سنجرانی یا گیلانی، فیصلہ آج ہوگا
چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ہو رہا ہے۔ حکومت اور پی ڈی ایم کی جانب سے اپنے امیدواروں کے لیے نمبرز پورے ہونے کادعویٰ کیا گیا ہے۔
100 اراکین پر مشتمل سینیٹ میں حکمران جماعت کے…
صادق سنجرانی دوسری بار چیئر مین سینیٹ منتخب
اسلام آباد: نئے چیئرمین کے لیے ہونے والے انتخاب میں حکومتی جماعتوں کے امیدوار صادق سنجرانی نے جبکہ پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کو شکست دے دی ہے۔
تفصیلات کے…
سعودی عرب کا بین الاقوامی پروازیں 17 مئی سے بحال کرنے کا اعلان
سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے سول ایوی ایشن (گاکا) نے سعودی عرب سے بین الاقوامی پروازیں 17 مئی سے بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے سول ایوی ایشن نے مقامی ائیر پورٹس کو بین…
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 5 پیسے کا اضافہ
ملکی مبادلہ منڈیوں میں جمعہ کو ڈالر کی قدر پانچ، پانچ پیسے بڑھ گئی۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر 5 پیسے اضافے سے 157 روپے 14 پیسے پر بند ہوئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر ایک ہزار 928 روپے کم ہوکر 89 ہزار 550 روپے ہے۔…
ن لیگ نے آج پی پی کی پشت میں چھرا گونپا، شبلی فراز کا دعویٰ
وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے دعویٰ سے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے آج اپنی اتحادی جماعت پیپلز پارٹی کی پشت میں چھرا گھونپ دیا ہے۔سینیٹر فیصل جاوید کے ہمراہ پارلیمنٹ میں میڈیا بریفنگ کے دوران شبلی فراز نے اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم)…
چیئرمین سینیٹ کا انتخاب پی ڈی ایم نے جیت لیا ہے، راجہ پرویز اشرف
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کا انتخاب پی ڈی ایم نے جیت لیا ہے، یہ الیکشن چھینا گیا ہے اور چوری کیا گیا ہے، ہمارے امیدوار کے نام پر مہر لگی تھی، جس پر گیلانی کے سات ووٹ مسترد کیے گئے، ہم عدالت میں…
چیئرمین سینیٹ الیکشن دھاندلی کی نئی مثال ہے، احسن اقبال
اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے چیئرمین سینیٹ کے انتخابی نتائج کو دھاندلی کی نئی مثال قرار دیدیا ہے۔ایک بیان میں احسن اقبال نے چیئرمین سینیٹ انتخاب میں صادق سنجرانی کے فتح پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یوسف رضا گیلانی…
روسی اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی کو جیل سے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا
روس میں زیر حراست اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی کو جیل سے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ناوالنی کے وکلا نے سوشل میڈیا پر پوسٹ میں بتایا کہ الیکسی ناوالنی کو ولادیمیر علاقے کی جیل سے کہیں اور منتقل کر دیا گیا ہے اور کسی کو بھی اب الیکسی…
پروپوز کرنے والی لڑکی اور لڑکے کو نکال دیا، نجی یونیورسٹی کا اعلان
لاہور کی نجی یونیورسٹی نے لڑکی کے لڑکے کو پروپوز کرنے کی عمل کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد بڑا فیصلہ کرلیا۔نجی یونیورسٹی کی انتظامیہ نے تعلیمی ادارے کی حدود میں لڑکی کے لڑکے کو شادی کے لیے پروپوز کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے معاملے پر قدم…
ہم الیکشن جیت چکے، ہر ضروری فورم پر جائیں گے، قمر زمان کائرہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ سینیٹ چیئرمین کا الیکشن ہم جیت چکے ہیں، فیصلے کے خلاف ہر ضروری فورم پر جائیں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ان کا خیال ہے ان ہتھکنڈوں سے وہ…
