جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شہباز فیملی کے اثاثے منجمد کا معاملہ، فریقین کے وکلاء بحث کیلئے طلب

شہباز شریف کے خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کے خلاف اعتراضات پر سماعت میں لاہور کی احتساب عدالت نے فریقین کے وکلاء کو 27جولائی کو بحث کے لیے طلب کر لیا۔لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف خاندان نے اثاثے منجمد کرنے کے خلاف اعتراضات دائر کر…

سعودیہ میں یکم اگست سے ویکسی نیشن بنیادی شرط ہوگی

سعودی عرب میں یکم اگست سے مارکیٹوں، سرکاری اور نجی دفاتر جانے کیلئے ویکسی نیشن بنیادی شرط ہوگی۔ترجمان سعودی وزارت داخلہ کے مطابق ویکسین نہ لگوانے والوں کا سرکاری و نجی اداروں ، اسکولز اور شاپنگ مالز میں داخلہ بند ہوگا، ضوابط کے مطابق…

خورشید شاہ کی پروڈکشن آرڈر پر رہائی کا حکم

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی پروڈکشن آرڈر پر رہائی کا حکم جاری کردیا گیا۔آئی جی سندھ نے خورشید شاہ کو اسلام آباد پہنچانے کے احکامات جاری کیے، وہ آج احتساب عدالت میں پیشی کے بعداسلام آبادروانہ ہوجائیں گے۔قومی اسمبلی کے اسپیکر…

قوم کو پارلیمنٹ سے ناامید نہیں ہونا چاہیے، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشیدشاہ کا کہنا ہے قوم کو پارلیمنٹ سے ناامید نہیں ہونا چاہیے، حکومت صرف دو سال زراعت پر توجہ دے تو مسائل کا حل نکل آئے گا، حالات ایسے ہیں، حکومت اپوزیشن کو فوری اعتماد میں لے۔ سکھرمیں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے…

امریکہ کے ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا پر عراق اور شام میں فضائی حملے

امریکہ کے عراق اور شام میں فضائی حملوں میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کو نشانہ بنایا گیا14 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنپینٹاگون کا کہنا ہے کہ ’صدر بائیڈن یہ واضح کرتے آئے ہیں کہ وہ امریکی افواج کی حفاظت کے لیے اقدامات کریں…

اسلام آباد: ماس ویکسی نیشن سینٹر میں عوام دروازہ توڑ کر اندر داخل

بیرون ملک جانے والوں کی بڑی تعداد اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں قائم ویکسی نیشن سینٹر پہنچ گئی، لوگ مرکزی دروزاہ توڑ کر اندر داخل ہوگئے، انتظامیہ نے ایف نائن پارک کا مین داخلی راستہ بند کر دیا ۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) ضعیم…

اپوزیشن نے اسمبلی پر حملہ کرکے اُس کا تقدس پامال کیا، لیاقت شاہوانی

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے صوبائی اسمبلی پر حملہ کیا اور اس کا تقدس پامال کیا۔لیاقت شاہوانی نے اپنے بیان میں کہا کہ اپوزیشن اراکین تھانے میں بیٹھے ہیں،قانون کےتحت ایف آئی آر درج ہوئی اور اب قانون کے…

سابق حکمرانوں نے جنوبی پنجاب کے حقوق غصب کیے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ سابق حکمرانوں نے جنوبی پنجاب کے عوام کے حقوق غصب کیے،ہماری حکومت نےجنوبی پنجاب کواس کا حق واپس کیا ہے۔عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سابق ادوار میں جنوبی پنجاب کے فنڈز کو دیگر شہروں پر…

پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2فیصد پر برقرار

پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح دو فیصد پر برقرار ہے۔چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 20 افراد انتقال کرگئے۔ کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 29 ویں نمبر…

بلوچستان:ہوشاب میں دہشتگردوں کا حملہ، ایف سی کا سپاہی شہید

بلوچستان کے ضلع ہوشاب میں دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی بلوچستان کے سپاہی کفایت اللّٰہ شہید ہو گئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے ایم 8 پر واٹر باؤزر کو نشانہ بنایا۔ حملہ آوروں کی گرفتاری کے لیے…

