funny will send nudes in 20 minutes no hookups charlotte hookup bars best totally free hookup app gay clubs for hookups cancer man and hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ہنزہ: شاول میں فوٹو سیشن پر ایکسکیویٹر آپریٹر عدالت طلب

ہنزہ میں دولہا اور دلہن کی شاول مشینری میں سواری اور فوٹو سیشن پر گوجال کے ایکسکیویٹر آپریٹر کو عدالت میں طلب کر لیا گیا۔

دولہا اور دلہن کی تعمیراتی شاول مشینری میں سواری اور فوٹو سیشن پر گوجال کے مجسٹریٹ نے ایکسکیویٹر آپریٹر کو کل بروز پیر عدالت میں طلبی کا نوٹس جاری کیا ہے۔

ہیلی کاپٹر اور رولز رائس ہوئے پرانے، اب ایکس کیویٹر میں رخصتی ہوگی، ہنزہ گوجال میں دولہا ایکس کیویٹر میں دلہن کو بیاہ کر لایا۔

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اس عمل سے کنسٹرکشن مشینری ایکٹ کی خلاف ورزی کی گئی اور انسانی جان کو خطرے میں ڈالا گیا۔

واضح رہے کہ 2 دن قبل مقامی جوڑے نے شاول میں سوار ہو کر فوٹو سیشن کرایا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.