شاہد آفریدی قومی ٹیم کے حق میں بول پڑے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہ آفریدی قومی ٹیم پر ہونے والی تنقید کے بعد ٹیم کے حق میں سامنے آگئے۔ قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔ایسا نہیں ہے کہ گزشتہ دو سال سے کچھ ہوا…
آزاد کشمیر انتخابات: 45 نشستوں پر 708 امیدوار مقابل
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے لیے 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں 45 نشستوں پر 708 امیدوار مقابل ہیں۔آزاد کشمیر کے 33 انتخابی حلقوں میں 587 امیدوار مدمقابل ہوں گے جن میں سے پہلی بار سب سے زیادہ 261 آزاد امیدوار انتخابات میں حصہ…
ملالہ اور بےنظیر کو ہیرو نہ سمجھا تو اللّٰہ حافظ ہے، شیری رحمان
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی ملالہ یوسف زئی سے متعلق مضمون پر پابندی کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان معاملہ سینیٹ میں لے آئیں۔سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ آپ ملالہ اور بے نظیر جیسی خواتین کو اپنا ہیرو نہیں…
پنجاب میں نادرا کے ذریعے ڈیجیٹل وراثتی سرٹیفکیٹس کا اجراء
پنجاب میں نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ذریعے ڈیجیٹل وراثتی سرٹیفکیٹس کا اجراء شروع کردیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ صوبے میں ڈیجیٹل وراثتی سرٹیفکیٹس کا اجراء شروع ہوگیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں…
ابھی ٹیم کی پرفارمنس مزید خراب ہوگی، کامران اکمل
پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے خبردار کیا ہے کہ ابھی قومی ٹیم کی پرفارمنس مزید خراب ہوگی۔کامران اکمل کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی نئی ٹیم سے کلین سوئپ ہونا اس پر سوچنے والی بات ہے کہ ایسا کیوں ہوا۔ایسا نہیں ہے کہ گزشتہ دو سال سے کچھ ہوا…
انتظار قتل کیس: وکلا کے دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ
اے سی ایل سی اہلکاروں کی فائرنگ سے قتل ہونے والے نوجوان انتظار کے کیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ فریقین کے وکلاء کے حتمی دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا گیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے ہیں کہ انتظار قتل کیس کا فیصلہ 30 جولائی کو سنایا جائے…
ممنون حسین کے انتقال پر شہباز شریف کا اظہارِ افسوس
سابق صدرِ پاکستان ممنون حسین کے انتقال پر مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان سے محبت کرنے والی صاحب کردار شخصیت سے محروم ہوگئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ سابق صدر…
لاہور میں بارش سے حبس اور گرمی کی شدت میں کمی
لاہور کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش سے حبس اور گرمی کی شدت کم ہوگئی۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔ اس حوالے سے کمشنر لاہور نے واسا حکام کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی ہے۔ لاہور میں گلبرگ،…
ایس سی او وزرائے خارجہ افغانستان میں دہشتگردی کو سر اٹھانے نہ دینے کیلئے پرعزم، شاہ محمود
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس کے دوران عزم ظاہر کیا گیا ہے کہ افغانستان میں دہشتگردی کو کسی صورت سر نہیں اٹھانے دیا جائے گا۔دوشنبے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا…
عادل شاہ زیب کے ساتھ براہ راست | سینیٹ میں علی امین گنڈا پور کے بیان پر اپوزیشن کا احتجاج |…
https://www.youtube.com/watch?v=td4q0ykcPiM
خبر کے مطابق – 14 جولائی 2021 | کیا وزرا کے مابین اختلاف رائے وزیر اعظم کے لئے نئی سر درد ہے؟
https://www.youtube.com/watch?v=MCupkLnPjd4
نیوز آئی | انتخابی مہم میں مسئلہ کشمیر پر کیوں بات نہیں کی جارہی ہے؟ | عبصا کومل | 14-7-21
https://www.youtube.com/watch?v=J22g6q2DJUo
طالبان نے پاک افغان مرکزی گزر گاہ کا کنٹرول حاصل کرلیا
طالبان نے پاکستانی سرحد سے متصل افغان ضلع اسپین بولدک پر حملہ کر کے کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔
نجی نیوز ٹی وی کے مطابق ترجمان طالبان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے مابین مرکزی گزر گاہ کا کنٹرول حاصل کرلیا ہے، افغانستان کی…
حکومت کا ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ایک بار پھر 16جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات میں ساڑھے 11روپے لیٹر تک مہنگا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو بھجوادی ہے، جس میں…
جنوبی افریقہ: کرپشن کے ملزم سابق صدر کی گرفتاری پر ہنگامے اور ہلاکتیں
جنوبی افریقہ: کرپشن کے ملزم سابق صدر کی گرفتاری پر ہنگامے اور ہلاکتیں38 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشنسویٹو میں مقامی افراد پرتشدد مظاہروں اور لوٹ مار کے بعد شہر کی صفائی میں مصروف ہیںجنوبی افریقہ میں سابق صدر جیکب زوما کو جیل…
ڈان نیوز کی صبح 9 بجے کی سرخیاں | سندھ اسکولوں اور انڈور ڈائننگ بند کرنے کا فیصلہ | 14 جولائی 2021
https://www.youtube.com/watch?v=brFf5387Gxg
امریکی شخص 100 ڈالر کی انعامی رقم سے مزید 50 ہزار ڈالر کی لاٹری جیت گیا
امریکی ریاست میری لینڈ میں ایک شخص نے 10 ڈالر کے لاٹری ٹکٹ پر 100 ڈالر کا انعام جیتا اور پھر جیتی ہوئی انعامی رقم کو ری انویسٹ کرکے 50 ہزار ڈالر کا مالک بن گیا۔قسمت ایسے بھی مہربان ہوتی ہے، صرف 5 منٹ پہلے خریدے گئے لاٹری ٹکٹ نے ایک شخص…
برطانیہ: فٹبال میچ پر پابندی کے فیصلے کو سوشل میڈیا تک بڑھا دیا گیا
برطانیہ میں نوسر بازوں پر فٹبال میچ پر پابندی کے فیصلے کو نسلی تعصب برتنے والے سوشل میڈیا صارفین تک بڑھا دیا گیا ہے۔ اس کا اعلان خود برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کیا جو پہلے بھی اٹلی کے ہاتھوں انگلینڈ کی شکست کے بعد سیاہ انگلش…
مجھ سے کہا گیا آپ آزاد کشمیر نہ جائیں آپ کی زندگی کو خطرہ ہے، یوسف رضا گیلانی
سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ مجھے کہا گیا آپ آزاد کشمیر نہ جائیں آپ کی زندگی کو خطرہ ہے، میں بلاول کے حکم پر پلندری آزاد کشمیر آیا ہوں۔پلندری آزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی…
انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کیلئے قومی ٹیم ناٹنگھم پہنچ گئی
پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے ناٹنگھم پہنچ گئی، جہاں قومی ٹیم انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ جمعہ کو کھیلے گی۔پاکستان کرکٹ ٹیم ون ڈے سیریز میں شکست کے بعد بذریعہ بس برمنگھم سے ناٹنگھم پہنچی۔قومی کرکٹ ٹیم…