جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ویکسی نیشن کیلئے 35 ہزار سے زائد افراد رجسٹرڈ ہوچکے ہیں، ڈی ایچ او

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) اسلام آباد کا کہنا ہے کہ ہیلتھ ورکرز اور 60 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی نیشن جاری ہے، ابھی تک 35 ہزار 845 افراد ویکسی نیشن کے لیے رجسٹرڈ ہوچکے ہیں۔ڈی ایچ او نے بتایا کہ مجموعی طور پر21 ہزار 952…

اسلام آباد، کورونا کے بڑھتے کیسز، ایس او پیز کی خلاف ورزی

 اسلام آباد میں  کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باوجود ایس او پیز کی خلاف ورزی کی جارہی ہے، میٹرو بس میں سفر کرنے والے حکومت کی جانب سے کورونا سے بچاؤ کے لیے بنائے گئے قوانین کی دھجیاں اڑا رہے ہیں۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد ضعیم ضیاء…

کیا امریکہ، چین کے درمیان صورتحال ’سرد جنگ‘ سے بھی زیادہ خطرناک ہو سکتی ہے؟

امریکہ چین تعلقات: کیا امریکہ اور چین کے درمیان صورتحال ’سرد جنگ‘ سے بھی زیادہ خطرناک ہو سکتی ہے؟چینی صدر شی جن پنگ کے اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے سینیئر اہلکاروں کی بالمشافہ ملاقات دنیا کی دو سپر پاورز کے…

ملک میں کورونا کی شرح 7.8 فیصد اور مزید 61 اموات

پاکستان میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 7اعشاریہ 8 فیصد رہی، کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 61 افراد جاں بحق ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

ثانیہ مرزا کی فیملی فوٹو مقبول

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا جو کہ اپنی ناقابل تعریف پرفارمنس اور خوبصورتی کی وجہ سے بھارت سمیت پاکستان میں بھی بےحد مقبول ہیں اُنہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی فیملی فوٹو شیئر کی ہے۔ثانیہ…

پی ایس ایل میچز کے شیڈول کا اعلان آئندہ ہفتے متوقع

 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کے ملتوی ہونے والے میچز  کے شیڈول کا اعلان آئندہ ہفتے متوقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ  پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائز کے درمیان شیڈول کیلئے دو سے تین آپشنز پر غور کیا جارہا ہے، دو روز میں پی سی بی اور…

پی ڈی ایم سے نکلنے والے اپنا نقصان کریں گے، اکرم درانی

جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما اکرم درانی کا کہنا ہے کہ جو بھی پی ڈی ایم سے نکلے گا وہ عوام کی ترجمانی نہیں کرے گا، نکلنے والے آئندہ الیکشن میں اپنا نقصان کریں گے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام ف…

افغانستان: قندھار میں طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی فوج کے حملے

افغان صوبے قندھار میں طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی فوج نے حملے کیے۔امریکی فوج کا کہنا ہے کہ قندھار میں 48 گھنٹوں میں طالبان جنگجوؤں کو نشانہ بنایا ہے۔ امریکی فوج کا کہنا تھا کہ طالبان جنگجو افغان فورسز کے ٹھکانوں پر حملے کررہے تھے۔طالبان…

بھارت سے 2 سال بعد مذاکرات کا دروازہ کھلا ہے، مہر علی

پاکستان کے انڈس واٹر کمشنر سید مہر علی شاہ کا کہنا ہے کہ بھارت سے دو سال بعد مذاکرات کا دروازہ دوبارہ کھلا ہے۔سید مہر علی شاہ نے کہا کہ پاکستانی وفد 22 مارچ کو بھارت جائے گا، 23 اور 24 مارچ کو مذاکرات ہوں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تحفظات…

امریکا کو نسل پرست انتہا پسندوں سے خطرہ ہے، انٹیلی جنس

امریکی انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق امریکا کو سب سے زیادہ خطرہ نسل پرست انتہا پسندوں سے ہے۔ رواں سال نسل پرستانہ انتہاپسندوں کی کارروائیوں میں اضافہ ہوسکتا ہے۔رپورٹ میں نسل پرست حملوں کی حوصلہ افزائی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی سفارش کی…

