے ہلاکتوں کی تعداد 83 ہوگئی

غزہ میں بڑھتا ہوا تشدد، مکمل جنگ کا خطرہ: اقوام متحدہایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہMAHMUD HAMS/GETTY IMAGES،تصویر کا کیپشناسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ پر سینکڑوں حملے کیے ہیںغزہ میں فلسطینی عسکریت پسندوں کی جانب سے اسرائیل پر راکٹ داغنے اور…