جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عوام پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کو جتنا جلدی ایک سمجھ لے اتنا اچھا ہوگا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ عوام پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو جتنی جلدی ایک سمجھ لیں اتنا ہی اچھا ہوگا۔لاہور سے جاری ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ملکی سیاست میں دو نام…

انڈر-21 جونیئر سندھ کپ اسنوکر کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل

کراچی میں جاری انڈر-21 جونیئر سندھ کپ اسنوکر ٹورنامنٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی، دفاعی چیمپئن شہریار خان، سعد خان، محمد اسد خان اور عمر اسماعیل آخری چار کھلاڑیوں میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔  منگل کو ایونٹ کے پری کوارٹر اور…

یوٹیلیٹی اسٹورز کی ڈیجٹلائزیشن کیلئے معاہدہ طے پاگیا

یوٹیلیٹی اسٹورز کی ڈیجٹلائزیشن کے لیے معاہدہ طے پاگیا، حماد اظہر نے کہا کہ ڈیجٹلائزیشن 15 سال پہلے ہوجانا چاہیے تھی جبکہ زبیدہ جلال کا کہنا تھا کہ پاکستان میں حکومت نے پہلی بار اتنا بڑا ریٹیل پراجیکٹ کیا ہے۔اسلام آباد میں معاہدے کے…

کراچی: مرغی سرکاری نرخ سے بہت زیادہ مہنگی ملنے لگی

کراچی میں زندہ مرغی اور مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔کمشنر کراچی کی لسٹ میں زندہ مرغی کی قیمت 214 روپے کلو ہے جبکہ دکانوں پر 360 سے 380 روپے میں فروخت ہورہی ہے۔مرغی کا گوشت سرکاری لسٹ کے بجائے شہر بھر میں 500 روپے کلو تک میں…

نااہل وفاقی حکومت کا دفاع پریس کانفرنسز سے کیا جارہا ہے، مرتضیٰ وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ نااہل وفاقی حکومت کا دفاع پریس کانفرنسز سے کیا جارہا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کی پریس کانفرنس پر ردِعمل دیتے ہوئے مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ شبلی فراز ’سلیکٹیڈ‘ کے…

لاہور: بزرگ شہریوں کیلئےکورونا ویکسینیشن مزید آسان بنانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے بزرگ شہریوں کے لیے کورونا ویکسینیشن مزید آسان بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے ویکسینیشن سینٹرز نمایاں مقامات پر منتقل کر دیے گئے۔ سیکریٹری پرائمری ہیلتھ کیئر کیپٹن (ر) محمد عثمان کا کہنا ہے کہ اب تک ڈیڑھ لاکھ سے زائد بزرگ شہری…

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے برطانوی چیف آف ڈیفنس سر نکولس کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی فوج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل سر نکولس پیٹرک کارٹر نے ملاقات کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ اور سر نکولس پیٹرک کارٹر کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا…

ایمل ولی خان کی آصف زرداری، بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اس ملاقات میں ملک کی…

شہزادہ ہیری اور میگھن کے دعوؤں پر برطانوی شاہی خاندان کا ہنگامی اجلاس

شہزادہ ہیری اور میگھن کا انٹرویو: جوڑے کے دعوؤں پر برطانوی شاہی خاندان کا ہنگامی اجلاس، تاحال کوئی بیان سامنے نہیں آیاامریکی میزبان اوپرا ونفری کے ساتھ ڈیوک اور ڈچز آف سسیکس شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے انٹرویو کے بعد برطانوی شاہی خاندان…

میانمار کی فوج کی ’خفیہ اور احتساب سے بالاتر‘ کاروباری سلطنت

میانمار کی فوج کی ’خفیہ اور احتساب سے بالاتر‘ کاروباری سلطنتمیانمار میں حال ہی میں حکومت کا تختہ الٹنے والی فوج کے حصے میں ملک کے بجٹ کا ایک بڑا حصہ آتا ہے۔ مگر ملک کی مسلح افواجکو ایک وسیع اور خفیہ کاروباری سلطنت کے ذریعے بے تحاشہ دولت…

