بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آسٹریلوی کرکٹر کورونا وائرس کا شکار

آسٹریلوی کرکٹر پیٹر ہینڈز کومب بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹر ہینڈز کومب کاوئنٹی کرکٹ کے لیے انگلینڈ میں ہیں۔

ہینڈز کومب مڈل سیِکس کی جانب سے اتوار کو چیمپئین شپ گروپ ٹو میچ نہ کھیل سکے۔

پیٹر ہینڈزکومب 2019 تک آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا حصہ رہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.