kristel hope dating with female kills me makes me feel alive neyo ethnicity subtle 中文 best dating websites for 20 year olds time cebu philippines right now

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آزاد کشمیر اسمبلی، پی ٹی آئی نشستوں کی تعداد 29 ہوگئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی نشستوں کی تعداد 29 ہوگئی ہے۔

اپوزیشن کی دو بڑی جماعتوں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی آزاد کشمیر اسمبلی میں مجموعی نشستوں کی تعداد 19 تک پہنچ گئی۔

آزاد کشمیر اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے ارکان کی تعداد 12 اور ن لیگ کی 7 نشستیں ہوگئی ہیں۔

مسلم کانفرنس اور جموں و کشمیر پیپلز پارٹی کے پاس ایک ایک نشست موجود ہے۔

خیال رہے کہ پیپلز پارٹی کی 2 نشستیں چوہدری یاسین نے حاصل کی ہیں، تاہم چوہدری یاسین ایک نشست چھوڑیں گے۔

اس نشست پر جس پر ضمنی الیکشن ہوگا یوں پیپلز پارٹی کی نشستوں کی تعداد 11 ہوجائے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.