شہزادہ ہیری کا بیٹا ’شہزادہ‘ کیوں نہیں ہے؟

شہزادہ ہیری کا بیٹا آرچی ’شہزادہ‘ کیوں نہیں ہے؟برطانوی شاہی خاندان کی رکن ڈچز آف سسیکس میگھن مرکل نے اوپرا ونفری سے اپنے انٹرویو میں کہا کہ جب وہ امید سے تھیں تو اسی وقت سے ان کے بچے کے مستقبل اور اس بارے میں گفتگو شروع ہوگئی تھی کہ اس کو…

پیپلز پارٹی وفد کی ایم کیو ایم مرکز آمد، گیلانی کیلئے ووٹ کی اپیل

پاکستان پیپلز پارٹی کا وفد چیئرمین سینیٹ کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کی حمایت حاصل کرنے کے لیے ایک بار پھر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مرکز پہنچا۔صوبائی وزیر ناصر شاہ کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے وفد نے ایم کیو ایم کی قیادت…

کورونا وائرس کی علامات میں نظام ہضم متاثر ہونا بھی شامل ہے، ماہرین

کورونا وائرس کے حوالے سے بہت ہی عام علامت پھیپھڑوں اور سانس کی تکلیف ہے لیکن اس وبا میں صرف یہی واحد بیماری کا اشارہ نہیں۔ کورونا وائرس ہمارے پھیپھڑوں سے لیکر دل سمیت ہمارے اہم اعضا پر بہت ضرر رساں اثرات مرتب کرتا ہے۔ ڈاکٹر جس حوالے سے …

اسٹیٹ بینک کو پارلیمنٹ کے سامنے جوابدہ کیا جارہا ہے، عبدالحفیظ شیخ

وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کو پارلیمنٹ کے سامنے جوابدہ کیا جارہا ہے، مرکزی بینک کے گورنر کی مدت میں 5 سال کا اضافہ بھی ہوگا۔ وفاقی وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا کہنا تھا…

پی ڈی ایم نے عبدالغفور حیدری کو نائب چیئرمین سینیٹ کیلئے امیدوار نامزد کردیا

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سیکریٹری جنرل عبدالغفور حیدری کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے امیدوار نامزد کردیا۔ اس حوالے سے پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ جے یو آئی (ف) کے…

چیئرمین سینیٹ الیکشن: صادق سنجرانی جیتیں گے اور ضرور جیتیں گے، شبلی فراز کا دعویٰ

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کا الیکشن صادق سنجرانی جیتیں گے اور ضرور جیتیں گے۔وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں شبلی فراز نے کہا کہ یہ باتیں ہورہی ہیں کہ اپوزیشن کے پاس زیادہ اور حکومت کے…

چوہدری برادران کے ساتھ تعلق ذاتی ہے، یہ رشتہ ہمیشہ رہے گا، جام کمال

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ ان کا چوہدری برادران کے ساتھ تعلق ذاتی ہے اور یہ ہمیشہ رہے گا۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے لاہور میں چوہدری برادران کی رہائش گاہ آمد کے موقع پر کیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے اسپیکر پنجاب اسمبلی…

بلاول بھٹو کی یوسف گیلانی اور غفور حیدری کو مبارکباد

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹ میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے طور پر نامزدگی پر یوسف رضا گیلانی اور عبدالغفور حیدری کو مبارک باد دی ہے۔ایک بیان میں بلاول بھٹو نے سینیٹ میں اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) امیدواروں کی…

لاہور کے تمام تھانوں میں کمیونٹی گائیڈرز تعینات

سی سی پی او لاہور کے حکم پر شہر کے تمام تھانوں میں کمیونٹی گائیڈرز تعینات کردیے گئے۔ کمیونٹی گائیڈرز کی تعیناتی کی افتتاحی تقریب تھانا قلعہ گجر سنگھ میں ہوئی۔تقریب سے خطاب میں سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کا کہنا تھا کہ شہریوں کو…