بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انٹربینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہوگیا

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں جمعہ کو ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 16 پیسے کم ہوکر 159 روپے 17 پیسے ہے۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کم ہوکر 160 روپے 10 پیسے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.