بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نارووال میں فائرنگ، باپ بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق

نارووال میں ڈیرے پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں باپ بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

فائرنگ کے بعد نامعلوم ملزمان فرار ہوگئے، واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

ادھر لاہور کے علاقے ڈیفنس بی کے فیز فائیو میں واقع ایک گھر سے ایک خاتون ماڈل کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

لاہور پولیس کے مطابق 29 سالہ نایاب نامی ماڈل کو نامعلوم ملزمان نے گلا دبا کر قتل کیا ہے، مقتولہ غیر شادی شدہ تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.