جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند کرنے سے متعلق درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نےصنعتوں کو گیس کی فراہمی بند کرنے سے متعلق ٹیکسٹائل کی61 کمپنیوں کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ 7صفحات پر مشتمل حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ مینوفیکچررز اور صنعتوں کو گیس…

ڈیرن سیمی کی وزیراعظم عمران خان کی صحتیابی کیلئے نیک خواہشات

وزیراعظم عمران خان کے کورونا وائرس کے شکار ہونے پر جہاں ان کے لیے دعائیہ پیغامات کا سلسلہ جاری ہے، وہیں ڈیرن سیمی نے بھی ان کی جلد صحتیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے کوچ ڈیرن…

فواد چوہدری سندھ حکومت کے ساتھ کھڑے ہوگئے

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری ارکان سندھ اسمبلی کی رکنیت معطل کرنے کے فیصلے کے خلاف سندھ حکومت کے ساتھ کھڑے ہوگئے۔ سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ کی جانب سے دو ارکان سندھ اسمبلی کی رکنیت معطل کرنے کے فیصلے پر کہا کہ ایسے عدالتی…

چیف منسٹر بلوچستان گولڈکپ ہاکی ٹورنامنٹ کا 23 مارچ سے کوئٹہ میں آغاز

بلوچستان میں ہاکی کی رونقیں لوٹ آئیں، چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ 23 مارچ سے کوئٹہ میں ہوگا۔اس ایونٹ کا فائنل 2 اپریل کو کھیلا جائے گا، ایونٹ میں مختلف صوبائی اور محکمہ جاتی ٹیمیں شریک ہوں گی۔چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ ہاکی…

بھارت میں بالکونی سے گرتے ہوئے شخص کو ساتھی نے بچالیا

بھارتی ریاست کیرالا میں پنشن کے لیے قطار میں کھڑا شخص اچانک بے ہوش ہوگیا۔اس بات کا اندازہ نہیں ہوسکا کہ لائن میں کھڑے شخص کے ساتھ مسئلہ کیا ہوا، انہیں مہنگائی کی پریشانی تھی یا لمبی لائن کا مسئلہ تھا۔ قطار میں کھڑا شخص بالکونی سے گرنے…

بلوچستان میں کورونا کے مزید 21 نئے کیسز

بلوچستان  میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 21 نئے کیسز سامنے آئے۔ ترجمان محکمہ صحت بلوچستان کی جانب سے اعداد و شمار جاری کیے گئے تھے، جس کے مطابق صوبے میں 552 ٹیسٹ کیے گئے۔انھوں نے بتایا کہ بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے نئے ٹیسٹ کے نتیجے…

پی ایف یو جے کا صحافیوں پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات پر اظہارِ تشویش

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے سکھر میں صحافیوں، ادیبوں، سیاسی کارکنوں کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت اور پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت معاملے کا نوٹس لے کر آئی جی…

’دس لاکھ ڈالر کی منشیات‘ اصل میں پسی ہوئی مٹھائی نکلی

فرانس: ’دس لاکھ ڈالر کی منشیات‘ اصل میں پسی ہوئی مٹھائی نکلی8 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPREFACTURE DE POLICE،تصویر کا کیپشنیہ واضح نہیں ہے کہ ایک عام سی مٹھائی کی اتنی بڑی مقدار کو کیوں پیس کر پاؤڈر بنایا گیا تھااس ہفتے پیرس میں پولیس نے اعلان…

وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرنے والے کویتی وزیر خارجہ نے خود کو قرنطینہ کرلیا

کویتی وزیرِ خارجہ شیخ ڈاکٹر احمد ناصر المحمد الصباح اور پاکستان کا دورہ کرنے والے کویتی وفد نے بھی خود کو قرنطینہ کرلیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چند دن پہلے کویتی وزیر خارجہ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی تھی۔خیال رہے کہ وزیراعظم…

دنیا بھر میں فیس بک میسنجر، واٹس ایپ اورانسٹا گرام سروس متاثر ہونے کے بعد بحال

پاکستان سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک میں فیس بک میسنجر، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کی سروسز متاثر ہونے کے بعد دوبارہ بحال ہوگئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک میں سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام، فیس بک میسنجر اور…

