جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، شدید بارشوں سے گھر بہہ گئے، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، مون سون سیزن میں اموات کی تعداد 230 سے تجاوز کرگئی ہے۔ماہرین کا کہناہے کہ موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے جون سے ستمبر تک مون سون…

اسنوکر: مزمل شیخ کی حیران کن کارکردگی، ٹاپ سیڈ کھلاڑیوں کو ہرادیا

 اَن سیڈڈ مزمل شیخ نے حیران کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جونیئر انڈر 17 نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ میں بلوچستان نمبر ون جہانزیب جہانگیر اور اسلام آباد نمبر ون حسنین عامر کو شکست دیدی۔ لاہور کے پی ایس بی کوچنگ سینٹر میں چیمپئن شپ میں ملک…

ویتنام کی جنگ جس میں پہلے فرانس اور پھر امریکہ کو شکست ہوئی

ویتنام کی جنگ جس میں پہلے فرانس اور پھر امریکہ کو شکست ہوئیامام ثقلینبی بی سی اردو سروس لندن25 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہnik wheelerپاکستان نے امریکہ کے ساتھ مشترکہ دفاعی معاہدہ سنہ 1954 میں کیا تھا اور امریکہ کے فوجی اتحاد کے معاہدہ بغداد میں…

نواب شاہ: پولیس آپریشن، نایاب چمگادڑیں بڑی تعداد میں ہلاک

نواب شاہ میں پولیس نے چمگادڑوں کی نایاب نسل کے خلاف انوکھا آپریشن کرتے ہوئے چمگادڑ کی نسل فلائنگ فوکس کی بڑی تعداد کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ یہ چمگادڑیں فصلوں کو نقصان پہنچا رہی ہیں اور انسانوں پر حملے بھی کرتی…

نریندر مودی کا بھائی ہی مودی کی پالیسیوں کیخلاف بول پڑا

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے بھائی پرہلاد مودی ، مودی حکومت پر برس پڑے ۔پرہلاد مودی نے تاجروں کے حق میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ مودی ہو یا کوئی اور انہیں تاجروں کے مطالبات ماننے پڑیں گے۔معروف بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی ٹوکیو…

آگ پر قابو پانے کیلئے آذربائیجان کی ٹیم ترکی پہنچ گئی

جنگل میں لگی آگ پر قابو پانے میں مدد کے لیے آذربائیجان کی ٹیم ترکی پہنچ گئی، 100 افراد پر مشتمل آذربائیجان کی امدادی ٹیم ایجئین ریجن پہنچی ہے۔اس موقع پر  آذربائیجان کی ٹیم کے لیڈر نے کہا کہ آذربائیجان مشکل حالات میں ہمیشہ ترکی کے ساتھ…

فواد چوہدری کا سندھ حکومت سے صنعتیں کھولنے کا مطالبہ

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے صنعتیں کھولنے کا مطالبہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ سندھ حکومت کے فیصلوں سے تشویش ہے، پہلے بھی کورونا وائرس کی 3 لہروں کا ہم نے کامیابی سے مقابلہ کیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی…

نور قتل کیس، حافظ طاہر اشرفی کی چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل

وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی بین المذاہب ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی نے چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کی ہے کہ وہ نورمقدم کیس سمیت تمام بچوں، بچیوں کےزیادتی کیسز کے اسپیڈی ٹرائل کرنے کا حکم دیں۔انہوں نے کہا کہ ملک بھرمیں بچوں، بچیوں…

لاک ڈاؤن پر وفاقی وزراء کی تنقید پر مرتضیٰ وہاب کا جواب

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کل سے صوبے میں لاک ڈاؤن لگانے کے بعد وفاقی وزراء کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزراء غلط بیانی کررہے ہیں۔انہوں نے پریس کانفرنس میں واضح کیا کہ وزیراعلی سندھ نے وفاقی وزیر برائے منصوبہ…

تعلیمی سال کے آغاز سے یکساں نصاب پر عمل ہو گا: وزیرِ تعلیم پنجاب

پنجاب کے وزیرِ تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کا کہنا ہے کہ پنجاب میں نئے تعلیمی سال کے آغاز سے یکساں نصاب پر عمل درآمد کیا جائے گا۔لاہور سے جاری کیئے گئے پنجاب کے وزیرِ تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کا بیان میں کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر…

عرب پارلیمنٹ کا وفد یکم اگست کو پاکستان آئے گا، سینیٹ سیکریٹریٹ

سینیٹ سیکریٹریٹ کا کہنا ہے کہ عرب پارلیمنٹ کا وفد پاکستان کا 5 روزہ دورہ کرے گا۔وفد کی قیادت عرب پارلیمنٹ کے صدر عادل بن عبدالرحمٰن العسومی کریں گے۔سینیٹ سیکریٹریٹ کے مطابق عرب پارلیمنٹ کا وفد چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی دعوت پر یکم…

سندھ، ڈبل سواری پر پابندی ختم

سندھ حکومت نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی اُٹھا لی۔محکمہ داخلہ سندھ نے ڈبل سواری پر عائد پابندی ہٹانے کا حکم نامہ جاری کردیا۔محکمہ داخلہ سندھ نے جزوی لاک ڈاؤن سے متعلق ترمیمی نوٹی فیکشن جاری کردیا،  موٹر سائیکل کی ڈبل سواری…