جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان کے سفارتی طور پر تنہا ہونے کا تاثر درست نہیں،وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سفارتی طور پر تنہا ہونے کا تاثر درست نہیں، ہمیں حکومت ملی تو پاکستان دیوالیہ ہونے کے قریب تھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ  اس وقت دوست ممالک اگر…

آسٹریلیا : کورونا وائرس کا ایک کیس رپورٹ ہونے پر سخت لاک ڈاؤن

آسٹریلیا کی ریاسٹ ویسٹ آسٹریلیا میں کورونا وائرس کا ایک کیس سامنے آنے پر 20 لاکھ افراد پر سخت لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔ حکام نے پرتھ میں 5 روزہ لاک ڈاؤن کا حکم دیا جہاں مقامی ہوٹل کے ایک سیکیورٹی گارڈ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی…

کورونا وائرس کی نئی علامت دریافت

دنیا بھر میں ہونے والی مختلف طبی تحقیق کے دوران وبا سے متعلق مسلسل نئے انکشافات سامنے آرہے ہیں، ایسے ہی اس بار نئی علامت دریافت کی گئی ہے۔کوروناوائرس کی عام علامات میں چکھنے اور سونگھنے کی حس سے محرومی، بخار، سر یا جسم میں درد اور…

امریکا میں برفانی طوفان، نظام زندگی درہم برہم

امریکا کے مشرقی ساحلی حصوں میں برفانی طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کردیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق پنسلوانیا سے نیو انگلیڈ تک ہر جانب برف ہی برف ہے، برفباری کے باعث امریکا میں 1600 سے زائد پروازیں منسوخ ہوگئیں جبکہ متعدد اسکول بند کردیے…

آسٹریلین کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کا دورہ ملتوی کر دیا

آسٹریلین کرکٹ ٹیم کی جانب سے ٹیسٹ سیریز کے لیے جنوبی افریقہ کا دورہ ملتوی کر دیا گیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے اپنے آفیشل سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ٹوئٹ کے ذریعے دورہ افریقہ کے ملتوی کرنے کا بتایا گیا ہے۔کرکٹ…

میانمار، حکومتی تختہ اُلٹنے سے بےخبر ایروبک ٹیچر کی ورزش کے چرچے

میانمار میں حکومتی تختہ الٹنے کے دوران بھی ایک ایروبکس کی ٹیچر اپنی روز مرہ کی ورزش کرنا نہیں بھولیں اور اپنے آس پاس کے ماحول سے بے خبر اپنی ورزش جاری رکھی۔معمول کی ورزش میں مصروف ایروبکس ٹیچر کو اس بات کا اندازہ ہی نہیں کی اس کے عقب…

اسلام آباد: ٹریفک حادثہ میں جاں بحق 4 نوجوانوں کی نماز جنازہ ادا

اسلام آباد میں سری نگر ہائی وے پر خوفناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق 4 نوجوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔اسلام آباد ٹریفک حادثہ میں جاں بحق نوجوانوں عادل اور فاروق کی نماز جنازہ پولیس گراؤنڈ میں ادا کی گئی جبکہ انیس شکیل کی نماز جنازہ…

کویت نے یکم جون سے ایئر پورٹ ٹیکس نفاذ کا اعلان کردیا

کویت نے یکم جون سے ائیر پورٹ ٹیکس کے نفاذ کا اعلان کردیا۔کویتی جریدے کے مطابق ایئرپورٹ سروس کے نام سے فیس ٹکٹ کی قیمت میں شامل ہوگی۔ ڈائریکٹر محکمہ شہری ہوا بازی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کویت سے جانے والے مسافروں سے 3 دینار ٹیکس لیا…

اینٹی باڈیز کے حامل افراد کو کورونا ویکسین کی ضرورت نہیں، ڈائریکٹر ہیلتھ کراچی

ڈائریکٹر ہیلتھ کراچی ڈاکٹر ندیم شیخ کا کہنا ہے کہ جن لوگوں میں اینٹی باڈیز موجود ہیں انہیں کورونا وائرس ویکسین کی ضرورت نہیں ہے۔ڈائریکٹر ہیلتھ کراچی ڈاکٹر ندیم شیخ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جن لوگوں کا کوویڈ کا ٹیسٹ منفی آیا ہے وہ…

