best hookup subredduts hookup agency in singapore hookup bbw com boyne tannum hookup rules hookup Wurtsboro NY

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی میں بینک وین لوٹنے والے 3 ملزم پشاور سے گرفتار

ایس پی کینٹ پشاور کا کہنا ہے کہ کراچی میں بینک کی پیسوں سے بھری گاڑی لوٹنے والے 3 ملزمان کو پشاور سے گرفتارکرلیا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ملزمان سے 70 لاکھ روپے اور واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی برآمد کی گئی ہے۔ ملزمان کو تھانہ تہکال کی حدود سے گرفتار کیا گیا۔

ایس پی نے کہا کہ ملزمان نے 10 اگست کو کراچی میں نجی بینک سے رقم لے جانے والی گاڑی لوٹی تھی، واردات کے دوران 20 کروڑ 50 لاکھ روپے لوٹےگئے تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ واردات سے متعلق تھانہ میٹھادر کراچی میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، ملزمان کی گرفتاری سے متعلق کراچی پولیس کو آگاہ کردیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.