سمجھتے ہیں فیصلہ درست نہیں تو عدالتیں کھلی ہیں، مظفر حسین شاہ
چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں پریذائیڈنگ افسر سینیٹر مظفر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ لگتا ایسے ہے آج کے7 ووٹ ان کے حامیوں نے بدنیتی سے خراب کیے، اگر وہ سمجھتے ہیں فیصلہ درست نہیں تو عدالتیں کھلی ہوئی ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے…
دنیا بھر میں ہر سال 16 لاکھ جڑواں بچے پیدا ہورہے ہیں، تحقیق
آکسفورڈ یونیورسٹی کی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر میں ہر سال 16 لاکھ جڑواں بچے پیدا ہورہے ہیں۔ جڑواں بچوں کی پیدائش میں گذشتہ 30 سالوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔جرنل ہیومن ری پروڈکشن میں شائع تحقیق کے مطابق جڑواں بچوں کی پیدائش سے…
یوسف گیلانی کو جلد یا بدیر فتح مبارک ہو، مریم نواز
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے یوسف رضا گیلانی کو فتح کی مبارک باد دے دی۔چیئرمین سینیٹ کے انتخابی نتائج میں اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار کی شکست کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں…
یوسف گیلانی جیتنے کے باجود چیئرمین سینیٹ کی کرسی پر نہیں بیٹھے، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں بھی حکومت کو شکست دی، یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ بن چکے ہیں، یوسف گیلانی جیتنے کے باجود چیئرمین سینیٹ کی کرسی پر نہیں بیٹھے۔اسلام…
چیئرمین سینیٹ الیکشن: فواد چوہدری کا اپوزیشن کی شکست پر تبصرہ
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں اپوزیشن کی شکست پر تبصرہ کردیا۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ اپوزیشن نے جتنی توجہ کیمرا ڈھونڈھنے پر لگائی ہے، اس توجہ کا 25 سے 30 فیصد اپنے لوگوں کے ووٹ…
کینٹ کے علاقے سے ملنے والی باقیات سارہ ایورڈ کی ہیں، برطانوی پولیس
برطانوی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ کینٹ کے علاقے سے ملنے والی باقیات سارہ ایورڈ کی ہیں۔ لندن سے موصولہ میڈیا رپورٹ کے مطابق 33 سالہ سارہ ایورڈ 3 مارچ کو جنوبی لندن سے لاپتہ ہوگئی تھیں۔ سارہ کی گمشدگی کے الزام میں گرفتار پولیس افسر سے پوچھ…
پریزائیڈنگ افسر غیرجانبدار نہیں تھا، یوسف رضا گیلانی
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنما و سابق وزیر اعظم سینیٹر یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پریزائیڈنگ افسر غیر جانبدار نہیں تھا، صدر مملکت نے اسے پریزائیڈنگ افسر بنایا، پریزائڈنگ افسر نے دیکھا کہ7 ووٹوں سے نتیجہ تبدیل ہوجائے گا تو ہمارے…
وہ 7 کون تھے جنہوں نے ساتھ نہیں دیا؟
چیئرمین سینیٹ کے لیے صادق سنجرانی اور یوسف رضا گیلانی کے مقابلے میں اپوزیشن اتحاد کے وہ 7 کون تھے جنہوں نے ساتھ نہیں دیا؟پارلیمان کے ایوان بالا میں حکمران اتحاد کے مقابلے میں اپوزیشن کے سینیٹرز کی تعداد زیادہ ہے لیکن اس کے باوجود اپوزیشن…
طلال صاحب یہ کوئی تنظیم سازی نہیں جمہوری جدوجہد ہے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کے طنز کا جواب دے دیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے طلال چوہدری کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’طلال…
سینیٹ کے چیئرمین: صادق سنجرانی کی جیت کے بعد حزب اختلاف کی جماعتیں کیا کر سکتی ہیں؟ – بی بی سی…
https://www.youtube.com/watch?v=6gotmdcdfdM