وزیراعظم عمران خان نے نئے انتخابات کا اشارہ دیدیا
وزیراعظم عمران خان نے ملک میں نئے انتخابات کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ملک کو لوٹنے والوں کے ساتھ سمجھوتہ کرکے نہیں چل سکتے، ہمیں عوامی حمایت حاصل ہے، نئے انتخابات سمیت سارے آپشنز مدِنظر رکھنا پڑیں گے۔وزیر اعظم عمران خان کی زیرِ…
اشرافیہ کے بچے و کاروبار باہر، خود یہاں حکمرانی کے مزے لوٹنے کیلئے موجود ہیں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ اشرافیہ کے بچے اور کاروبار باہر ہے، لیکن خود یہاں حکمرانی کے مزے لوٹنے اور عیاشی کرنے کے لیے موجود ہیں۔لاہور سے جاری ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا قرضہ 45 ہزار ارب روپے تک پہنچ…
’میں دھوکے باز نہیں، صرف کہتی تھی کہ مجھے کیا چاہیے اور لوگ دے دیتے تھے‘
اینا سوروکن نے نیٹ فلکس کو اپنی کہانی بیچ کر تین لاکھ بیس ہزار ڈالر کمائےسوروکن تین سال جیل کی سلاخوں کے پیچھے کاٹنے کے بعد اس سال فروری میں ہی ضمانت پر رہا ہوئی ہیںنیو یارک میں اپنے آپ کو ایک ارب پتی خاندان کی وارث کے طور پر پیش کر کے…
برطانیہ سابق سیاستدان کی جانب سے لوٹی ہوئی دولت نائجیریا کو واپس کرے گا
برطانیہ سابق سیاستدان کی جانب سے لوٹے گئے 58 لاکھ ڈالر نائجیریا کو واہس کرے گابرطانیہ اور نائجیریا کے درمیان حال ہی میں طے پانے والے ایک معاہدے میں برطانیہ نے نائجیریا کو اس کے ایک سابق گورنر کی جانب سے لوٹے ہوئے 58 لاکھ ڈالر (42 لاکھ…
حنا پرویز بٹ کا حفیظ کو منہ بند رکھنے کا مشورہ
پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ کو منہ بند رکھنے اور سیاست پر تبصرہ نہ کرنے کی تجویز دی ہے۔آل راؤنڈر محمد حفیظ نے سوشل میڈیا پر وزیراعظم عمران خان کی اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد تعریف…
این سی او سی کا اجلاس آج ہوگا، شفقت محمود
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا اجلاس آج ہوگا۔شفقت محمودنے کہا کہ ابھی صورت حال ویسی نہیں جیسی نومبر، دسمبر میں تھی۔ کیسز کی شرح میں…
ڈسکہ ضمنی انتخاب، سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی
این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کے حوالے سے سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی کی اپیل آج سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہے، 3 رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔اس حوالے سے رجسٹرار آفس نے نوٹس جاری کردیے ہیں جبکہ الیکشن کمیشن نے…
کراچی: لانڈھی میں ٹرک کی ٹکر سے 2 بچے جاں بحق
کراچی کے علاقے لانڈھی مرتضیٰ چورنگی کے قریب ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار دو بچے جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔جاں بحق ہونے والوں میں 12 سال کا احتشام اور 10 سال کا ثاقب شامل ہیں۔ واقعے کے بعد ٹرک ڈرائیور فرار ہوگیا۔ پولیس نے ٹرک کو قبضے…
زارا ہیٹ کی – 10 مارچ 2021 | سینیٹ انتخابات میں ای سی پی کا کردار
https://www.youtube.com/watch?v=OTUjNWy_jGc
نیوز آئی – 10 مارچ 2021 | ڈسکہ اور علی حیدر گیلانی ویڈیو اسکینڈل کے بارے میں فیصلہ
https://www.youtube.com/watch?v=kMcIldyKbw4
ایم کیو ایم کی نومنتخب سینیٹر عدت میں، ووٹ کیلئے فتویٰ مانگ لیا
چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے ایک، ایک ووٹ قیمتی ہوگیا، متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی نو منتخب سینیٹر خالدہ اطیب عدت میں ہیں، ان کے حلف اور ووٹ کے استعمال کے لیے مشاورت جاری ہے۔خالدہ اطیب سندھ سے خواتین کی مخصوص نشست پر…
سندھ میں کورونا سے مزید 6 اموات، 256 نئے کیسز
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9964 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 256 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 6 اموات ہوئیں۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ…
حکومت سے کہا آپ کی طرف سے غیرسنجیدگی نظر آتی ہے، خالد مقبول صدیقی
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک اور صادق سنجرانی آج ہمارے پاس آئے تھے، حکومت سے کہا آپ کی طرف سے غیر سنجیدگی نظر آتی ہے، ہم نے حکومت سے کہا تھا جو ہم نے آپ سے وعدے کیے وہ تو پورے ہو رہے…
لاہور: مانگا منڈی میں ڈانس دیکھنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف ایکشن
پنجاب پولیس نے لاہور کی مانگا منڈی میں ڈانس دیکھنے والے پولیس اہل کاروں کے خلاف ایکشن لے لیا۔ گداگر اسکواڈ کے انچارج سب انسپکٹر کو معطل کردیا، جبکہ دیگر اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری کردیے۔ مانگا منڈی میں ایک لڑکے نے پولیس اہل کار کے رشتے…
احسن اقبال نے حکومتی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کا واحد راستہ بتادیا
اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے حکومت کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن جیتنے کا واحد راستہ بتادیا۔جیونیوز کے ’پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا…
خبر کے مطابق – 10 مارچ 2021 | علی حیدر گیلانی ویڈیو اسکینڈل
https://www.youtube.com/watch?v=cG1PXqxbuZs
جعلی دولت مند اینا سوروکن جنھیں اپنے ’جرائم سے ایک طرح کا فائدہ ہو رہا ہے‘
اینا سوروکن نے نیٹ فلکس کو اپنی کہانی بیچ کر تین لاکھ بیس ہزار ڈالر کمائےسوروکن تین سال جیل کی سلاخوں کے پیچھے کاٹنے کے بعد اس سال فروری میں ہی ضمانت پر رہا ہوئی ہیںنیو یارک میں اپنے آپ کو ایک ارب پتی خاندان کی وارث کے طور پر پیش کر کے…
زمین پرکرہ ارض سے بھی پرانا شہابی پتھر دریافت
الجزائر: انسانی تاریخ میں خود زمین سے بھی پرانا ایک شہابیہ ملا ہے جو اپنی فطرت میں آتش فشانی پتھر ہے۔ اس کی عمر چار ارب ساٹھ کروڑ سال بتائی گئی ہے یعنی یہ زمینی تاریخ سے بھی پرانا ہے۔
اس نایاب ترین پتھر کو الجزائر کے ریگستان سے تلاش…
گاڑیوں کے دھوئیں کی آلودگی سے راہگیروں کو بچانے والی خمیدہ دیواریں
لندن: دنیا کے گنجان آبادی والے شہروں میں دھواں خارج کرنے والی گاڑیاں فٹ پاتھ سے گزرنے والے بچوں اور بوڑھوں کو بھی متاثر کررہی ہیں۔ اس کا حل ایک ایسی خمیدہ دیوار کی صورت میں پیش کیا گیا ہے جو گاڑیوں کے زہریلے اخراج کو فٹ پاتھ تک آنے…
ری پلے – 10 مارچ 2021 | PSL 6 یا جنوبی افریقہ کا دورہ | بڑا فیصلہ کل ہونے والا ہے
https://www.youtube.com/watch?v=XvHiM0vvFvY