جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

قانون کے تحت ٹیکس دہندہ کا نام ظاہر نہیں کرسکتے، چیئرمین ایف بی آر

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے ٹیکس فراڈ کے کیس کی تحقیقات کے لئے چیئرمین ایف بی آر سے سوالات کیے تو انہوں نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو ملوث شخص کا نام بتانے سے انکار کردیا۔چیئرمین ایف بی آر نے مو قف اپنایا کہ قانون کے تحت ٹیکس…

واہ کینٹ میں زوردار دھماکا، عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے

واہ کینٹ میں زور دار دھماکا سنا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکا اندرونی حادثہ ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ واہ کینٹ میں زور دار دھماکا ہوا ہے، دھماکے سے  قریبی عمارتوں اور گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے۔پولیس ذرائع  کا کہنا ہے کہ واہ کینٹ میں…

سپریم کورٹ کا وزیر ریلوے کے مشیر شاہ رخ خان کو برطرف کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے وزیر ریلوے کے مشیر شاہ رخ خان کو برطرف کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں اولڈ ریلوے گالف کلب عملدرآمد کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے وزیر ریلوے کے مشیر کی تقرری پر اظہار برہمی کیا۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیئے کہ میڈیا…

تحریک عدم اعتماد سودے کے بغیر ممکن نہیں، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سودے کے بغیر ممکن نہیں ہوسکتی، تحریک عدم اعتماد کا اگر شوق ہے تو سینیٹ سے شروع کریں۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر کا کہنا تھا کہ…

بانیانِ پاکستان کی اولادوں کو ہم نہیں بھولے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ہم بانیانِ پاکستان کی اولادوں کو بھولے نہیں ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے کراچی میں قائدِ ملت لیاقت علی خان کے صاحبزادے کی عیادت کے لیے ان کے گھر آمد کے موقع پر کیا۔ انھوں نے ملک کے پہلے وزیراعظم…

کوئلے کی کمپنی نے 11 افراد پر تشدد کیا، شہنیلہ رتھ

قومی اسمبلی میں تھر کول مائنز کمپنی کے سیکیورٹی گارڈز کی جانب سے  تشدد کیے جانے پر مزدور دودو بھیل کی موت پر بحث کی گئی، شہنیلہ رتھ نے کہا کہ کوئلہ کی کمپنی نے گیارہ افراد پر تشدد کیا،  دودو بھیل تشدد سے ہلاک ہوا۔شہنیلہ رتھ نے کہا کہ…

بائیڈن کی مرضی ہے وہ انہیں کال کرنا چاہیں یا نہیں، وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکی صدر بائیڈن کی مرضی ہے کہ وہ انہیں کال کرنا چاہیں یا نہیں، ایسا نہیں کہ وہ ان کی کال کا انتظار کررہے ہوں۔اسلام آباد میں غیرملکی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ افغان حکومت سمجھتی…

چیلسی نے سپر کپ کا ٹائٹل جیت لیا

چیلسی نے سپر کپ کے فائنل میں اسپینش کلب ویا ریال کو شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا، میچ کا فیصلہ پنلٹی شوت آؤٹ پر ہوا۔نادرن آئرلینڈ کے ساؤتھ بیلفاسٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سپر کپ کے فائنل میں چیلسی کی جانب سے زی یش نے میچ کے 27 منٹ میں گول…

ٹائیگرز نے KPL کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرلیا

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں مظفر آباد ٹائیگرز نے باغ اسٹالینز کو 4 وکٹ سے ہرا دیا۔مظفر آباد ٹائیگرز نے لیگ کا سب سے بڑا 214 رنز کا ہدف 8 گیندوں قبل ہی حاصل کرلیا۔اس سے قبل میچ میں مظفر آباد ٹائیگرز نے باغ اسٹالینز کے خلاف ٹاس جیت…

پاکستان نے ایک منٹ میں 50 ہزار پودے لگانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

پاکستان نے ایک منٹ میں پچاس ہزار پودے لگانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا، سرکاری اسکولوں کے طلبہ نے ایک منٹ میں پودے لگا کر ریکارڈ بنایا۔ریکارڈ ساز کارنامے کے بعد سائرن بجائے گئے، سائرن بجنے سے پہلے قومی ترانہ بجایا گیا۔گوجرانوالہ میں…

ایف آئی اے میں پیش نہیں ہوں گا: سعید غنی

سندھ کے وزیرِ اطلاعات سعید غنی کا کہنا ہے کہ میں ایف آئی اے میں پیش نہیں ہوں گا، دیکھنا چاہتا ہوں کہ میرے خلاف کیا کارروائی ہو گی۔یہ بات میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہی ہے۔انہوں نے بتایا کہ چیف جسٹس آف…

کراچی: خاتون کار میں موجود ، لفٹر نے گاڑی اٹھالی

کراچی کے علاقے صدر میں نو پارکنگ کے نام پر کار میں بیٹھی خاتون کی زندگی خطرے میں ڈال دی گئی، لفٹر نے خاتون ڈرائیور کی کار میں موجودگی کے دوران ہی کار لفٹ کرلی۔ ریگل چوک پر لفٹر نے خاتون ڈرائیور کی کار میں موجودگی کے دوران ہی کار لفٹ…