فردوس اعوان نے مصوری کی، پھر اس پر دلچسپ تبصرہ کیا
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کرکٹر کے بعد مصور بھی بن گئیں۔لاہور میں دیواروں پر مصوری کے طلبا کے مقابلے میں فردوس عاشق اعوان نے خود بھی تصویر بنائی، انہوں نے دیوار پر تحریک انصاف کا…
پمز اسپتال میں کورونا ویکسینیشن کے پہلے دن شدید بے نظمی
ملک بھر میں بزرگ شہریوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا آج پہلا دن ہے، اس موقع پر اسلام آباد کے پمز اسپتال میں کورونا ویکسینیشن کے پہلے دن شدید بے نظمی دیکھی گئی۔کورونا ویکسین لگوانے کے لیے آنے والے بزرگ شہریوں کو مشکلات کا…
ڈاکٹر ماہا قتل کیس: آئندہ سماعت پر ملزمان پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان
ڈاکٹر ماہا قتل کیس میں عدالت نے ملزمان کو کیس کی نقول فراہم کرنے کی ہدایت کردی، آئندہ سماعت پر ملزمان پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔ ڈاکٹر ماہا شاہ کی مبینہ خودکشی کیس کی سماعت کراچی کی عدالت میں ہوئی، دوران سماعت عدالت نے ملزمان کو…
فلسطینی ڈی جے سما عبدالہادی کو کیوں گرفتار کیا گیا؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=cAycJBPZv7Y
پاکستان میں ہزارہ عورت ہونے کا کیا مطلب ہے – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=Evz-c5x_Y60
گیلانی سمیت 48 سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن
الیکشن کمیشن نے حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے امیدوارا یوسف رضا گیلانی سمیت 48 سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔سینیٹ الیکشن میں کامیاب 48 ارکان کی کامیابی کا الیکشن کمیشن نے نوٹی فیکیشن جاری کردیا…
پاکستان تحریک انصاف نہیں ہاری، پاکستان کی عوام ہاری ہے، ملیکہ بخاری
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ملیکہ بخاری نے کہا ہے کہ آج پاکستان تحریک انصاف نہیں ہاری بلکہ پاکستان کی عوام ہاری ہے۔الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو میں رہنما پی ٹی آئی ملیکہ بخاری نے کہا کہ ہمارے پہلا حصہ تھا کہ اس کیس کو قابل…
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب پی ٹی آئی جیتے گی: فواد چوہدری
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب پی ٹی آئی جیتے گی۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے وفاقی وزراء نے ملاقات کی، وفاقی وزیر فواد چوہدری کی چیئرمین سینیٹ سے ملاقات کے بعد گفتگو…
ایک تولہ سونا 800 روپے مہنگا ہوگیا
ملک میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے، بدھ کو ایک تولہ سونے کی قیمت 800 روپے بڑھ گئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 3 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ…
یوسف رضا گیلانی کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر ای سی پی کا برخلاف اعلان | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=-N5K3tmNYLI
ڈان نیوز کی شہ سرخیاں 03 بجے | IHC کے ذریعہ یوسف رضا گیلانی کو بڑی ریلیف | 10 مارچ 2021
https://www.youtube.com/watch?v=ezbaVhT2FW0
کانگو ، پہاڑ کی کھدائی کے دوران سونا نکل آیا
کانگو میں ایک پہاڑ کی کھدائی کے دوران سونا نکل آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔کانگو میں ایک پہاڑ کی کھدائی کے دوران نکلنے والی مٹی میں 60 سے 90 فیصد سونے کے ذرات موجوت تھے جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔پہاڑ سے سونا نکلنے کی…
سندھ میں بزرگوں کو کورونا ویکسین لگانے کا آغاز
سندھ میں 60 سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگانے کی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔سول سرجن کراچی اور سروسز اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر فرحت عباس نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 60 سال سے زائد عمر کے 500 افراد کو ویکسین لگائی…
جامعہ کراچی میں مسائل کی نشاندہی کیساتھ حل بھی تلاش کیاجارہا ہے، مرتضیٰ وہاب
ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ جامعہ کراچی میں صرف مسائل کی نشاندہی نہیں ہورہی بلکہ حل بھی تلاش کیا جارہا ہے۔جامعہ کراچی میں 30 کلو واٹ سولر اسمارٹ انرجی سسٹم انسٹال کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ…
تعلیمی ادارے 15 مارچ سے بند ہونے کی خبروں میں صداقت نہیں: سعید غنی
وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ بھر میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے، سندھ میں تعلیمی ادارے 15 مارچ سے بند ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔سعید غنی کا کہنا ہے کہ محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے گزشتہ اجلاس…
شہباز شریف منی لانڈرنگ ریفرنس، 2گواہوں کے بیانات قلمبند
لاہور کی احتساب عدالت نےمنی لانڈرنگ ریفرنس میں مسلم لیگ نون کے صدر محمد شہباز شریف سمیت دیگر ملزموں کے خلاف 2 گواہوں کے بیانات قلمبند کرلیے، شہباز شریف نےعدالت کو بتایا کہ وہ ہر پیشی پر پیش ہوتے ہیں، اس پر فاضل جج نے ریمارکس دیئے ،آپ کی…
پی ایم ایل این رہنما شاہد خاقان عباسی نے وزیر اعظم عمران خان کے بارے میں انکشاف کیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=eBHQ-Uv24AM
کورونا ویکسینیشن: پنجاب حکومت کا بزرگ شہریوں کی آسانی کیلئے اقدام
پنجاب حکومت نے بزرگ شہریوں کی سہولت کے لیے ویکسینیشن سینٹرز اسپتالوں سے نمایاں مقامات پرمنتقل کر دیے۔سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرپنجاب کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان نے ایک بیان میں کہا کہ بزرگ شہریوں کو اسپتالوں میں رش اور وبائی…
نیب کے جھوٹے کیسز عدالتوں کا وقت ضائع کررہے ہیں، احسن اقبال
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نیب کے جھوٹے کیسز عدالتوں کا وقت ضائع کر رہے ہیں۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے خلاف ریفرنس میں مالی فائدے، رشوت، کمیشن کا کوئی الزام نہیں، مجھ پر صرف اختیارات کے…
آنے والے دنوں میں بغیر ویکسینیشن انٹرنیشنل ٹریول مشکل ہوگا، ڈاکٹر نوشین حامد
ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں بغیر ویکسینیشن کے انٹرنیشنل ٹریول مشکل ہوگا۔پارلیمانی سیکریٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ویکسینیشن کے لیے پورا پروگرام بنایا گیا ہے، آج سے…