فائیو جی ٹیکنالوجی سے انسانی صحت کو کوئی خطرہ نہیں، رپورٹ

سڈنی: اب تک کی سب سے بڑی سائنسی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ موبائل کمیونی کیشن کی جدید ٹیکنالوجی ’’فائیو جی‘‘ انسانی صحت کےلیے بالکل محفوظ ہے۔ اس سلسلے میں دو الگ الگ جائزے لیے گئے جن میں 6 گیگاہرٹز یا اس سے زیادہ فریکوئنسی والی ریڈیو…

فضل الرحمٰن بھی عمران خان کی صحتیابی کیلئے دعا گو

اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے بھی اپنے سیاسی حریف وزیراعظم عمران خان کی صحت یابی کےلیے دعا کی ہے۔لاہور کے علاقے گلبرگ میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمٰن نے عمران خان کی کورونا وائرس کا شکار ہونے کی…

وفاق نے غلام نبی میمن کی خدمات واپس مانگ لیں

وفاق نے سندھ سے کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کی خدمات واپس مانگ لی ہیں۔پی ایس پی اور پی اے ایس افسران کی روٹیشن پالیسی کے معاملے پر وفاق نے کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کی خدمات واپس مانگ لیں۔وفاقی حکومت نے اس حوالے سے چیف سیکریٹری…

وزیر اعظم عمران خان نے کب کب ماسک نہیں پہنا؟

وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، کہا جا رہا ہے کہ اُنہیں ویکسی نیشن سے پہلے ہی انفیکشن ہوچکا تھا، کورونا ٹیسٹ مثبت سے آنے سے پہلے وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کے مختلف شہروں کے دورے کیے، مگر انہوں نے ماسک استعمال نہیں…

ڈیوڈ ملان نے بابر اعظم کا ریکارڈ توڑ دیا

انگلش ٹیم کے آل راونڈر ڈیوڈ ملان نے پاکستان کے بابراعظم کا ریکارڈ توڑ دیا۔بھارت کے خلاف احمد آباد میں کھیلے گئے 5ویں میچ میں ڈیوڈ ملان ٹی 20 انٹرنیشنل میں تیز ترین ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔33سالہ انگلش کھلاڑی نے یہ سنگ میل…

خمیس مشیط پر داغا جانے والا ڈرون ناکارہ بنا دیا گیا، سعودی اتحاد

عرب اتحادی افواج نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے حوثی باغیوں کی جانب سے خمیس مشیط پر داغے گئے ڈرون کو ناکارہ بنا دیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی اتحادی افواج کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا یہ ڈرون شہری آبادی کو نشانہ بنانے کیلئے داغا…

اٹلی کے اسکیئرز نے بلند ترین میدان عبور کرلیا

اٹلی کے 6 اسکئیرز نے بلند ترین میدان دیوسائی کو عبور کرلیا ہے۔اٹلی کے اسکئیرز نے اپنا سفر چیلم استور سے شروع کیا تھا اور انہیں سدپارہ پہنچنے میں 5 دن لگے۔سدپارہ پہنچنے پر غیرملکی اسکیئرز کا شاندار استقبال کیا گیا، اٹلی کے 6 اسکئیرز کا اس…

قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ: گروپ بی کی ٹیموں کے کوویڈ ٹیسٹ کلیئر، میچز کی بحال کا اعلان

کراچی میں جاری قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ میں ماشا یونائٹیڈ اور واپڈا کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے، دوسر ی جانب پی ایف ایف نے ایونٹ میں شامل گروپ بی کی ٹیموں کے کوویڈ ٹیسٹ کلیئر ہونے کے بعد اس کے میچز کو بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔قومی…

سعودی عرب ’انڈیا پاکستان تناؤ کم کرنے کی کوشش کر رہا ہے‘

سعودی عرب ’انڈیا اور پاکستان کے درمیان تناؤ کم کرنے کی کوشش کر رہا ہے‘، عادل الجبیر55 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسعودی عرب کا کہنا ہے وہ انڈیا اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیںسعودی عرب کے…

آصف زرداری نے اپنا موقف رکھا، اس کا یہ مطلب نہیں کہ پی ڈی ایم ختم ہوگئی، سردار شاہ

وزیر ثقافت سندھ سید سردار شاہ نے کہا ہے کہ یہ جمہوریت کا حسن ہے کہ اختلافات سامنے آتے ہیں، آصف علی زرداری نے اپنا موقف سامنے رکھا اس کا مطلب یہ نہیں کہ پی ڈی ایم ختم ہوگئی۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے حیدرآباد کے سندھ میوزیم میں منعقدہ…