برطانیہ، 50 برس سے کم عمر افراد کو ویکسین کی فراہمی معطل

برطانیہ میں پچاس برس سے کم عمر کے افراد کو ویکسین کی فراہمی روک دی گئی ہے۔ ویکسین کی مقدار میں کمی کے سبب پہلے زائد عمر کے افراد کو ویکسین لگائی جائے گی۔علاوہ ازیں برطانیہ بھر میں ڈھائی کروڑ افراد کو کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگادی…

ماسکو میں افغان امن کانفرنس آج ہوگی

روس کے دارالحکومت ماسکو میں افغان امن کانفرنس آج ہوگی۔ کانفرنس میں افغان حکومت، طالبان کے نمائندے اور امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد بھی شر کت کریں گے۔کانفرنس کا انعقاد کرانے پر افغان مصالحتی سپریم کونسل کے سربراہ عبدﷲ عبدﷲ کی جانب…

سول جج سرگودھا کا ٹیسٹ مثبت، عدالتی امور معطل

سرگودھا کے سول جج اور ان کی بیٹی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، جس کے بعد 31 مارچ تک عدالتی امور کو معطل کردیا گیا۔ادھر پشاور میں کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 23 ریسٹورنٹ سیل کردیے گئے جبکہ رات 8 بجے کے بعد دکانیں بند نہ کرنے پر 47…

ریلوے کو پاکستان اسٹیل نہیں بننے دیں گے، اعظم سواتی

وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ ریلوے زمینوں کو بہتر استعمال کے لیے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ میں دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ریلوے کو پاکستان اسٹیل نہیں بننے دیں گے۔وفاقی وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ ریلوے کی آمدن میں خاطرخواہ…

واشنگٹن: امریکی نائب صدر کے گھر کے باہر سے مسلح شخص گرفتار

واشنگٹن میں امریکی نائب صدر کاملا ہیرس کے گھر کے باہر سے مسلح شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ امریکی نائب صدر اور ان کے شوہرگھر میں موجود نہیں تھے۔امریکی میڈیا کے مطابق مسلح شخص پولیس کو مختلف واقعات میں مطلوب تھا۔مسلح شخص کے زیر استعمال کار…

زرداری سندھ حکومت نہیں چھوڑنا چاہتے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کو کسی نے مینیج نہیں کیا ، وہ سندھ حکومت نہیں چھوڑنا چاہتے۔پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ ہوتا تو عمران خان ہر طرح کی صورت حال…

روسی حکومت نے امریکا سے سفیر واپس بلالیا

امریکا کے صدارتی الیکشن میں مداخلت کے امریکی الزامات پر روس نے امریکا سے سفیر کو واپس بلالیا، اناطولی اینٹونوف سے مشاورت کی جائے گی کہ صورت حال میں کیا کیا جائے اور کس سمت میں آگے بڑھا جائے۔ ماسکو کا کہنا ہے کہ وہ واشنگٹن سے بگڑتے…

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آج سے اسکول بند

پشاور، مردان، چارسدہ، نوشہرہ، لوئر دیر، مالاکنڈ اور دیگر اضلاع میں آج سے اسکول بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم شہرام تراکئی نے بتایا کہ اِن اضلاع میں کورونا پھیلنے کی شرح 10 سے 13 فیصد کے درمیان ہے، صوبے میں جہاں کورونا…

یوسف رضا گیلانی نے مہلت مانگنے کی وجہ بتادی

پیپلز پارٹی کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہمارا پہلا فیصلہ استعفوں کے حق میں نہیں تھا، اس لیے دوبارہ مشاورت کے لیے وقت مانگا ہے۔پی ڈی ایم اجلاس کے بعد مریم نواز کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں یوسف رضا گیلانی نے پیپلز پارٹی کے مہلت…

فواد چوہدری کی لانگ مارچ ملتوی کرنے کے فیصلے کی تعریف

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے لانگ مارچ ملتوی کرنے کے فیصلے کو سیاسی استحکام کے لیے اچھا قدم قرار دے دیا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت نے اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات پر بات…