جنوبی افریقہ کےصدر کا ملک میں سخت لاک ڈاؤن کااعلان

جنوبی افریقہ کےصدر نےٹی وی پر قوم سے خطاب کے دوران ملک بھر میں سخت لاک ڈاؤن کااعلان کردیا۔ پابندیوں کے سبب ہوٹل میں ڈائن ان کی سہولت ختم کردی گئی ہے، صرف ٹیک اوے اور ہوم ڈلیوری کی اجازت ہوگی، رات میں لگنے والے کرفیو میں بھی ایک گھنٹے کا…

کوئٹہ: اپوزیشن کے 14 ارکان اسمبلی تاحال تھانے میں موجود

بلوچستان اسمبلی کے 14 اپوزیشن اراکین آج آٹھویں روز بھی صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے تھانہ بجلی روڈ میں موجود ہیں۔صوبائی وزیر داخلہ کی جانب سے مقدمات واپس لینے کی یقین دہانی کرائی جانے کے باوجود اپوزیشن ارکان اسمبلی آج بھی تھانے میں…

کراچی، رینجرزکی جانب سے فٹبال ٹورنامنٹ کاانعقاد

کراچی کے علاقے پنجاب کالونی میں رینجرز کی جانب سے فٹبال ٹورنامنٹ کاانعقاد کیا گیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق  ٹورنامنٹ میں شہر بھرسے 32ٹیموں نے حصہ لیا، ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی شاہد آفریدی، معین خان، جاوید شیخ تھے۔فرانسیسی فٹبالر پال پوگبا…

کوہ نور ہیرا کی پاکستان واپسی کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائیکورٹ نے کوہ نور ہیرا کی پاکستان واپسی کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی ، درخواست پر یکم جولائی کو سماعت ہوگی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید کوہ نور ہیرا کی واپسی کیلئے درخواست پر سماعت کریں گے، درخواست بیرسٹر جاوید اقبال…

سستی سبزی بیچنے والے کو گرفتار کرنا مضحکہ خیز ہے: شہباز گل

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط  ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ لاہور میں سستی سبزی بیچنے والے سبزی فروش کو گرفتار کرنا مضحکہ خیز ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا  سائٹ ٹوئٹر پر سستی سبزی بیچنے والے کو گرفتار کرنے کی خبر پر…

برطانیہ میں10 ہزار کبوتر پُراسرار طور پر لاپتہ ہوگئے

برطانیہ میں اڑنے کی ریس میں حصہ لینے والے دس ہزار کبوتر پُراسرار طور پر لاپتہ ہوگئے۔ 270 کلومیٹر کی ریس میں ہزاروں کبوتر شامل ہوئے، جن میں سے دس ہزار سے زائد بلندی پر پہنچنے کے بعد پُراسرار طور پر لاپتہ ہوگئے۔عام طور پر اڑنے والے کبوتر…

1976 ایئر فرانس ہائی جیکنگ: جب اسرائیل نے ہائی جیکروں کو مذاکرات کا جھانسہ دے کر ’خفیہ‘ کارروائی کی

1976 ایئر فرانس ہائی جیکنگ: جب اسرائیل نے ہائی جیکروں کو مذاکرات کا جھانسہ دے کر ’خفیہ‘ کارروائی کیثقلین امامبی بی سی اردو، لندن38 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنرہا ہونے والی خاتون کی اسرائیل واپسی27 جون 1974 کو اسرائیل…

ان کا قطری خط ٹھیک ہے اور ہمارا قطر سے معاہدہ کاغذ کا ٹکڑا ہے؟ حماد اظہر

وفاقی وزیر  حماد اظہر کا کہنا ہے کہ ان کا قطری خط ٹھیک ہے اور ہمارا قطر سے معاہدہ کاغذ کا ٹکڑا ہے؟جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہ زیب خانزادہ کیساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے حماداظہر نے کہا کہ ایس ایس جی سی کی گیس بندش مرمت کی وجہ سے نہیں، ن…