جیک ما تاجر رہنماؤں کی فہرست سے باہر

معروف آن لائن شاپنگ کمپنی علی بابا کے بانی جیک ما کو چین کے سرکاری اخبار نے کاروباری رہنماؤں کی فہرست سے باہر کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے سرکاری اخبار نے کاروباری شخصیات کی فہرست میں علی بابا گروپ کے بانی جیک ما کو شامل…

بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات: پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا حکومت کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے (بی آر ٹی) کی تحقیقات کا پشاور ہائیکورٹ کا حکم کالعدم قراردے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں بی آرٹی منصوبے سے متعلق…

نیوزی لینڈ نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

آکلینڈ: نیوزی لینڈ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ ملتوی ہونے کے باعث نیوزی لینڈ نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے، ورلڈ…

تیونس : 600 سے زائد بچے کورونا وائرس کا شکار

تیونس میں کورونا وائرس سے 600 سے زائد بچے متاثر ہوگئے، وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اگر بچے کسی مرض میں مبتلا ہوں تب ہی وہ کورونا وائرس کا شکار ہوتے ہیں۔ تیونس کی وزارت صحت کے ایک عہدے دار نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس سے 600 سے زائد بچے متاثر…

امریکی شخص نے چھٹی بار لاٹری جیت لی

امریکی شخص نے مسلسل چھٹی بار لاٹری جیت کر ایک دلچسپ ریکارڈ اپنے نام کیا ہے، انہوں نے چھٹی بار لاٹری جیتی ہے جس کی رقم ڈھائی لاکھ ڈالر یعنی پاکستانی چار کروڑ روپے کے برابر ہے۔برائن موس کا تعلق اڈاہو کے چھوٹے سے شہر میریڈیئن سے ہے جنہوں…

چار سالہ بچے نے ہرن کو دوست بنالیا

امریکی ریاست ورجینیا کے علاقے میسنٹوئن میں ایک چھوٹے سے بچے ڈومینک براؤن نے گھر سے باہر کھیلتے ہوئے ایک چھوٹے سے ہرن کے بچے کو اپنا دوست بنالیا اور اسے اپنے ساتھ گھر لے آیا۔ چار سالہ ڈومینک براؤن کی والدہ اسٹیفنی براؤن نے اپنے بیٹے…

آسٹریلیا :مغربی علاقوں میں لگنے والی آگ سے درجنوں گھر جل کر خا ک

آسٹریلیا کے مغربی علاقوں میں لگنے والی آگ سے درجنوں گھر جل کر خاک ہو گئے۔ ملک کے مغربی علاقوں پرتھ اور پرتھ ہلز کے جنگلوں میں لگنے والی آگ کو بجھانے کے لیے  200 سے زائد فائر فائٹرز اور ہیلی کاپٹر مصروف ِعمل ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ تیز…

استنبول میں 7.2 شدت کے ہولناک زلزلے کا خدشہ

ماہر ارضیات نے خبردار کیا ہے کہ استنبول کے نیچے موجود فالٹ لائن میں غیر معمولی تبدیلیاں دیکھنے میں آ رہی ہیں جو شدید ترین زلزلے کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہیں۔ اس زلزلے کی شدت 7.2 ہو سکتی ہے اور یہ کسی بھی وقت اور کسی بھی لمحے آ سکتا…

علامہ اقبال کا مجسمہ دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین برہم

سفید چونے اور سیمنٹ سے بنے شاعرمشرق علامہ محمد اقبال کے مجسمے کی تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے۔سوشل میڈیا پر شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کا ایک مجسمہ بنانے والے کاریگروں کا مذاق بنایا جارہا ہے لیکن حیرانی کی بات یہ ہے کہ…

عمران اشرف کی اہلیہ کے ہمراہ تصویر وائرل

پاکستان کے معروف اداکار عمران اشرف کی اہلیہ، ماڈل کرن اشرف کے ہمراہ ایک خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر خوب پسند کی جا رہی ہے۔یکے بعد دیگرے سپر ہٹ ڈراموں میں مرکزی کردار ادا کرنے والے معروف ہیرو عمران اشرف نے اپنے سوشل میڈیا انسٹا گرام…