سندھ میں کورونا سے 17 اموات، 1046 نئے کیسز رپورٹ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں کہا ہے کہ آج کورونا کے باعث مزید 17 مریض انتقال کرگئے۔ جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوراں 1046 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے…
ری پلے – 09 جولائی 2021 | سابق چیف سلیکٹر ہارون رشید کا خصوصی انٹرویو
https://www.youtube.com/watch?v=_rVBQcSx4uE
بریکنگ نیوز: پاکستان میں واٹس ایپ ہیکنگ کے واقعات میں اضافہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=OXxI0LyrsVI
بریکنگ نیوز: پاکستان میں ڈیلٹا کے مختلف واقعات میں اضافہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Jg3nFV66DsI
چائے ٹوسٹ اور میزبان | بجٹ پر پاکستان کا سفر کریں 09 جولائی 2021 | عروج عباس شو
https://www.youtube.com/watch?v=Wmy7L3riN0M
اوکاڑہ میں مقابلہ، ایک پولیس اہلکار شہید ،2 ڈاکو ہلاک
اوکاڑہ کے علاقے کوٹ باری میں پولیس مقابلہ کے دوران فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوگئے جبکہ 2 ڈاکو مارے گئے، ڈاکوؤں کا ساتھی فرار ہوگیا۔ڈی پی او کے مطابق ڈاکو راہ گیروں سے لوٹ مار کررہے تھے، پولیس کے پہنچنے پر فائرنگ کردی۔ ڈاکوؤں کی…
کورونا کے انتہائی خطرناک انڈین وائرس ’ڈیلٹا‘ کے کیسز پاکستان میں سامنے آنے لگے، این سی او سی
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کہا ہے کہ ڈیلٹا وائرس جو درحقیقت انڈین وائرس ہے، انتہائی خطرناک ہے، پاکستان میں ڈیلٹا وائرس کے کیسز سامنے آنے لگے ہیں، جو کورونا وائرس کی چوتھی لہر بھی ہوسکتی ہے۔این سی او سی نے کہا کہ…
انٹربینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہوگیا
ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں جمعہ کو ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 16 پیسے کم ہوکر 159 روپے 17 پیسے ہے۔ اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کم ہوکر 160 روپے 10 پیسے ہے۔ بشکریہ جنگ;} a…
میٹرک و انٹر کے سالانہ امتحانات کے انتظامات مکمل کرلیے، فیڈرل بورڈ
فیڈرل بورڈ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات برائے سال 2021ء کے انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔اسلام آباد سے جاری اعلامیے کے مطابق میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات شیڈول کے مطابق 10 جولائی سے ہوں گے۔فیڈرل بورڈ کے مطابق تمام…
افغان امن عمل میں ایران کا کردار اہم سمجھتے ہیں، دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان امن عمل میں ایران کے کردار کو اہم سمجھتے ہیں، ایران بھی پاکستان کی طرح لاکھوں مہاجرین کی میزبانی کررہا ہے۔ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا ہے کہ امید ہے اففان فریقین موقع سے…
ایس او پیز پر عمل نہ کیا گیا تو پرہجوم جگہوں کو دوبارہ بند کیا جا سکتا ہے، سیکریٹری ہیلتھ سارہ اسلم
سیکریٹری ہیلتھ پنجاب سارہ اسلم نے کہا ہے کہ عوام نے اگر ایس او پیز پر عمل نہ کیا تو پرہجوم جگہوں کو دوبارہ بند کیا جا سکتا ہے۔اپنے بیان میں سارہ اسلم نے کہا کہ چوتھی لہر سے بچنے کے لیے شہریوں کو ذمےداری کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔سیکرٹری ہیلتھ…
جس نے ساری زندگی کھیل کود میں گزاری اسے خارجہ پالیسی کا کیا پتا؟ مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ جس نے ساری زندگی کھیل کود میں گزاری اسے خارجہ پالیسی کا کیا پتا، عمران خان کشمیر آئیں گے تو عوام کو کیا بتائیں گے؟ مریم نواز نے اپنی تقریر میں وزیراعظم عمران خان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے…
عمران نے مودی کا مکروہ چہرہ بے نقاب کیا، فرخ حبیب
وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے مودی کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کیا، کشمیری جانتے ہیں ان کی حقیقی آواز عمران خان ہیں۔اپنے بیان میں فرخ حبیب نے کہا کہ ن لیگی حکومت نے پانچ سال کشمیری عوام کا…
پیپلز پارٹی پانی کی سیاست نہیں کررہی، سہیل انور سیال
صوبائی وزیر آب پاشی سہیل انور سیال نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پانی پر سیاست نہیں کررہی ہے۔سکھر میں پریس کانفرنس کے دوران سہیل انور سیال نے کہاکہ آج سندھ اور بلوچستان کے آبادگار دھرنے دے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ وقت دو صوبوں کے عوام کو…
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی ن لیگ پر کڑی تنقید
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ن لیگ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف خیبر پختونخوا کو کیا ٹھیک کریں گے، انہوں نے تو پنجاب کا بیڑا غرق کر دیا۔بونیر میں تقریب سے خطاب میں محمود خان نے کہا کہ مالم جبہ اسکینڈل کی بات کرتے ہیں…
ہینڈ گرنیڈ برآمدگی کیس میں ایس ایچ او کے خلاف کارروائی کا حکم
کراچی میں گٹر کی صفائی کے دوران ہینڈ گرنیڈ ملنے والا کیس پولیس نے اے کلاس کردیا، جبکہ عدالت نے پولیس کی اے کلاس رپورٹ مسترد کرتے ہوئے مقدمے کو سی کلاس کرنے کا حکم دے دیا اور ایس ایچ او کے خلاف کارروائی کرنے کی ہدایت بھی کردی۔انسداد دہشت…
عثمان بزدار کا اولمپین نوید عالم کے علاج کے اخراجات اٹھانے کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اولمپین نوید عالم قومی ہیرو ہیں۔لاہور سے جاری ایک بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ نوید عالم کی بیماری کے بارے میں سن کر افسوس ہوا۔انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نوید عالم صاحب کے علاج کے لئے ہر…
مریم نواز نے انکشاف کیا کہ کشمیر سودا کس نے کیا؟ | ڈان کی خبر
https://www.youtube.com/watch?v=LH0P3N1sWcE
جو طالبعلم وقت مانگ رہے ہیں وہ سپلمنٹری امتحان میں شرکت کرسکتے ہیں، شفقت محمود
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے وقت مانگنے والے طالبعلموں کیلئے اہم اعلان کردیا۔ایک بیان میں وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ جو طالبعلم وقت مانگ رہے ہیں وہ سپلمنٹری امتحان میں شرکت کرسکتے ہیں۔شفقت محمود نے اپنے بیان میں کہا کہ تمام بورڈ کے…
شیف محبوب شو | چکن نوگٹس | منی پیزا | 9 جولائی 2021
https://www.youtube.com/watch?v=__YnEpAjkkE