سندھ ہائیکورٹ نے سیکرٹری خزانہ کے وارنٹ جاری کردیے
سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی سیکرٹری خزانہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ان لینڈ ریونیو افسر کو 7 سال سے ترقی نہ دینے کے کیس میں عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔عدالت نے کہا کہ 15 دسمبر 2020 سے سیکرٹری خزانہ سے وضاحت طلب کی جا رہی ہے، تنبیہ کے…
زارا ہٹ کی – 09 مارچ 2021 | چیئرمین سینیٹ الیکشن
https://www.youtube.com/watch?v=GRxeYFUk-jo
نسلی تعصب کے دعوے ’پریشان کن ہیں اور انھیں نجی طور پر‘ حل کیا جائے گا: بکنگھم پیلس
شہزادہ ہیری اور میگھن کا انٹرویو: جوڑے کے دعوؤں پر برطانوی شاہی خاندان کا ہنگامی اجلاس، تاحال کوئی بیان سامنے نہیں آیاامریکی میزبان اوپرا ونفری کے ساتھ ڈیوک اور ڈچز آف سسیکس شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے انٹرویو کے بعد برطانوی شاہی خاندان…
ن لیگ کا یوسف رضا گیلانی اور عبدالغفور حیدری کو ووٹ دینے کا فیصلہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے امیدواروں کو ووٹ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ خیال رہے کہ مسلم لیگ (ن) اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا حصہ ہے جس نے پیپلز پارٹی (پی پی…
حکومت میں ہیں تو تنقید سہنے کی عادت ڈالنی پڑتی ہے، حفیظ شیخ
وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن ہارنے کے باوجود آئین 6 ماہ تک وزیر رہنے کی اجازت دیتا ہے۔وفاقی وزیر حماد اظہر اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی عشرت حسین کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں حفیظ شیخ نے کہا کہ حکومت…
زین قریشی دوسری بار کورونا وائرس کا شکار بن گئے
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے اور رکن قومی اسمبلی زین قریشی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔زین قریشی نے ایک بیان میں دوسری بار کورونا وائرس کا شکار ہونے کی تصدیق کی ہے۔انہوں نے کہا کہ میں دوسری بار کورونا وائرس کاشکار ہوا ہوں،…
انٹرنیشنل میل آفس کراچی کے پارسلز کی چیکنگ، 170 گرام ماریجونا برآمد
کسٹمز ایئرپورٹ کلکٹریٹ نے کراچی کے پوش علاقوں میں منشیات کی نئی قسم ماریجونا (Marijuana ) کی انتہائی مہنگے داموں فروخت کا انکشاف کیا ہے، منشیات کی یہ قسم یورپ سے پاکستان اسمگل کی جارہی ہے اور اس کے لئے ٹرانزٹ پارسلز کا نیٹ ورک…
سنجرانی کو جتوانے کیلئے ہر حربہ استعمال کریں گے، شبلی فراز
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہم سینیٹ انتخابات میں صادق سنجرانی کو جتوانے کے لیے ہر حربہ استعمال کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر نے جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں میزبان شاہ زیب خانزادہ…
بلوچستان سے کوئی شخص پیسے دے کر سینیٹر نہیں بنا، عبدالقادر
پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے نو منتخب سینیٹر عبدالقادر نے دعویٰ کیا کہ بلوچستان سے کوئی شخص پیسے دے کر سینیٹر نہیں بنا۔نو منتخب سینیٹر عبدالقادر نے جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ کے میزبان شاہ زیب…
کئی حکومتی ارکان انحراف کیلئے تیار ہیں، شاہد خاقان کا دعویٰ
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کھوکھلی ہوچکی ہے، وہ بہت کمزور وکٹ پر کھیل رہی ہے۔جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا کہ کئی ارکان حکومت سے…
نیوز آئی – 09 مارچ 2021 | پاکستان میں غذائی قلت کا شکار بچے
https://www.youtube.com/watch?v=ZyRUcbzJcAA
استعمال کے بعد اس ماسک کومٹی میں دفنائیں، پھول اگائیں
ہالینڈ: کورونا وبا کو ایک سال سے زیادہ ہوگیا اور اب دنیا بھر میں پلاسٹک کے ساتھ ساتھ چہروں پر پہنے جانے والے ماسک کا ڈھیر خشکی اورپانی کو آلودہ کررہا ہے۔ لیکن اب ہالینڈ کی ایک خاتون نے ایسا ڈسپوزیبل فیس ماسک بنایا ہے جسے استعمال کے بعد…
نئے فیچر سے واٹس ایپ پر اب ’بیک اپ چیٹس‘ بھی محفوظ
واٹس ایپ اپنے کلاؤڈ بیک اپ کی حفاظت کے لیے ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جسے ’’پاس ورڈ پروٹیکشن‘‘ کا نام دیا گیا ہے جس سے بیک اپ چیٹس محفوظ ہوجائیں گی۔
اگرچہ واٹس ایپ چیٹس پیغام بھینجنے اور وصول کرنے والے کے درمیان خفیہ ہوتی ہیں، کوئی…
خبر کے مطابق – 09 مارچ 2021 | پی ٹی آئی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی نشست عبد الغفور حیدری کی پیش کش…
https://www.youtube.com/watch?v=Chhd98tWTn8
ری پلے – 09 مارچ 2021 | PSL 6 مارچ یا جون میں باقی میچ؟
https://www.youtube.com/watch?v=H0-NZpLbtlg
ڈان نیوز کی سرخیاں 09 | وزیراعظم عمران خان کا ای سی پی پر تنقید | یکم فروری 2021
https://www.youtube.com/watch?v=qKlFEGqEkR4
سیربین 9 مارچ 2021: امریکی صدر نے امریکی امن معاہدے پر ناراض اور ملالہ نے ایپل ٹی وی سے معاہدے پر…
https://www.youtube.com/watch?v=xhjnI1u47KA
کورونا سے مزید 54 مریض انتقال کرگئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 54 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 281 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 54 مریض انتقال کرگئے…
کراچی میں فائرنگ سے چینی شہری سمیت 2 افراد زخمی
کراچی کے علاقے لیاری میں کار پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چینی شہری سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔
ایس ایس پی لیاری سرفراز نواز کے مطابق واقعہ لیاری کے شاہ عبد الطیف بھٹائی روڈ پر بغدادی پولیس…
اعتماد کا ووٹ: “ایک بھی ووٹ کم ثابت ہوا تو عہدہ چھوڑ دوں گا”
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپوزیشن کو چیلیج دیتے ہوئے کہا کہ اعتماد کے ووٹوں میں ایک ووٹ بھی کم ثابت عہدے سے مستعفی ہو جاؤں گا۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی…