جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

20 سالہ لڑکے پر کروڑوں روپے اینٹھنے کا الزام

20 سال کے لڑکے پر نیب افسر اور چیئرمین نیب کا خاص آدمی بن کر کروڑوں روپے اینٹھنے کا الزام سامنے آیا ہے۔ نیب پراسیکیوٹر نے سندھ ہائی کورٹ میں دعویٰ کیا کہ رقم سندھ حکومت کے اعلیٰ حکام سے وصول کی گئی، جن میں اسپیشل سیکریٹری ہوم ڈپارٹمنٹ…

امریکا نے فیصلہ کرلیا ہے اب ان کا اسٹریٹیجک پارٹنر بھارت ہوگا، عمران خان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا کو پاکستان کی ضرورت صرف افغان امن عمل کے لیے ہے، امریکا نے اب بھارت کو اسٹریٹجک پارٹنر بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صحافیوں…

داسو حملے میں را اور افغانی ایجنسی کا گٹھ جوڑ واضح ہے، وزیرخارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ داسو میں چینی انجینئرز کی گاڑی پر حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسی را اور افغانی ایجنسی این ڈی ایس کا گٹھ جوڑ واضح ہے، سازش کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا…

گوجرانوالا میں باپ کی بیٹی کے ساتھ زيادتی کی کوشش

گوجرانوالہ میں 17 سالہ بیٹی سے سگے باپ نے زيادتی کی کوشش کی ہے،  بیوی نے شوہر پر مقدمہ درج کروادیا۔پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ دھلے کے علاقے ربانی ٹاؤن میں گذشتہ روز پیش آیا۔ لڑکی کے شور مچانے پر محلے داروں نے ملزم کو پکڑ لیا۔ پولیس نے 55…

ناراض بیوی میکے سے واپس نہ آئی، شوہر نے گھر کو آگ لگادی

رائیونڈ میں شوہر نے بیوی کے میکے سے واپس نہ آنے پر اپنے ہی گھر کو آگ لگادی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ناراض بیگم میکے سے واپس نہ آئی تو شوہر نے گھر کو تالا لگاکر آگ لگادی، جس سے  گھر میں رکھا دو بیٹیوں کا سارا جہیز جل کر خاک ہوگیا۔پولیس کے…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 9 ہزار سے تجاوز کرگئی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت ایک لاکھ 9 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی۔ پی ایس ایکس بینچ مارک ہنڈریڈ انڈیکس 106 پوائنٹس کی کمی کے بعد 47 ہزار 273 پوائنٹس پر بند ہوا۔سندھ صرافہ بازار…

فردوس عاشق سے متعلق سوال پرویز الہٰی نے ہنسی میں ٹال دیا

فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخلے سے کس نے روکا؟، یہ سوال اسمبلی کے اسپیکر تک پہنچ گيا، تاہم پرویز الہٰی نے جواب ہنسی میں ٹال دیا۔اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ فردوس عاشق اعوان نے کس کا نام لے لیا،  حکومت سے ناراض نہیں ہوں۔فردوس…

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار

ملکی تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 9 پیسے اضافے سے 164 روپے 01 پیسے پر بند ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق نئے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی…

اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کا منفی دن، 100 انڈیکس میں 106 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج سرمایہ کاری کا منفی دن رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 100 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 106 پوائنٹس کی کمی کے بعد 47 ہزار 273 پوائنٹس پر بند ہوا۔انٹربینک…

پہلا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کی ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سبینا پارک جمیکا میں کھیلے جارہے اس ٹیسٹ میچ میں دونوں ٹیمیں متوازن دکھائی دے رہی ہیں۔ میچ میں ہوم ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا…

وزارت میں 100 فیصد کووڈ ویکس نیشن نہ ہونے پر وزیر قانون برہم

 وزیر قانون فروغ نسیم نے اپنی وزارت میں 100 فیصد کووڈ ویکسی نیشن نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔اعلامیے کے مطابق وزیرقانون  نے ویکسی نیشن نہ کروانے والے افسران اور ملازمین کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی ہے۔بیرسٹر فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ…

دبئی سے آپریٹ ہونے والی ایئرلائنز نے کراچی ایئرپورٹ پر رپیڈ پی سی آر ٹیسٹ کے لئے جگہ مانگ لی

دبئی سے آپریٹ ہونے والی ایئر لائنز نے کراچی ایئرپورٹ پر رپیڈ پی سی آر ٹیسٹ کے لیے جگہ مانگ لی۔منیجر جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ عمران خان کا کہنا ہے کہ دبئی سے آپریٹ ہونے والی ایئر لائنز نے ایئرپورٹ پر رپیڈ پی سی آر ٹیسٹ کے لیے جگہ مانگی…

افغان ہمارے بھائی ہیں، ہم افغانستان میں امن چاہتے ہیں، طاہر اشرفی

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ افغان ہمارے بھائی ہیں، ہم افغانستان میں امن چاہتے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں…

طویل بندش کے باوجود پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں میں اضافہ، سالانہ فیس کی وصولی

پرائیویٹ اسکولوں نے ایک بار پھر خاموشی سے ماہانہ فیسوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ سالانہ فیسوں کے نام پر بھاری رقوم کے چالان بچوں کے والدین کو بھجوانا شروع کردیئے ہیں۔یہ سلسلہ گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے جاری ہے لیکن جولائی کے آخر اور اگست کی ابتدا…