افغانستان میں عید کے دوسرے روز حالات پُرامن رہے
افغانستان میں عید کے دوسرے روز حالات نسبتاً پُرامن رہے۔ غزنی اور قندھار سمیت کئی بڑے شہروں میں طالبان اور افغان سیکورٹی فورسز کی بندوقیں تقریباً خاموش رہیں۔دوسری جانب افغان طالبان نے ملک کے پچاسی فیصد حصے پر کنٹرول کا دعویٰ کیا ہے۔اس سے…
ممکن ہے طالبان افغانستان پر قبضہ کرلیں، امریکی وزیر دفاع
امریکی وزیر دفاع جنرل لائڈ آسٹن اور جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے ایک بریفنگ میں کہا ہے کہ ممکن ہے طالبان افغانستان پر قبضہ کر لیں۔ان کا کہنا تھا کہ ہو سکتا ہے کہ مذاکرات سے سیاسی حل نکل آئے، انہوں نے بتایا کہ افغانستان کی…
حجاج آج تیسرے روز کی رمی کریں گے
حجاج آج تیسرے روز کی رمی کریں گے۔ منیٰ میں قیام کرنے والےحجاج چوتھے روز منیٰ کو الوداع کہیں گے۔حجاج کو منیٰ میں ایک سے دوسرے خیمے میں جانے کی اجازت نہیں، علاوہ ازیں حرم شریف میں طواف کرنے والے محدود حجاج کی آمد جاری ہے۔اس سال 17 معذور…
خلیوں کے بالوں کی طرح سیلیا کورونیوائرس کو پھیپھڑوں سے دور رکھ سکتا ہے | سائنس نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=FQWJuYqxT-o
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کھیلیں گے، پاکستان فاتح ہو گا، شعیب اختر
پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے پیش گوئی کی ہے کہ اس سال کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں شعیب اختر نے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ یہ فائنل…
زارا ہیٹ کی – 22 جولائی 2021 | عید کا خصوصی شو | عید الاضحی 2021 | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=zjLxhAPZwA0
اسلام آباد میں لڑکی کے قتل کے ملزم ظاہر جعفر کا کرمنل ریکارڈ نکل آیا
اسلام آباد میں 28 سالہ لڑکی کے بہیمانہ قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر کا برطانیہ میں کرمنل ریکارڈ نکل آیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کا انگلینڈ میں بھی کرمنل رکارڈ موجود ہے اور وہ وہاں تین ماہ جیل کاٹ چکا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزم ماضی میں اپنی…
علی امین گنڈاپور کو الیکشن تک آزاد کشمیر آنے سے روکنے کی درخواست
چیف سیکریٹری آزاد کشمیر نے وفاقی حکومت کو خط لکھ کر کہا ہے کہ وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈاپور کو انتخابات تک آزاد کشمیر کا دورہ کرنے سے روکا جائے۔اس سے قبل ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر نے آزاد کشمیر کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی…
لاہور: کئی علاقوں میں بجلی کی طویل بندش، شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا
عید کے دوسرے روز لاہور کے کئی علاقوں میں بجلی کی طویل بندش رہی، شہریوں کا کہنا ہے بجلی کی طویل بندش کے باعث پانی بھی ختم ہوگیا ہے، جبکہ لیسکو کے دفاتر میں کوئی فون نہیں اٹھاتا۔بتایا جاتا ہے کہ لاہور کے متعدد علاقوں میں عید کے دوسرے روز…
پاکپتن: میزبانوں نے گھر آئے 5 مہمانوں کو گنجا کردیا
پاکپتن کے قصبہ قبولہ کے چک 20 کے بی میں میزبانوں نے گھر آئے 5 مہمانوں کی ٹنڈیں کردیں، پولیس نے مقدمہ درج کرکے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم اور مدعی فریق آپس میں رشتےدار ہیں، تمام افراد عید پر چک 20 کے بی میں اکٹھے ہوئے،…
افغان سفیر کی بیٹی کا معاملہ: بھارت پروپیگنڈہ مہم سے باز رہے، پاکستان
پاکستان نے بھارت کی جانب سے افغان سفیر کی بیٹی سے متعلق بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے خلاف اپنی آلودہ پروپیگنڈہ مہم سے باز رہے۔ترجمان دفترخارجہ نے ایک بیان میں افغان سفیر کی بیٹی کےمعاملے پر بھارتی بیان پر ردعمل ظاہر…
عادل شاہ زیب کے ساتھ براہ راست | عید کا خصوصی شو | این سی او سی کیسے کام کرتا ہے؟ | فیصل سلطان | ڈان…
https://www.youtube.com/watch?v=xEowBGYdjTU
مون سون ہوائیں 23 جولائی سے سندھ کا رخ کرسکتی ہیں، محکمہ موسمیات
مون سون ہواؤں کے 23 جولائی سے سندھ کا رخ کرنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون ہوائیں 23 جولائی سے سندھ کا رخ کرسکتی ہیں، جس کے باعث تھرپارکر، عمرکوٹ، سانگھڑ اور میرپور خاص میں بارش کا امکان…
مانسہرہ میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کا قتل
مانسہرہ کے علاقہ بٹریڑ میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قتل کردیا گیا، لڑکے کے والد کا کہنا ہے کہ بیٹے اور بہو کو پھندا ڈال کر قتل کیا گیا۔لڑکے کے والد نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ بیٹے نے 6 روز قبل کورٹ میرج کی تھی، جس پر لڑکی کے والد…
بلاول بھٹو کی سندھ پی پی کے رہنماؤں سے ملاقات، آزاد کشمیر انتخابات پر تبادلہ خیال
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی سندھ کے رہنماؤں نے ملاقات کی۔ کراچی میں ہونے والی اس ملاقات میں آزاد کشمیر کے عام انتخابات سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ بلاول بھٹو کو آزاد کشمیر انتخابات میں سندھ کی نشستوں پر…
سندھ میں کورونا کے 1022 نئے کیسز رپورٹ، ایک مریض کا انتقال
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9875 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 1022 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک مریض کا…
آزاد کشمیر: محفوظ انتخابی ماحول یقینی بنانے کی درخواست موصول، آئی ایس پی آر
آزاد کشمیر الیکشن کمشن کی طرف سے فوج کو جولائی 25 کے الیکشن کے دوران محفوظ ماحول یقینی بنانے کی درخواست کی گئی ہے۔پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی جوانوں کو کوئیک رسپانس فورس کی طرز پر 22 سے 26 جولائی تک تعینات…
ملک بھر میں قربانی کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری
کراچی، لاہور، پشاور، اسلام آباد سمیت ملک بھر میں لوگ عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی کے سلسلے میں قربانی کی ادائیگی کر رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں عیدالاضحیٰ انتہائی…
خبر وار | عید کا خصوصی شو | پاکستانی ثقافت میں تبدیلیاں | عید الاضحی 2021 | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=nGVid0eshrc
اسلام آباد میں لڑکی کا قتل، ملزم نے پولیس کو اب تک کوئی بیان نہیں دیا
اسلام آباد میں سابق سفارت کار کی بیٹی کے قتل کا ملزم ظاہر جعفر پولیس کو بھٹکانے کی کوششں کررہا ہے، دو روز ہوگئے، اب تک باضابطہ بیان نہیں دیا۔ ملزم تفتیشی ٹیم کے سوالات پر کیس سے ہٹ کر غیر ضروری جواب دے رہا ہے۔واضح رہے کہ اسلام آباد میں…